مائنز اینڈ منرلز بل پر قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، بل پڑھیں، سمجھیں اور تب بولیں، علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مائنز اینڈ منرلز بل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں اور قیاس آرائیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح پیغام دے دیا کہ “بل پر بیانیہ مفروضوں پر نہیں، سمجھ بوجھ پر بنائیں۔” پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے واٹس ایپ گروپ میں جاری کیے […]
اگر انڈیا نے حملے کی غلطی کی تو ہم کڑا جواب دیں گے، جاوید شیخ

جب پہلگام کی وادی میں دہشت گردوں کا حملہ ہوا تو انڈیا کی انگلی ایک بار پھر بغیر کسی ثبوت کے پاکستان کی طرف اُٹھ گئی۔ حیرت انگیز طور پر محض آدھے گھنٹے میں ایف آئی آر درج ہوئی اور پاکستان پر الزام بھی عائد ہوگیا۔ لیکن اس بار انڈین پروپیگنڈہ اتنی آسانی سے نہیں […]
سوئٹزرلینڈ نے حماس پر پابندی عائد کر دی

یورپ کے پرامن ملک سوئٹزرلینڈ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اس سے منسلک اداروں پر پابندی عائد کرتے ہوئے نیا قانون 15 مئی سے نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ حماس کے 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حملے کے بعد کیا گیا جسے اسرائیل اور اس کے امریکی سرپرستوں نے […]
ہم پاکستان اور انڈیا سے رابطے میں ہیں، کشیدگی کم کرنے پر زور دے رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

پاہلگام، مقبوضہ جموں و کشمیر میں 22 اپریل کو ہونے والے خونی حملے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی شدید تر ہوگئی ہے۔ انڈیا نے حملے کا الزام بلا ثبوت پاکستان پر عائد کیا، جبکہ اسلام آباد نے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واقعے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ […]
انڈیا نے یہی کچھ پلوامہ کے وقت کیا تھا اور اب پھر تاریخ خود کو دہرا رہی ہے، عمران خان

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان نے انڈیا ریاست جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں پیش آنے والے حالیہ پرتشدد واقعے پر ردعمل دیا ہے۔ ان کے ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری بیان میں عمران خان نے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا لیکن ساتھ […]
کولکتہ کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی: 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کولکتہ کی پرہجوم کاروباری گلیوں میں واقع ایک ہوٹل منگل کی شام کو اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے ریتوراج ہوٹل کی دیواروں سے شعلے لپکنے لگے، کھڑکیوں سے دھواں اُبلنے لگا اور 88 مہمانوں کے لیے ہر سانس موت سے ایک قدم قریب ہوتی گئی۔ جیسے ہی آگ نے شدت پکڑی تو ہوٹل […]
یوکرین پر روس کے ڈرون حملے، ایک شخص ہلاک، 46 زخمی

منگل اور بدھ کی درمیانی رات ایک بار پھر یوکرین کے شہروں خارکیف اور ڈنیپرو پر موت کے سائے منڈلانے لگے، جب روسی ڈرونز کے دھماکوں نے فضاء کو لرزا کر رکھ دیا۔ ان حملوں میں ایک شہری جان کی بازی ہار گیا، جبکہ 46 افراد زخمی ہوئے، جن میں بچے اور ایک حاملہ خاتون […]
مجھے بھی بولنا آتا ہے مگر کارکردگی پر یقین رکھتا ہوں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل 10 میں پشاور زلمی کی قیادت کرنے والے بابر اعظم نے ناقدین کو خاموش کرا دیا ہے. انہوں نے کہا کہ “بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن مجھے باتیں کرنے سے زیادہ گراؤنڈ میں کھیلنا پسند ہے۔” میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاری، پاکستان اور بنگلادیش کی سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان متوقع ٹی ٹوئنٹی سیریز کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس میں دو اضافی میچز کا بھی اعلان ہوا ہے۔ اب شائقینِ کرکٹ کو 3 نہیں بلکہ پورے 5 ٹی ٹوئنٹی مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ سیریز کا آغاز 25 مئی کو فیصل آباد سے ہوگا جہاں 17 […]
ایل او سی پر پٹرولنگ کرتے انڈین طیارے پسپا

انتیس اور تیس اپریل کی درمیانی شب خطے میں کشیدگی کی ایک نئی لہر دوڑ گئی، جب انڈٰین فضائیہ کے چار رافیل جنگی طیارے مقبوضہ جموں و کشمیر کی فضائی حدود میں خطرناک انداز میں پٹرولنگ کرتے نظر آئے۔ یہ لمحہ نہایت حساس تھا، جب خطے کے دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ہوا میں ایک […]