کراچی کے نوجوان کی جدید ایجاد! اب اے آئی ویڈیوز کی حقیقت معلوم ہو سکے گی، مگر کیسے؟

آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا ہے۔ اب اے آئی کی مدد سے تصاویر کے ساتھ ساتھ ویڈیوز بنائی جاتی ہیں۔ کراچی کے نوجوان نے ایک ایسا سوفٹ ویئر بنا دیا ہے جس کی مدد سےاے آئی سے بنائی گئی ویڈیوز کی حقیقت معلوم ہوسکے گی۔ میمن انسٹیوٹ آف ٹیکنالوجی […]
’ہم سڑکوں پر سورہے ہیں‘ جنگ بندی معاہدے کے بعد بھی فلسطینیوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں

دنیا بھر کی نظریں اس وقت غزہ پر مرکوز ہیں جہاں اسرائیل اور حماس کے درمیان 19 جنوری کو ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے بعد قیدیوں کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے،حماس سے کی قید سے رہائی پانے والے مسکراتے ہوئے اپنے وطن لوٹ رہے ہیں جبکہ اسرائیلی قید سے نکلنے والے قابل ترس […]
پوری دنیا سے اجڑنے کے بعد نسل کشی کرنے لگے، تاریخ گواہ ہے!

یہودیوں کا نسل کشی سے تعلق آج سے نہیں ،بلکہ 2 ہزار سال پہلے سے ہے۔ تاریخ کے ہر دور میں یہودیوں کے ساتھ بد ترین سلوک روا رکھا گیا ۔ 2ہزار سال پہلے روم کے باشندوں نے یہودیوں کو موجودہ اسرائیل سے نکال دیا تھا۔ اس علاقے سے نکلنے کے بعد یہودی پوری دنیا […]
تارکین وطن کے لیے امریکی فوجی طیارے کا استعمال، میکسیکو کے بعد برازیل اور کولمبیا کا سخت رد عمل

امریکہ کی طرف سےتارکین وطن کے خلاف مہم جارہی ہے،جس میں غیر قانونی رہنے والے افراد کو نکالنے کے لیے سخت رویہ اختیار کیا جا رہا ہے ،امریکی صدر ڈاؤنلڈ ٹرمپ کی طرف سےاس جاری مہم کو مدنظررکھتے ہوئے برازیل اور کولمبیا کے شہریوں کو امریکہ چھوڑنے کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے۔ عالمی […]
نواز شریف 8 فروری الیکشن کو ہار تسلیم کر لیتے تو آج پاکستان کا نقشہ مختلف ہوتا، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف سے کوئی ناراضی نہیں، نہ غلط فہمی ہے۔ہم نے ن لیگ اصول کی بنیاد پر چھوڑی ہے۔اگر نواز شریف 8 فروری کو الیکشن ہار تسلیم کر لیتے تو آج پاکستان کا نقشہ مختلف ہوتا۔ عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) کےسربر شاہد خاقان […]
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر قاتلانہ حملہ، 2 افراد زخمی

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر قاتلانہ حملے کے دوران 2 افراد زخمی ہو گئے اور چوہدری لطیف خود محفوظ رہے۔ چوہدری لطیف اکبر قافلے کے ساتھ اپنے حلقے مظفر آباد کے نواحی گاؤں کھاوڑہ میں ایک سیاسی میٹنگ میں شرکت کرنے کے لیے جا رہے تھے، جس […]
عدت نکاح کیس کا فیصلہ قابل قبول کیوں نہیں؟ مقدمے کی سماعت مقرر

سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے نکاح کیس میں بریت ہونے کے بعد خاور مانیکا نے چیلنج کر دیا تھا جس کی سماعت کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقرر،عدت کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے جج جسٹس اعظم خان سماعت کریں گے۔ بشریٰ بی بی کے […]
وہ فوجی خواتین جن کو جدیدٹیکنالوجی بھی حماس کی قید سے نہ ڈھونڈ پائی

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان 15 ماہ کی جنگ بندی کے بعد دونوں ممالک کی طرف سے غزہ جنگ بندی معاہدے کے مطابق قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے۔ اس معاہدے کے تحت حماس نے 4مغوی اسرائیلی قیدیوں کو رہا کر دیا اور اسرائیل کی طرف سے 200 فلسطینیوں کو رہا کیا گیا۔ عرب […]
’یہ جماعت مذاکرات کے لیے بنی ہی نہیں‘

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے 3 دور مکمل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کی طرف سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ مذاکرات ختم ہونے پر لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے خاتمے کا اعلان کر کے اسپیکر اور کمیٹی کی […]
محسن نقوی کے خلاف ’زہریلا پروپیگنڈا‘ کون کررہا ہے؟

پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی اس وقت خبروں میں ہیں اور اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہتے ہیں کہ انہوں نے امریکہ میں چین کے مخالف کسی تقریب میں شرکت نہیں کی۔ یہ ماجرا کیا ہے؟ محسن نقوی نے 25 جنوری کو پاکستان واپسی سے قبل امریکی شہر ہیوسٹن میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں […]