جرمن سفارتخانے کا ورک ویزا درخواستوں کے لیے نیا آن لائن پورٹل متعارف

Visa

اسلام آباد میں جرمن سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کے لیے ورک ویزا درخواست کے عمل کو آسان اور تیز تر بنانے کے لیے ایک نیا قونصلر سروسز پورٹل متعارف کرا دیا ہے۔ سفارتخانے نے اعلان کیا کہ یہ آن لائن نظام  جو digital.diplo.de/visa پر دستیاب ہے ، ویزا پراسیسنگ کی تعداد میں اضافہ کرے گا […]

اسرائیلی حملوں سے ایران کے جوہری پروگرام کو کتنا نقصان پہنچا؟

Iran war

اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ فضائی حملوں میں اس کے اہم جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے، جن میں نتنز اور پائلٹ فیول اینرچمنٹ پلانٹ شامل ہیں۔ اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے عالمی جوہری توانائی ایجنسی  کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، ان حملوں کے اثرات انتہائی تشویشناک ہیں۔ خبر رساں […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ کہ وہ جنگ کی طرف نہیں گئے: امریکی صدر

Asim munir

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ حالیہ کشیدگی کے دوران جنگ کی طرف نہیں گئے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں […]

وزارت خزانہ اور امریکہ کے درمیان ایک ارب ڈالر مالیت کا 5 سالہ مالیاتی معاہدہ طے

Finance minister of pakistan

پاکستان کے وزارتِ خزانہ نے ایک ارب امریکی ڈالر کی ایک مشترکہ طے شدہ مالیاتی سہولت پر دستخط کیے ہیں، جس میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے پروگرام ‘بہتر وسائل کی موبلائزیشن اور استعمال میں اصلاحات’ کی پالیسی پر مبنی ضمانت بھی شامل ہے۔ اس معاہدے میں دبئی اسلامک بینک نے واحد اسلامی عالمی کوآرڈینیٹر کا […]

شکست کے باوجود پاکستان نے نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، ایسا کیسے ممکن ہوا؟

Pakistan hockey team

پاکستان نیشنز ہاکی کپ میں آج   نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کھانے کے باوجود سیمی فائنل میں پہنچ گیا، پاکستانی ٹیم نے بہتر گول اوسط کی بنیاد پر سیمی فائنل میں کوالیفائی کیا۔ پاکستان نے پول میچز میں زیادہ گول کرنے پر سیمی فائنل میں جگہ بنائی، جمعہ کو سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ […]

غزہ: اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 140 فلسطینی شہید

Iran war1

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فائرنگ اور فضائی حملوں میں کم از کم 140 فلسطینی شہید ہوئے ہیں، بدھ کے روز ہونے والی  شہیدوں میں وہ افراد بھی شامل ہیں جو امدادی اشیاء کے حصول کے لیے جمع تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق وسطی اور شمالی غزہ کے علاقوں، بشمول المغازی […]

ٹرمپ کا عندیہ: ٹک ٹاک کی فروخت کی ڈیڈ لائن میں توسیع کا امکان

Trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ چین کی کمپنی بائٹ ڈانس کو سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے امریکی اثاثے فروخت کرنے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر سکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاید ہمیں […]

غزہ میں امدادی مقامات پر اسرائیلی حملے، 70 فلسطینی شہید

Gaza

اسرائیل نے غزہ میں ٹینکوں، مشین گنوں اور ڈرونز سے فائرنگ کر کے 70 فلسطینیوں کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کر دیا۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے جنوبی شہر خان یونس کی مرکزی مشرقی شاہراہ پر امداد کے حصول کے لیے جمع ہونے والے بے بس شہریوں پر فائرنگ کی۔ نصر […]

مالی سال 2025-26: بلوچستان کے وزیر خزانہ نے 1020 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا

Balochistan minister

بلوچستان کے وزیرِ خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے صوبائی اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کر دیا، جس کا مجموعی حجم 1028 ارب روپے ہے اور اسے سرپلس بجٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ وزیرِ خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کا دوسرا بجٹ پیش […]

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ، 20 ہزار ٹن کھاد لے کر دوسرا جہاز گوادر پہنچ گیا

Ghawader

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت 20 ہزار میٹرک ٹن کھاد لے کر دوسرا جہاز گوادر بندرگاہ پر کامیابی سے لنگر انداز ہو گیا۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے ہفتہ کے روز جہاز کی آمد کا خیرمقدم کیا اور اسے خطے میں تجارتی روابط کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش […]