مچل مارش کے بعد آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونیکا امکان

آسٹریلوی ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے شدید خدشے کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ پیٹ کمنز ٹخنے کی تکلیف کا شکار ہیں۔ اس کی وجہ سے ابھی تک انہوں نے باؤلنگ شروع نہیں کی ہے۔ سری لنکا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں پیٹ کمنزکی جگہ اسٹیو اسمتھ کپتانی کر رہے ہیں۔ آسٹریلوی کوچ کا […]
چین میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان سکیورٹی اور ٹیکنالوجی پر اہم فیصلے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا چین کے دورے کے دوران چینی ہم منصب کیو ینجن (QI Yanjun) کے ساتھ ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان سکیورٹی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں نیا اور شاندار تعاون طے پایا۔ اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے انٹیلیجنس شئیرنگ کو مزید مضبوط کرنے […]
اپوزیشن جماعتوں کا نئے انتخابات کا مطالبہ

اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ گفتگو میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملک بھر میں نئے اور منصفانہ انتخابات کروائے جائیں۔ اپوزیشن رہنماؤں نے 8 فروری کے انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیا۔ اجلاس کے بعد سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی […]
امریکی صدر ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ اور فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ (اسرائیلی) جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی پر قبضہ کرے گا اور فلسطینیوں کو پڑوسی ممالک میں بےدخل کرنے کے بعد اسے ترقی دے گا تاکہ دنیا کے لوگ وہاں آباد ہوں۔ ٹرمپ کا یہ اعلان اسرائیل فلسطین تنازع کے حوالے سےدہائیوں سے جاری […]
یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟

پاکستان میں پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے ایک دن جو نہ صرف پاکستانی عوام کے دلوں میں کشمیریوں کے ساتھ محبت اور یکجہتی کا جذبہ بھرتا ہے بلکہ اس دن کی تاریخ بھی ایک سنسنی خیز اور دل دہلا دینے والی کہانی سموئے ہوئے ہے۔ یہ دن کشمیر کی آزادی کے […]
فلائی جناح نے کراچی سے ڈھاکہ کی براہ راست پروازوں کی منظوری حاصل کر لی

پاکستانی ایئرلائن فلائی جناح کو بنگلہ دیشی حکام سے کراچی اور ڈھاکہ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی منظوری مل گئی ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان فضائی رابطے کو مضبوط بنانے میں ایک اہم قدم ہے۔ یہ پیشرفت گزشتہ ہفتے پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین کے ایک اعلان […]
طالبان حکومت میں خواتین پر تعلیمی پابندی: وزارت خارجہ کے سینیئر وزیر کو ملک چھوڑ کر بھاگنا پڑ ا

افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم پر عائد پابندی نے نہ صرف عالمی سطح پر احتجاج کو جنم دیا بلکہ طالبان حکومت کے اندر بھی اس مسئلے پر شدید اختلافات پیدا کر دیے ہیں۔ ایک حیران کن رپورٹ کے مطابق طالبان کی وزارت خارجہ کے سینیئر وزیر ‘شیر عباس ستنکزئی’ نے حال ہی میں […]
“ممتاز تارکین وطن کو سرکاری نیلا پاسپورٹ ملے گا”،وزیر اعظم شہباز شریف

ممتاز تارکین وطن کو بڑے پیمانے پر سفیر کے طور پر نامزد کیا جائے گا اور انہیں سرکاری نیلے پاسپورٹ جاری کیے جائیں گے اور اس کے ساتھ سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے لیے گرین چینل کو فوری طور پر بحال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد […]
سویڈن کے ایک سکول میں خونریز فائرنگ، 10 افراد ہلاک ہوگئے

سویڈن کے شہر اویبرو کے ‘رسبرگسکا’ سکول میں آج ایک خوفناک فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تقریباً 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اس المناک واقعہ کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ابھی تک جو معلومات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق فائرنگ کرنے […]
غزہ کی جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر حماس کا ماسکو میں اہم اجلاس

غزہ اسرائیل جنگ بندی کے بعد حماس کے وفد نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے اہم ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کی پیچیدہ صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی۔ یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب غزہ میں انسانی امداد کی […]