امریکی صدر کو نوبیل امن انعام 2026 کے لیے باقاعدہ طور پر نامزد کر دیا گیا

Trump iconic pic

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 کے لیے باقاعدہ طور پر نامزد کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نامزدگی ریپبلکن جماعت سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے رکن بڈی کارٹر نے کی ہے۔ بڈی کارٹر نے ناروے کی نوبیل کمیٹی کو خط کے ذریعے تجویز دی۔ بڈی کارٹر […]

’فائدہ صرف شوگر مل مالکان نے اٹھایا ہے‘، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی چینی کی پالیسی پر شدید تنقید

Sugar prices

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ایک بیان میں حکومت کی جانب سے چینی کی برآمد کی اجازت دینے کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس پالیسی کا براہ راست نقصان عوام کو ہوا ہے، جب کہ فائدہ صرف شوگر مل مالکان نے […]

رکن بلوچستان اسمبلی کا کمسن بیٹا کراچی میں لاپتہ

Whatsapp image 2025 06 24 at 11.21.05 pm

بلوچستان اسمبلی کے رکن اور جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا ہدایت الرحمٰن کا کمسن بیٹا کراچی میں لاپتہ ہو گیا ہے۔ مولانا ہدایت الرحمٰن کے قریبی افراد کے مطابق کراچی میں زیر تعلیم عبد الباسط چھٹی کے بعد ماموں کے گھر کے لیے روانہ ہوئے لیکن کئی گھنٹے گزرنے کے بعد گھر پہنچے ہیں […]

شہباز شریف کی بلاول بھٹو سے ملاقات: ‘نہایت احسن انداز میں پاکستان کے مؤقف کو عالمی سطح پر پیش کیا گیا’

Bilawal & shahbaz

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی، جس میں پاکستان کی جانب سے حالیہ سفارتی کوششوں اور بین الاقوامی دوروں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو امریکا، برطانیہ اور یورپ میں سفارتی وفد کی سرگرمیوں اور کامیاب ملاقاتوں سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم […]

جوہری تنصیبات پر حملوں کے باوجود پروگرام جاری، نقصان کا پہلے ہی اندازہ تھا، ایران

Muhammad islami

ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ حالیہ اسرائیلی اور امریکی حملوں کے باوجود ایران کا جوہری پروگرام نہ رُکا ہے اور نہ ہی ختم ہوا ہے، ممکنہ حملوں کے پیش نظر پہلے ہی متبادل انتظامات کیے جا چکے تھے۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس کے مطابق محمد اسلامی نے […]

بن ڈکٹ اور جو روٹ کی شاندار بیٹنگ،انگلینڈ  نےانڈیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا

England cricket

ہیڈنگلے کے تاریخی میدان پر کھیلے گئے پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے انڈیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔بن ڈکٹ کی شاندار سنچری اور جو روٹ کی پُر اعتماد نصف سنچری نے انگلینڈ کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ انگلینڈ نے […]

29 سالہ امریکن یوٹیوبر  مکائیلا رینز نے خودکشی کر لی

American youtuber

امریکا میں لومڑیوں کے سب سے بڑے ریسکیو سینٹرز میں شمار ہونے والے ادارے سیو اے فاکس کی بانی، یوٹیوبر اور حیوانات سے محبت رکھنے والی مکائیلا رینز 29 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ افسوسناک خبر اُن کے شوہر ایتھن نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی ویڈیو کے ذریعے دی، جس میں وہ آبدیدہ […]

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کیسے ہوئی؟ سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

Whatsapp image 2025 06 24 at 7.12.40 pm (1)

مشرق وسطیٰ کی دہکتی آگ پر بظاہر ایک غیر متوقع ٹھنڈی لہر آ گئی ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اچانک اعلان نے عالمی برادری کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ان کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان ایک عبوری جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے، جو 24 گھنٹوں پر مشتمل مرحلہ […]

سابق انڈین اسپنر دلیپ دوشی 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Indian crickter

سابق انڈین اسپنر دلیپ دوشی 77 برس کی عمر میں لندن میں انتقال کر گئے، دوشی نے اپنی کرکٹنگ صلاحیتوں سے نہ صرف میدان میں خود کو منوایا بلکہ اپنے اخلاق و کردار سے بھی مداحوں اور ساتھی کھلاڑیوں کے دل جیتے انڈین میڈیا کے مطابق ان کا انتقال پیر کے روز ہوا ،بائیں ہاتھ […]

اے وی سی نیشنز کپ 2025 فائنل: بحرین نے پاکستان کو شکست دے دی

Pak vs behrain

ایشین والی بال کنفیڈریشن (اے وی سی) نیشنز کپ 2025 کا فائنل آج پاکستان اور بحرین کے درمیان بحرین کے دارالحکومت منامہ میں کھیلا گیا، جس میں بحرین نے پاکستان کو 1-3 سے شکست دے دی۔ بحرین نے نیشنز کپ 2025 کے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 1-3 سے شکست […]