اراکینِ سندھ اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان کا شہر قائد میں بجلی کی بدترین بندش پر شدید تشویش کا اظہار

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکینِ سندھ اسمبلی نے شہر قائد میں بجلی کی بدترین بندش پر شدید تشویش اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں کہا ہے کہ کے الیکٹرک نے موسم گرما کے آغاز سے ہی اپنے تیور عیاں کرنے شروع کردیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
وہ وقت دور نہیں جب بابری مسجد کی بنیاد میں پہلی اینٹ راولپنڈی کا سپاہی رکھے گا، سینیٹر پیپلز پارٹی

سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے انڈیا کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب بابری مسجد کی بنیاد میں پہلی اینٹ راولپنڈی کا سپاہی رکھے گا اور اس مسجد کی پہلی اذان پاکستان کے آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر دیں گے۔ نجی نشریاتی […]
پہلگام واقعہ، پاکستان اور انڈیا کے درمیان اب تک کیا کچھ ہوا؟

22 اپریل 2025 کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں دہشتگرد حملے کے نتیجے میں تقریباً 26 لوگ ہلاک، جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حملے کے فوری بعد انڈین میڈیا نے روایتی انداز اپناتے ہوئے واقعے کا الزام پاکستان پر عائد کر دیا۔ پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے نے نہ صرف […]
تھوڑی انویسٹمنٹ سے زیادہ منافع کیسے کمائیں؟

سرمایہ کاری کرنے والے اکثر افراد سوچتے ہیں کہ ابتدا میں انہیں کتنی سرمایہ کاری کرنی چاہیے؟ تھوڑی انویسٹمنٹ سے زیادہ منافع کیسے کمایا جائے؟ پاکستان میٹرز کی اس پوڈکاسٹ میں کرپٹوایڈوائزر محمد ہارون نے بتایا ہے کہ اگر کوئی شخص پہلی مرتبہ سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے تو اسے وہی رقم انویسٹ کرنی چاہیے، […]
پہلگام واقعہ: انڈیا کی سفارتی سرگرمیاں تیز، کیا پاکستان پر حملے کی تیاری ہورہی ہے؟

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو پیش آنے والے ہولناک دہشت گرد حملے کے بعد انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا کے درجنوں رہنماؤں سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، نئی دہلی میں 100 سے زائد ممالک کے سفارتی نمائندے انڈین وزارت خارجہ میں خصوصی بریفنگز کے لیے طلب کیے گئے۔ عالمی خبررساں […]
لاہور میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کے دھرنے پر پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد مظاہرین گرفتار

لاہور میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے والے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مظاہرین کے خلاف پولیس نے بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق گرینڈ ہیلتھ الائنس کے دھرنے کو آج تیئس روز مکمل ہوچکے ہیں۔ دھرنے کے شرکاء نے آج احتجاج کا دائرہ وسیع کرتے […]
پہلگام حملے کے 5 منٹ بعد کہنا کہ پتہ ہے کہ حملہ کس نے کیا مضحکہ خیز ہے، امریکی نائب وزیرِ خارجہ

امریکا کی سابق نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا رابن رافیل نےکہا ہے کہ پہلگام حملے کے بعد پانچ منٹ میں کسی پر الزام لگانا اور یہ کہنا کہ ہمیں معلوم ہے کہ حملہ کس نے کیا انتہائی نامناسب ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز سے ہارورڈ یونیورسٹی میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی نائب وزیرِ […]
بل کلنٹن انڈیا آئے تو ڈرامہ ہوا اور اب امریکی وفد آیا ہے تو پھر سے ڈرامہ ہوا ہے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بل کلنٹن آئے تو ڈرامہ ہوا اور اب امریکا کا وفد آیا تو یہی ڈرامہ ہے، ہم ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ نجی نشریاتی ادارے ہم بیوز کے مطابق سینیٹ میں منعقدہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ تمام […]
حکومت ہو یا اپوزیشن سب لائن لگائے کھڑے ہیں کہ ٹرمپ ہاتھ پھیرے اور ان کے دن بدل جائیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہو یا اپوزیشن سب لائن لگائے کھڑے ہیں کہ ٹرمپ کس پر ہاتھ پھیرے گا اور ان کے دن بدل جائیں گے اور اقتدار انہیں نصیب ہوجائے گا۔ مینارِ پاکستان لاہور پر منعقدہ دینی رہنماؤں کی اہم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعتِ […]
مقبوضہ کشمیر میں انڈین فوج کی بربریت جاری، مزید پانچ کشمیریوں کے گھر تباہ

مقبوضہ جموں و کشمیر میں انڈین قابض افواج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پانچ کشمیریوں کے مکانات دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیے۔ تین دن کے دوران تباہ شدہ گھروں کی تعداد سات ہو گئی۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پہلگام حملے کی آڑ میں انڈیا […]