اسرائیل غزہ کے 77 فیصد حصے پر قبضہ کرچکا؟ نیا دعویٰ سامنے آگیا

Gaza

غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج اب تک غزہ پٹی کے کل جغرافیائی رقبے کے 77 فیصد حصے پر قبضہ کر چکی ہے۔ غزہ میڈیا آفس کے مطابق یہ قبضہ براہ راست زمینی دراندازی، شہری علاقوں میں قابض افواج کی تعیناتی، غیر منصفانہ جبری بے دخلی کی […]

صحافی لطیف بلوچ کو کیوں قتل کیا گیا؟

Journalist

صحافی عبداللطیف بلوچ، کوئٹہ کے ایک اخبار میں بطور نامہ نگار کام کرتے تھے،انہیں  ضلع آواران کے علاقے مشکی میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق مسلح افراد ہفتے کی صبح صحافی کے گھر میں گھس گئےاور اسے لے جانے کی کوشش کی۔ جب […]

حکومت پنجاب نے برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کر دی

Maryam nawaz

پنجاب حکومت نے عوامی سہولت کے لیے برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ان رجسٹریشنز کے لیے نئے رولز نافذ کر دیے گئے ہیں، جن کے تحت یہ عمل بلامعاوضہ اور آسان طریقے سے ممکن […]

تائیوان میں منفرد کار کی نمائش: یہ ’کیلے کا چھلکا‘ ہے کیا؟

Yellow car

دنیا بھر میں منفرد گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے ایک حیران کن منظر تائیوان میں سامنے آیا ہے، جہاں ایک ہونڈا سوک کو اس قدر کم اونچائی پر تبدیل کر دیا گیا ہے کہ وہ سڑک پر یوں محسوس ہوتی ہے جیسے زمین میں دھنس کر چل رہی ہو۔ سوشل میڈیا پر اس گاڑی […]

انڈیا افغانستان کی اشرافیہ کو خرید کر پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Dg ispr

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ اس خطے میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے انڈیا کا ہاتھ ہے، انڈیا افغانستان کی اشرافیہ کو پیسہ دے کر پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان نے خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات کے 2500 سے زائد طلبہ سے ملاقات کے دوران کہا […]

آٹھ سال بعد بھی خیبرپختونخوا میں مفت اور لازمی تعلیم کا قانون نافذ نہ ہو سکا

Girls going to school

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مفت اور لازمی تعلیم فراہم کرنے سے متعلق آٹھ سال قبل منظور کیا گیا، قانون تاحال عملی شکل اختیار نہ کر سکا۔ 2017 میں محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ایک بل پاس کیا تھا جس کے مطابق صوبے کی حدود میں پانچ سے 16 سال کی عمر کے ہر بچے کو […]

آندھی، بارش اور ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا

Heavy rain

محکمہ  موسمیات کےمطابق کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آندھی،موسلادھار بارش اور ژالہ باری  کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق اتوار کو اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی،جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

ورلڈ بینک کی امداد، آئی ایم ایف قرض پر اعتراض: انڈیا کیسے پاکستان کے خلاف سازشیں کررہا ہے؟

Pak inida

انڈیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف معاشی محاذ پر سازشیں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہیں، انڈیا نہ صرف پاکستان کے خلاف ’جھوٹا پروپیگنڈا‘ کر رہا ہے بلکہ عالمی  مالیاتی اداروں میں بھی پاکستان کی ترقیاتی امداد کو روکنے کی منظم سازشوں میں مصروف ہے۔ سرکاری ٹی وی ’پی ٹی وی‘ کی […]

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدرایردووان سے ملاقات: ’ترکیہ کی حمایت سے پاکستان کو فتح ملی‘

Mulaqat ss rt

وزیر اعظم شہباز شریف ترکی، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کے دورے پر اسلام آباد سے روانہ ہوئے۔ وزیراعظم ان ممالک کے دورے کے دوران انڈیا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے دوران دوست ممالک کے طرف سے پاکستان کو دی گئی حمایت کے لیے شکریہ ادا کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ نے ایک […]

پاکستان نے دہشت گردوں  کو ختم کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی، انڈین وفد کا امریکا میں الزام 

Indian member parliment

انڈین کانگرس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے پہلگام حملے کے بعد پاکستان پر دہشت گردوں کو پناہ دینے اور ان کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو اس مسئلے پر متحد ہو کر مؤثر اقدام کرنا ہوگا۔ انڈیا کی سیاسی جماعت کانگریس کے […]