ایلون مسک نے ‘یو ایس ایڈ کو مجرم ادارہ’ قرار دے دیا

Elon musk usaid

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کی غرض سے قائم ‘ڈوج’ کے سربراہ ایلن مسک نے امریکی ادارے ‘یو ایس ایڈ کو مجرم ادارہ’ قرار دے دیا۔ ایلن مسک نے امریکی حکومت کے ایجنڈے کے نفاذ کے لیے دنیا بھر میں گرانٹس دینے اور مختلف ایکسچینج پروگرامات کے […]

پاکستان میں خشک سالی کا خطرہ، بارشوں کی کمی کا آنے والے وقت پر کیا اثر ہو سکتا ہے؟

Website web image drought

پاکستان میں موسم کے غیر معمولی رجحانات تشویشناک صورت اختیار کر چکے ہیں، جس سے ملک بھر میں خشک سالی کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق، یکم ستمبر سے 15 جنوری 2024 تک ملک میں معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں […]

! دوا کی ایکسپائری جاننا ہوا آسان فارمیسی طالبات کا رنگین حل

Website web image medicine

کراچی یونیورسٹی کی طالبات نے ایک نیا اور منفرد پراجیکٹ تیار کیا ہے جس میں رنگوں کی مدد سے دوا کی ایکسپائری کا پتہ چلایا جا سکے گا۔ اس پراجیکٹ کا مقصد دوا کی حفاظت اور معیار کو بہتر بنانا ہے تاکہ لوگ استعمال کی مدت ختم ہونے پر دوا کے خطرات سے بچ سکیں۔ […]

کراچی کے تاجر پنجاب میں کاروبار کرنے کے خواہاں! آخر وجہ کیا ہے؟

Website web image traders

کراچی کے تاجر اس وقت شدید مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، کیونکہ بڑھتے ہوئے بلز اور مہنگائی نے ان کے کاروباری حالات کو سنگین بنا دیا ہے۔ شہر میں کاروباری ماحول میں کمی آ رہی ہے اور تاجر اس بات سے پریشان ہیں کہ ان کی آمدنی ان بڑھتے ہوئے اخراجات کا مقابلہ […]

آسٹریلیا کی سوشل میڈیا پر پابندیاں: پاکستان کیا سیکھ سکتا ہے؟

#pakistanmatters, #socialmedia, #pkmatters

سوشل میڈیا کا استعمال بچوں کے لیے ایک حساس اور اہم موضوع بن چکا ہے۔ یہ پلیٹ فارمز کم عمر بچوں پر گہرا ذہنی اور جسمانی اثر ڈال سکتے ہیں۔ والدین، اساتذہ، اور ماہرین مسلسل اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ بچوں کو ان پلیٹ فارمز کے منفی اثرات سے محفوظ رکھنے کے […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج: مارکیٹ کی ترقی کے پیچھے چھپا راز

Stock

پاکستان کی سٹاک مارکیٹ نے گزشتہ کچھ سالوں میں ایسی غیر معمولی ترقی کی ہے کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی۔ جہاں پاکستان کی معیشت مختلف مشکلات جیسے مہنگائی، سیاسی عدم استحکام، اور بیرونی قرضوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے، وہاں اسٹاک مارکیٹ نے اپنی کارکردگی سے ثابت کر دیا ہے کہ یہ کسی […]

وکٹورین کراؤن پجن”: دنیا کا سب سے بڑا اور نایاب کبوتر”

#pakistanmatters, #pigion, #karachi

دنیا کا سب سے بڑا کبوتر سمجھا جانے والا “وکٹورین کراؤن پجن” ایک انتہائی نایاب اور ایکسوٹک پرندہ ہے۔ اس کی قیمت عالمی سطح پر 3000 سے 4000 ڈالر تک ہے۔ پاکستان میں اس کی تعداد بہت کم ہے، اور یہاں صرف چند جوڑے ہی موجود ہیں، یہ پرندہ انسانوں سے مانوس ہے اور اس […]

سندھ میں وائس چانسلرز کی تقرری، جامعات کی خود مختاری پرحملہ؟

Website web image logo ئنی

سندھ حکومت کی جانب سے یونیورسٹی ایکٹ میں ترمیم کی جارہی ہے جس کے تحت اب 20 یا 21 گریڈ کے افسران کو وائس چانسلر مقرر کرنے کی اجازت دی جائے گی، یہ فیصلہ ایک تنازعہ بن چکا ہے کیونکہ اس سے یونیورسٹیوں کی خود مختاری پر اثر پڑ سکتا ہے اور تعلیمی معیار متاثر […]

دودھ، مکھن اور نازونعم سے پلے قربانی کے جانور : اس سال قیمتیں کیا ہوں گی؟

#pakistanmatters, #Animals, #sacrificialanimals, #pkmatters

پاکستان میں بچھڑوں کی پرورش کا عمل نہ صرف ایک فن ہے، بلکہ اس میں ہر قدم پر خصوصی توجہ اور محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔  مویشی منڈی میں گلہ بانی کرنے والوں کاکہنا ہے کہ الحمدللہ،  ہم اپنے بچھڑوں کی پرورش کا آغاز دو سال کی عمر سے کرتے ہیں، جب ان کے دانت […]

“یہ برطانویوں کو اسلام سے بچنے نہیں دیں گے” نماز پڑھتے مسلمانوں پر برطانوی انتہاپسندوں کا اعتراض

Prayer offering

مغربی دنیا میں اسلام کے خلاف تشدد اور تعصب کا رویہ پایا جانا ایک عام بات ہے، لیکن اب سوشل میڈیا کے اس دور میں اسلام مخالف کمپینز بھی چلائی جارہی ہیں جن کا مقصد مذہبی عقائد اور تعلیمات کے بارے میں شکوک و شہبات پیدا کرنا اور غیر مسلم افراد کو اسلام سے دور […]