جماعت اسلامی کا 31 جنوری کو احتجاج، دھرنوں کا اعلان

Hafiz naeem

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان  نے کہا ہے کہ جب 17 آئی پی پیز سے ڈیل ہوگئی ہے تو حکومت بجلی سستی کیوں نہیں کررہی؟ 31 جنوری کو احتجاجی مظاہرے ہوں گے اور دھرنے بھی دیے جائیں گے۔  نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ یہ سب حکومتیں اس […]

سیف علی خان کے 15 ہزار کروڑ داؤ پر لگ گئے

(فائل فوٹو)

معروف بالی وڈ اداکار سیف علی خان اس وقت ایک قانونی تنازعے میں گھِرے ہوئے ہیں جس کی جڑیں پاکستان سے جڑتی ہیں،بالی ووڈ کے اس اسٹار پر چاقو سےحملے کی خبریں تو میڈیا کی سرخیوں میں رہ چکی ہیں لیکن اب ان کی جائیداد اور پاکستان سے تعلق کا تنازعہ زیادہ زور پکڑ چکا […]

ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت میں دوبارہ شمولیت پر غور، نئے ایجنٹس کی برطرفی کا اعلان

Israel seeking usa

عالمی ادارہ صحت (WHO)، جو 1948 میں قائم ہوا، اس ادارے کا مقصد عالمی سطح پر صحت کی بہتری، بیماریوں کا مقابلہ اور وباؤں، بحرانوں اور قدرتی آفات کے دوران ایمرجنسی مدد فراہم کرنا ہے۔ یہ ادارہ 194 رکن ممالک کے ساتھ کام کرتا ہے جبکہ رکن ممالک اور عطیات سے فنڈنگ حاصل کرتا ہے۔ […]

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ:پناہ گزینوں کی مشکلات میں شدید اضافہ

(فائل فوٹو)

امریکا میں پناہ کا عمل غیر ملکی افراد کو ظلم یا جنگ سے بچنے کے لیے پناہ کی درخواست دینے کا موقع دیتا ہے اور درخواست کے بعد امریکی حکومت درخواست دہندہ کی صورتحال کا جائزہ لیتی ہے۔اگر منظور ہو جائے تو فرد کو امریکا میں رہنے اور کام کرنے کی اجازت مل جاتی ہے۔ […]

پاکستان کا پہلا سائبر ٹرک: تخلیق محنت اور عزم کی مثال

Cyber truck

“یہ کہانی ہے خوابوں کی سرزمین پر ایک ایسے کارنامے کی، جو تخلیق، محنت اور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ لاہور کے سعد سہیل، جنہوں نے ایک ایسا خواب دیکھا جسے حقیقت میں ڈھالنے کی ہمت کم ہی لوگ کر پاتے ہیں۔ دنیا کے مشہور ٹیسلا سائبر ٹرک کی طرز پر ایک شاندار نقل […]

پاکستان نے علامتی غلامی چھوڑ کر دوبارہ کیوں اختیار کی؟

Common wealth

دولت مشترکہ (کامن ویلتھ) 56 آزاد ممالک کی عالمی تنظیم ہے جو کہ جمہوریت ثقافت اور اقتصادی تعاون کے فروغ، قانونی کی حکمرانی اور انسانی حقوق کی پاسداری کے لئے کام کرتی ہے، دولت مشترکہ ممالک میں سے زیادہ تر وہ ملک ہیں جو برطانوی راج سے آزاد ہوئے ہیں۔ دولت مشترکہ دنیا کی 30 […]

موبائل فون کا لیب سے جیب تک کا سفر

 دنیا میں ٹیکنالوجی کے تیز رفتار سفر کا رخ مریخ، مصنوعی ذہانت اور ٹیکنالوجی کی جانب ہے اور کئی ترقی یافتہ ممالک اس حوالے سے بڑی چھلانگیں لگا رہے ہیں۔  اسمارٹ فون کی ایجاد بھی ان ہی حیرت نگیز ایجادات میں سے ایک ہے جو کہ  دور حاضر میں ایک محو حیرت ٹیکنالوجی ہے۔ اب […]

تارکین وطن سےبھرے امریکی فوجی جہاز کو میکسیکو میں لینڈنگ کی اجازت کیوں نہ مل سکی؟

Cars 33

امریکہ کی طرف سےتارکین وطن کے خلاف مہم جارہی ہے، اس مہم کے تحت امریکہ تارکین وطن سے بھرا فوجی طیارے کو میکسیکو میں لینڈ کرانے کی کوشش نکام ہوگئی، میکسیکو کی طرف سے لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے امریکہ اپنا فوجہ طیارہ لینڈ نہ کر سکا۔  عالمی خبر ارساں ادارہ رائٹرز […]

“عدلیہ کی آزادی کے خلاف کوئی ترمیم نہیں کی جا سکتی” 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدلیہ کی آزادی آئین کا بنیادی جزو ہے۔ عدلیہ کی آزادی کے خلاف کوئی ترمیم نہیں کی جا سکتی۔ آئینی ترمیم اختیارات کی تقسیم کے آئینی اصول کے خلاف ہے۔ پی […]

خیبر: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،4 خوارج ہلاک

پاک فوج

دہشت گردی کوختم کرنےکے لیے پاک فوج نے خوارجوں کے خلاف کامیاب آپریشن کر کے خوارج کے سرگنہ عزیز الرحمن ، قاری اسماعیل اور مخلص سمیت 4 خوارجوں کو جہنم واصل کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر […]