اسرائیلی حملوں میں امریکا برابر کا شریک، اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا، ایران

Abbas iraqchi

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے اور اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔ تہران میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ اسرائیل پر جوابی حملہ عالمی قوانین کے مطابق اپنے دفاع میں کیا، ایران نے اسرائیل کے فوجی […]

ایران نے کسی بھی طرح کا حملہ کیا تو امریکی فوج پوری طاقت سے جواب دے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

Trump

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے امریکا پر کسی بھی شکل میں حملہ کیا تو امریکی فوج پوری طاقت سے جواب دے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایران پر ہونے والے حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا، لیکن اگر ایران نے کسی بھی […]

’خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں‘، اسرائیل پر ایرانی حملوں میں آٹھ افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

Iran attack israel

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں، جب کہ تقریباً 35 افراد لاپتا ہیں۔ سب سے زیادہ نقصان بات یم اور ریشون لیزیون جیسے علاقوں میں ہوا، جہاں رہائشی عمارتوں کو براہ راست نشانہ بنایا گیا۔ امدادی ٹیمیں ملبے […]

ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کن سمتوں میں اثرانداز ہو سکتے ہیں؟

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے۔ اسرائیلی حملوں کے جواب میں ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے متعدد دفاعی اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب، امریکا اور مغربی طاقتیں نہ صرف ایران کی بڑھتی ہوئی جوہری صلاحیت سے پریشان ہیں بلکہ تہران میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں میں […]

انڈین ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، پائلٹ سمیت تمام سات افراد ہلاک

Helicopter crash

انڈیا میں کینڈرناتھ سے گپتکاشی جانے والا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں پائلٹ سمیت تمام سات افراد ہلاک ہو گئے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر کینڈرناتھ مندر سے اڑا تھا اور اتراکھنڈ کے علاقے گپتکاشی جا رہا تھا۔ اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد […]

کیا خیبر پختونخوا کا بجٹ ’عوام دشمن‘ ہے؟

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا گیا ہے، جس میں تعلیم، صحت اور سوشل ویلفیئر کے شعبوں کو نمایاں اہمیت دی گئی ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ یہ بجٹ عوامی فلاح و بہبود، ترقیاتی منصوبوں اور سماجی سہولیات کو مدِنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ […]

گرمی کی شدت میں کمی، محکمہ موسمیات نے ’پری سون‘ بارشوں، تیز ہواؤں اور گرد آلود طوفانوں کی پیشگوئی کر دی

Heat wave

پاکستان کے مختلف علاقوں میں جاری شدید گرمی کی لہر میں جلد کمی آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں، تیز ہواؤں اور گرد آلود طوفانوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار 15 جون کو زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، خاص طور پر […]

آج پوری اسلامی دنیا ایران کی حمایت میں متحد ہے، سعودی ولی عہد

Iran ksa.

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتے کے روز ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اس رابطے میں شہزادہ محمد بن سلمان نے اسرائیلی حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے شہید افراد کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی خواہش کا […]

پاکستان امن کا خواہاں ہے، میں امن کی بات کرنے آیا ہوں، بلاول بھٹو

Bilawal bhutto

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے برسلز میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، میں امن کی بات کرنے آیا ہوں۔ پاک انڈیا کشیدگی کے بعد وزیراعظم نے وفد تشکیل دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈیا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔ انڈیا کی پانی […]

اسرائیل ایران جنگ پر اقوامِ متحدہ کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا

Un security council.

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی پر ہنگامی اجلاس ہوا لیکن یہ اجلاس کسی متفقہ فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔ مختلف ممالک نے اپنی پوزیشن واضح کی مگر عالمی سطح پر کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا گیا۔ اجلاس میں امریکی نمائندے نے بتایا کہ امریکا کو اسرائیلی […]