’’ کشمیریوں کا خون بہانے سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا ‘‘ شہباز شریف کی انڈیا کو مذاکرات کی پیشکش

وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے ‘یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کی قانون اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم کشمیریوں کا خون بہانے سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا، مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مذاکرات سے حل ہو گا۔ ‘یومِ یکجہتی کشمیر’ کے موقع پر وزیرِاعظم پاکستان […]
بابراعظم اور محمد رضوان کی تنزلی، آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی کی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، مینز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابراعظم اور محمد رضوان کی ایک ایک درجہ تنزلی ہو گئی۔ آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق آسٹریلوی کھلاڑی ٹریوس ہیڈ ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں، جب کہ پاکستانی کھلاڑی […]
لاہور میں سہ ملکی کرکٹ سیریز کی تیاریاں عروج پر، نیوزی لینڈ ٹیم بھی پاکستان پہنچ گئی

8 فروری سے پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سہ ملکی کرکٹ سیریز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس ایونٹ کے میچز کے انعقاد کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں اور اس کی گونج کرکٹ کے شائقین میں بڑھتی جا رہی ہے۔ سیریز کی ابتدائی دو میچز 8 […]
’ کشمیرپاکستان کا حصہ، انڈیا سے 10 بار لڑنا پڑا لڑیں گے‘ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر نےکہا ہے کہ کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑچکے، 10 اور لڑنا پڑیں تو لڑیں گے،کشمیر کل بھی پاکستان کا حصہ تھا آج بھی ہے اور آئندہ بھی رہےگا۔ پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مظفر آباد میں کشمیری عمائدین اور ویٹرنز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر […]
“ابھی موقع ہے ڈریں مت”، “کشمیر بزورِ شمشیر ہی آزاد ہوگا”

اسلام آباد میں منعقدہ قومی کشمیر کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا کہ “ابھی موقع ہے ڈریں مت، کشمیر بزورِ شمشیر ہی آزاد ہوگا”۔ امیر جماعت اسلامی کی صدارت میں ہونے والی کانفرنس میں پاکستان، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے سیاسی، سماجی و مذہبی رہنماؤں اور کل جماعتی حریت […]
غزہ پر قبضے کا اعلان، ٹرمپ کو امریکہ کے اندر سے مخالفت کا سامنا

امریکی صدر کے غزہ پر قبضے کے اعلان کے بعد امریکا کے اندر سے ہی حکام نے ٹرمپ کے اس بیان کی محالفت کر دی۔ سینیٹر کرس مرفی نے ایکس پر لکھا کہ ٹرمپ مکمل طور پر اپنا دماغ کھو چکے ہیں۔ غزہ پر امریکی حملہ ہزاروں امریکی فوجیوں کے قتل اور مشرق وسطیٰ میں […]
یومِ یکجہتی کشمیر: کشمیریوں کی آزادی تک پاکستان کا عزمِ جواں

پاکستانی عوام 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے طور پر مناتے ہیں، جس کا مقصد کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اپنے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والے کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور ان کے حقِ خودارادیت کی […]
اسرائیلی حملوں میں غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 61 ہزار ہوگئی

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 61 ہزار ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق غزہ میں ہونے والے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں کُل 61 ہزار لوگ شہید ہوئے ہیں۔ اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والوں کی تعداد پہلے 48 ہزار بتائی جا رہی تھی۔
اسماعیلیوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے

پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں 88 برس کی عمر میں اسماعیلی برادری کے روحانی امام، عالمی سطح پر فلاحی کاموں کے بے تاج بادشاہ، اور ارب پتی ’شہزادہ‘ کریم آغا خان انتقال کر گئے۔ ان کی وفات ایک ایسا سانحہ ہے وہ 68 برس تک اسماعیلی شیعہ مسلمانوں کے امام رہے اور دنیا بھر میں […]
حماس، سعودی عرب، چین سمیت عالمی برادری نے غزہ پر قبضے کا امریکی منصوبہ مسترد کر دیا

حماس، سعودی عرب، فرانس، یوکے، آسٹریلیا، برازیل اور ترکیہ نے غزہ پر قبضے کا امریکی منصوبہ مسترد کر دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے منگل کے روز ایک چونکا دینے والا اعلان کیا تھا کہ “امریکا غزہ پر قبضہ کرے گا اور وہاں استحکام کے لیے کام کرے گا۔ امریکہ فلسطینیوں کو دوسری جگہوں پر آباد […]