برطانوی شہزادی کیٹ کی کینسر کے بعد شاہی کردار میں واپسی

برطانوی ویلز کی شہزادی، کیٹ میڈلٹن نے کینسر کے علاج کے بعد اپنے پہلے عوامی پیغام میں کہا کہ معاشرتی اور جذباتی صلاحیتوں کی پرورش کے بغیر حقیقی ترقی ممکن نہیں۔ شہزادی کیٹ کی یہ اہم گفتگو رائل فاؤنڈیشن سینٹر فار ارلی چائلڈہوڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سامنے آئی۔ کیٹ نے […]
سوڈان کی مرکزی سبزی منڈی پر حملہ: 56 افراد ہلاک ہو گئے

سوڈان کے شہر اومدرمان کی سبزی منڈی پر توپ خانے کی گولہ باری اور فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 56 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز ہونے والے اس حملے میں کم از کم 158 افراد زخمی بھی ہوئے تھے جس کا الزام فوجی […]
محمد بن سلمان کا ویژن 2030، حقیقت یا افسانہ

انیس سو پچھتر میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ فیصل نے خواتین کی تعلیم کے لئے اداروں کے قیام کی اجازت دی اور ٹیلی ویژن پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے کئی معاشی اصلاحات متعارف کروائیں۔ نتیجتاً ایک دعوت میں اپنے بھتیجے سے بغل گیر ہو رہے تھے کہ بھتیجے کے ہاتھوں قتل ہو گئے۔ […]
امریکا کا درآمدات پر ٹیکس: ٹروڈو کی شہریوں کو امریکا نہ جانے کی تلقین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیا پر بڑے پیمانے پر ٹیکس لگانے کا حکم دیا اور کہا کہ وہ فینٹینائل کے آنے کو روکیں گے۔ دوسری جانب کینیڈا اور میکسیکو کے معاملے میں غیر قانونی تارکین وطن امریکا میں، ایک تجارتی جنگ کا آغاز کر […]
ایف بی آر کا جنوری میں ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ مگر پھر بھی 84 ارب خسارے کا سامنا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جنوری میں 872 ارب روپے کا ریکارڈ ٹیکس ریونیو اکٹھا کیا ہے،جو کہ گزشتہ سال یعنی جنوری 2024 ء کی نسبت 29 فیصد زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔29 فیصد اضافہ ہونے کے باوجود ایف بی آر کو ہدف پورا کرنے میں نکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ وزارت […]
“پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات پھر شروع ہوں گے” فواد چوہدری کی پیش گوئی

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ابھی حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان مذاکرات کا پراسس ختم نہیں ہوا، مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے۔ نجی خبررساں ادارے ایکسپریس کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے موجودہ سیاسی صورتِ حال پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
بہاولنگر میگا کرپشن اسکینڈل میں پیش رفت، سابقہ سی ای او ایجوکیشن شاہدہ حفیظ گرفتار

بہاولنگر محکمہ تعلیم میں ایڈیشنل گرانٹ کے نام پر 50 کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ میگا کرپشن کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ سی ای او ایجوکیشن شاہدہ حفیظ کو گرفتار کر لیا ہے، جسے اسکینڈل کا مرکزی کردار بتایا جا رہا ہے۔ ایف آئی آر […]
آئی سی سی نے سہ فریقی سیریز کے لیے امپائرنگ پینل کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون، جو کہ آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے رکن ہیں، رواں ماہ ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل (ODI) سیریز کے لیے پلیئنگ کنٹرول ٹیم کی قیادت کریں گے جس میں میزبان پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق سنگل لیگ […]
“جامعات کے معاملات پر بیانات جاگیردارانہ سوچ کی عکاسی ہے” جنرل سیکرٹری فپواسا کی وزیرِ تعلیم سندھ پر تنقید

جنرل سیکرٹری فپواسا سندھ ڈاکٹر عبدالرحمان نانگراج نے کہا ہے کہ صوبائی وزیرِ تعلیم کا جامعات کے معاملات سے لاعلمی کے باوجود بیان دینا، اس بات کی عکاسی ہے کہ ان کی ایک جاگیردارانہ سوچ ہے۔ فپواسا سندھ کی جانب سے آج پریس ریلیز کی گئی، جس میں جنرل سیکرٹری فپواسا سندھ ڈاکٹر عبدالرحمان نانگراج […]
“پی ٹی آئی 8 فروری کو احتجاج نہ کرے ہے، ورنہ ریاست حرکت میں آئے گی” محسن نقوی کی پاسپورٹ آفس کے افتتاح پر تنبیہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں نئے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سے درخواست کرتے ہیں کہ 8 فروری کو احتجاج نہ کیا جائے، اگر بات نہ مانی گئی تو ریاست حرکت میں آئے گی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا سینٹر پیکو روڈ لاہور میں نئے […]