پاکستانی معیشت کا بہتری کی طرف سفر: عالمی بینک نے بھی تصدیق کردی

پاکستان کی معیشت کئی چیلنجز کا شکار ہے، جیسے سیاسی عدم استحکام، قرضوں کا بوجھ اور سرمایہ کاری کی کمی۔ اگرچہ امکانات موجود ہیں، مگر معاشی اصلاحات، مستحکم حکومتی پالیسیاں، اور عالمی سطح پر تعلقات کی بہتری کے بغیر ترقی کا خواب حقیقت میں بدلنا مشکل ہے۔ عالمی بینک میں جنوبی ایشیا کے نائب صدر […]
یوم سیاہ:کشمیریوں کی بھارت کے جبری قبضے کے خلاف مزاحمت

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد کشمیری عوام کی بھارت کے جبری قبضے کے خلاف مزاحمت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس وقت وادی میں مکمل ہڑتال ہے اور مقامی سطح پر مظاہرے بھی کیے جا رہے ہیں، جس کے دوران کشمیریوں نے اپنے حق خودارادیت […]
2025 ٹیسٹ کرکٹ میں نئے فارمیٹ کا آغاز: کمزور ٹیموں کی مشکلات میں اضافے کا امکان

گزشتہ سال 2024 میں ٹیسٹ کرکٹ ایک نیا جوبن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی، لیکن اس کا مستقبل اب خطرے میں دکھائی دے رہا ہے۔ جب دنیا بھر میں کرکٹ کے پرستار پانچ روزہ کھیل کو ایک عظیم روایت اور ایوارڈ سمجھتے ہیں،جبکہ 2025 میں اس کے مستقبل پر سوالات اٹھنا شروع ہو گئے ہیں۔ […]
جماعت اسلامی کا 31 جنوری کو احتجاج، دھرنوں کا اعلان

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جب 17 آئی پی پیز سے ڈیل ہوگئی ہے تو حکومت بجلی سستی کیوں نہیں کررہی؟ 31 جنوری کو احتجاجی مظاہرے ہوں گے اور دھرنے بھی دیے جائیں گے۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ یہ سب حکومتیں اس […]
سیف علی خان کے 15 ہزار کروڑ داؤ پر لگ گئے

معروف بالی وڈ اداکار سیف علی خان اس وقت ایک قانونی تنازعے میں گھِرے ہوئے ہیں جس کی جڑیں پاکستان سے جڑتی ہیں،بالی ووڈ کے اس اسٹار پر چاقو سےحملے کی خبریں تو میڈیا کی سرخیوں میں رہ چکی ہیں لیکن اب ان کی جائیداد اور پاکستان سے تعلق کا تنازعہ زیادہ زور پکڑ چکا […]
ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت میں دوبارہ شمولیت پر غور، نئے ایجنٹس کی برطرفی کا اعلان

عالمی ادارہ صحت (WHO)، جو 1948 میں قائم ہوا، اس ادارے کا مقصد عالمی سطح پر صحت کی بہتری، بیماریوں کا مقابلہ اور وباؤں، بحرانوں اور قدرتی آفات کے دوران ایمرجنسی مدد فراہم کرنا ہے۔ یہ ادارہ 194 رکن ممالک کے ساتھ کام کرتا ہے جبکہ رکن ممالک اور عطیات سے فنڈنگ حاصل کرتا ہے۔ […]
ٹرمپ کا بڑا فیصلہ:پناہ گزینوں کی مشکلات میں شدید اضافہ

امریکا میں پناہ کا عمل غیر ملکی افراد کو ظلم یا جنگ سے بچنے کے لیے پناہ کی درخواست دینے کا موقع دیتا ہے اور درخواست کے بعد امریکی حکومت درخواست دہندہ کی صورتحال کا جائزہ لیتی ہے۔اگر منظور ہو جائے تو فرد کو امریکا میں رہنے اور کام کرنے کی اجازت مل جاتی ہے۔ […]
پاکستان کا پہلا سائبر ٹرک: تخلیق محنت اور عزم کی مثال

“یہ کہانی ہے خوابوں کی سرزمین پر ایک ایسے کارنامے کی، جو تخلیق، محنت اور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ لاہور کے سعد سہیل، جنہوں نے ایک ایسا خواب دیکھا جسے حقیقت میں ڈھالنے کی ہمت کم ہی لوگ کر پاتے ہیں۔ دنیا کے مشہور ٹیسلا سائبر ٹرک کی طرز پر ایک شاندار نقل […]
پاکستان نے علامتی غلامی چھوڑ کر دوبارہ کیوں اختیار کی؟

دولت مشترکہ (کامن ویلتھ) 56 آزاد ممالک کی عالمی تنظیم ہے جو کہ جمہوریت ثقافت اور اقتصادی تعاون کے فروغ، قانونی کی حکمرانی اور انسانی حقوق کی پاسداری کے لئے کام کرتی ہے، دولت مشترکہ ممالک میں سے زیادہ تر وہ ملک ہیں جو برطانوی راج سے آزاد ہوئے ہیں۔ دولت مشترکہ دنیا کی 30 […]
موبائل فون کا لیب سے جیب تک کا سفر

دنیا میں ٹیکنالوجی کے تیز رفتار سفر کا رخ مریخ، مصنوعی ذہانت اور ٹیکنالوجی کی جانب ہے اور کئی ترقی یافتہ ممالک اس حوالے سے بڑی چھلانگیں لگا رہے ہیں۔ اسمارٹ فون کی ایجاد بھی ان ہی حیرت نگیز ایجادات میں سے ایک ہے جو کہ دور حاضر میں ایک محو حیرت ٹیکنالوجی ہے۔ اب […]