لاہور: انڈین ڈرون حملہ، کیا ہدف اسپتال تھا؟

Indias attack on lahore

انڈیا کی جانب سے ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی سرزمین پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ یہ حملہ آج صبح لاہور کے علاقے نصیرآباد میں کیا گیا، جہاں رپورٹس کے مطابق ایک ڈرون گرایا گیا۔ حملہ گوپال نگر (والٹن ایریا) میں واقع ایک رہائشی علاقے کے قریب ہوا ہے، جس کی سیکیورٹی […]

ویٹیکن میں اٹھتا سفید دھواں، امریکی کارڈینل رابرٹ پرووسٹ نئے پوپ منتخب

Pop francis elected

دنیا بھر کے ایک ارب چالیس کروڑ رومن کیتھولک مسیحیوں کے نئے مذہبی پیشوا کا انتخاب ہو گیا، سسٹین چیپل کی چھت سے سفید دھواں اٹھا، جس کے بعد امریکہ سے تعلق رکھنے والے 69 سالہ کارڈینل رابرٹ پرووسٹ کو نیا پوپ منتخب کرلیا گیا۔ رابرٹ پرووسٹ دنیا بھر کے 1.4 ارب کیتھولک عیسائیوں کے […]

مسلح افواج انتہائی چوکس اور ملکی دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں،احسن اقبال

India pak

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج انتہائی چوکس اور ملکی دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ اسلام آباد میں ماہانہ ترقیاتی کاموں پر پیش رفت کے حوالےسے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے انڈین رافیل طیارے خاک میں ملا […]

پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے نو اور 10 مئی کو بند رہیں گے، وزیر تعلیم پنجاب

Girls going to school

پنجاب کے وزیر تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے نو اور 10 مئی کو بند رہیں گے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ چھٹیوں کا اطلاق تمام اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں پر ہوگا۔ اس فیصلے کا مقصد […]

صوبے کے سارے کام چھوڑ کر آیا ہوں، ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، وزیرِاعلیٰ کے پی

Ali amin speech

وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کے سارے کام چھوڑ کر آیا ہوں ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جاتے ہوئے روکے جانے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے نجی نشریاتی ایکسپریس نیوز سے […]

پاکستان پر انڈین حملے، کس ملک نے کیا ردعمل دیا؟

Pak india

پاکستان میں انڈین فوجی حملوں کے بعد دنیا بھر سے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے، جس میں عالمی رہنماؤں اور اداروں نے کشیدگی کے خاتمے اور امن کے قیام پر زور دیا ہے۔ مختلف ممالک نے انڈیا کے یکطرفہ اقدام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی […]

پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم کا ٹیلیفونک رابطہ، انڈین جارحیت کی شدید مذمت

Pak pm & uae pm

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ عزت مآب محمد بن عبدالرحمان بن جاسم بن جابر الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں انڈیا کی جانب سے پاکستان پر میزائل حملوں اور خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے انڈین میزائل حملوں کو […]

’ہم سب ایک ہیں‘ جماعت اسلامی کے مظاہرے میں وزیراعلیٰ سندھ بھی پہنچ گئے

Jamaat e islaami & ppp protest

کراچی میں انڈین جارحیت کے خلاف جماعتِ اسلامی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب کے باہر ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ مظاہرے میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان، نائب امیر […]

قومی اسمبلی اجلاس: مقبوضہ کشمیر واقعہ کو بہانہ بنا کر انڈیا کا حملہ قابل مذمت ہے، شہباز شریف

Shahbaz sharif

قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں انڈین جارحیت کے خلاف افواجِ پاکستان کی جوابی کارروائی پر وزیراعظم شہباز شریف نے قوم اور مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کا آغاز کرتے ہوئے ارکانِ پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے قومی سلامتی کے معاملے پر سیاسی اختلافات سے بالاتر […]

ٹینشنز ابھی بھی بہت ہائی ہیں، کسی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے، خواجہ آصف

Khawaja asif

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ٹینشنز ابھی بھی بہت ہائی ہیں اور کسی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے انڈین جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے اور مودی کے پلے اب کچھ بھی نہیں بچا ہے۔ […]