سانحہ 9 مئی: کیا فوجی عدالتیں آئینی دائرہ کار سے باہر ہیں؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

Supreme cour 12

مئی 2023 کو ملک بھر میں اٹھنے والے ہنگاموں کے بعد پیدا ہونے والا سب سے بڑا آئینی سوال اب اپنے انجام کے قریب پہنچ چکا ہے۔ سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نے انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، جو اسی ہفتے سنائے جانے کا امکان ہے۔ […]

سندھ طاس معاہدہ معطل: انڈٰیا نے مقبوضہ کشمیر میں بجلی کے’غیرقانونی‘ منصوبوں پرکام شروع کر دیا

Dam in india

انڈین حکام نے مقبوضہ کشمیر میں سلال اور باگلیہ پن بجلی منصوبوں میں ریزروائر کی صفائی کا عمل شروع کر دیا ہے جو 1960 کے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد کا پہلا عملی قدم ہے۔ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان پانی کی تقسیم کا ضامن رہا ہے لیکن حالیہ کشیدگی کے باعث […]

پاکستان، انڈیا کشیدگی: ’معمولی جھڑپ بھی جنگ میں بدل سکتی ہے‘

Pak india

انڈیا اور پاکستان نے اپنی فوجی صلاحیتوں کو نمایاں طور پر جدید بنا لیا ہے جس سے کسی بھی ممکنہ تنازعے میں کشیدگی کے بڑھنے کے امکانات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ماہرین اور سابق فوجی افسران کے مطابق محدود جھڑپ بھی اب بڑے پیمانے پر جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ 22 اپریل 2025 […]

آنکھوں کی جنبش سے ای میل، ویڈیو کال، یا پریزنٹیشنز مکمل، مگر کیسے؟

Acfe3ab0 49c8 41f5 8d35 1ec5bbdb17c6

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک انقلاب برپا ہوچکا ہے اور اس کا نام ہے اوریون گلاسز۔ یہ جدید ترین اسمارٹ چشمہ صرف نظر کی حرکت سے ڈیجیٹل ڈیوائسز کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، نہ کوئی ہاتھ لگانے کی ضرورت نہ آواز کا سہارا۔ اوریون گلاسز میں شامل جدید مصنوعی ذہانت نہ صرف فوری […]

پاکستان نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، آئی ایس پی آر

Fateh messsile

پاکستان نے دفاعی صلاحیتوں کی دوڑ میں ایک اور زبردست سنگِ میل عبور کر لیا۔ پاکستانی سیکورٹی فورسسز کی جانب سے ‘فتح’ سیریز کے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کرلیا گیا، جس کی تصدیق آئی ایس پی آر نے کر دی۔120 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والا […]

ہم امن کے داعی ہیں، مگر خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں، عطاء اللہ تارڑ

Ata tarar

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے عالمی اور مقامی میڈیا کو ساتھ لے کر ان علاقوں کا دورہ کیا جنہیں انڈیا نے جھوٹے پروپیگنڈے کی بنیاد پر دہشت گردی کے مراکز قرار دیا تھا۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے اس دورے کا اہتمام نہ صرف سفارتی بصیرت کا مظہر تھا بلکہ ایک بھرپور اور […]

سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کے حصے کا ایک بوند پانی نہیں چھوڑیں گے، اسحاق ڈار

Ishaq dar

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے انڈیا کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام کا واقعہ انڈین فالس فلیگ آپریشن ہے جس کا مقصد دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم سے ہٹانا ہے۔ انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ہمیں مصدقہ اطلاعات ملی تھیں کہ انڈیا 29 […]

ملک، لیڈروں سے کہیں زیادہ اہم ہوتا ہے، بڑے بڑے آئے اور چلے گئے، خواجہ آصف

Khawaja asif

پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کو عمران خان کی رہائی یا ان کیمرہ اجلاس میں شرکت سے مشروط کرنا قومی وحدت کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری اپنے ایک بیان […]

عالمی برانڈز کا بائیکاٹ: کیا پاکستانی معیشت خودمختاری کی جانب گامزن ہے؟

74adc11c 982e 4625 969a a47ef7e296c1

ایک غیر متوقع موڑ نے پاکستان کی مارکیٹ کا نقشہ بدل کر رکھ دیا ہے، پاکستان میں عالمی برانڈز کے خلاف بائیکاٹ مہم نے مقامی کاروباروں کے لیے سنہری موقع پیدا کر دیا ہے۔ جہاں عالمی نام پیچھے ہٹ رہے ہیں وہیں پاکستانی نوجوان اور اُبھرتے کاروباری افراد میدان میں اُتر آئے ہیں۔ مقامی مصنوعات […]

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے، مزید 19 فلسطینی شہید

Mom crying with child

غزہ ایک بار پھر اسرائیلی جنگی جنون کی لپیٹ میں ہے۔ پیر کی صبح غزہ کے شہری دفاع نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 19 بے گناہ فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اتوار کے دن مزید 24 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا تھا۔ اسرائیل کی جانب سے خوراک کی مکمل […]