ایران کے نو منتخب آرمی چیف جنرل امیر حاتمی کون ہیں؟

General amir hatmi..

جنرل امیر حاتمی کو حال ہی میں ایران کی باقاعدہ فوج ارتش کا نیا چیف کمانڈر مقرر کیا گیا ہے۔ انہیں یہ ذمہ داری ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ‌ای نے سونپی ہے۔ جنرل حاتمی ایک تجربہ کار اور پیشہ ور فوجی رہنما سمجھے جاتے ہیں، جنہوں نے ایران کے دفاعی اداروں میں […]

دفاعی بجٹ میں اضافہ، ترقیاتی فنڈز میں کمی، پاکستان دفاع کو مضبوط کر کے خود کو کمزور کر رہا ہے؟

ملک کے حالیہ بجٹ میں جہاں ایک جانب دفاعی اخراجات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، وہیں دوسری جانب تعلیم، صحت اور ترقیاتی منصوبوں سمیت کئی اہم شعبوں کے لیے مختص فنڈز میں کمی کی گئی ہے۔ یہ مالیاتی توازن ایک ایسی صورتحال کو جنم دے رہا ہے جہاں قومی سلامتی کو تو ترجیح […]

ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے، پاکستان

Asim iftikhar

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔ انہوں نے اسرائیل کے حملے کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی […]

اب وقت آگیا ہے کہ لڑائی بند کی جائے، اقوامِ متحدہ

Un

ایران اور اسرائیل کے درمیان میزائل حملوں کے بعد اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے دونوں ملکوں سے کہا ہے کہ وہ مزید کشیدگی سے گریز کریں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ لڑائی بند کی جائے اور امن و سفارت کاری کو موقع دیا جائے۔ جمعے […]

عالمی ممالک کا اسرائیل کی جانب ’بدلتا رویہ‘ اُس کی پالیسی تبدیل کرانے کی طاقت رکھتا ہے؟

غزہ میں اسرائیل کی مسلسل اور شدید جارحیت نے نہ صرف انسانی المیہ کو جنم دیا ہے بلکہ عالمی برادری کے رویے میں بھی واضح تبدیلی پیدا کی ہے۔ جہاں پہلے کئی مغربی ممالک اسرائیل کے دفاع کے حق کو تسلیم کرتے تھے، وہیں اب اسرائیلی کارروائیوں میں بڑھتی ہوئی شدت، شہری ہلاکتیں، اسپتالوں، اسکولوں […]

ایران پر اسرائیلی حملہ: خطے پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

Israel attack iran..

13جون 2025 کی گرم رات، جب دنیا نیند کی آغوش میں تھی، مشرق وسطیٰ کی فضا ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اٹھی۔ اسرائیلی فضائیہ نے تہران، اصفہان اور نطنز سمیت ایران کے اہم عسکری اور جوہری مراکز پر بڑے پیمانے پر حملے کیے۔ ان حملوں نے نہ صرف سفارتی کشیدگی کو شدید تر کر […]

اسرائیل کا ایران پر حملہ، اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

13 جون 2025 کو اسرائیل نے ایران کے متعدد فوجی اور جوہری مقامات پر فضائی حملے کیے، جن میں ایرانی فوج کے اعلیٰ افسران سمیت کم از کم چھ سینئر کمانڈرز اور جوہری سائنسدان ہلاک ہوئے۔ اسرائیلی فضائیہ کی اس کارروائی کو “آپریشن رائزنگ لائن” کا نام دیا گیا ہے، جس میں نطنز جوہری مرکز […]

ایران پر اسرائیلی حملہ، تہران جواب دینے کی کتنی صلاحیت رکھتا ہے؟

Iran attack

اسرائیل نے جمعے کی علی الصبح حملہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس نے ایران میں جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق یہ کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک ان کے ملک کو لاحق خطرات مکمل طور پر ختم نہ ہو جائیں۔ ایران نے اس حملے […]

فلسطینی نسل کشی عالمی سازش: اسرائیل-امریکہ گٹھ جوڑ

چند ہفتے قبل، میں نے “اسرائیل یتیم ہوگیا” کے عنوان سے ایک بلاگ لکھا تھا جس میں میں نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے جنگی مجرم وزیرِاعظم نیتن یاہو کے درمیان بڑھتے اختلافات اورسفارتی تنہائی کو موضوع بنایا تھا۔ اس وقت بین القوامی میڈیا اور امریکہ اور اسرائیل کے پے رول […]

بلیاں آواز اور چہرے کے علاوہ بُو سے بھی مالک کو پہچانتی ہیں، نئی تحقیق کیا کہتی ہے؟

حالیہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ بلیاں اپنے مالکان کو چہرے یا آواز سے نہیں بلکہ خوشبو اور رویے کی علامتوں سے پہچانتی ہیں۔ کتوں کے برعکس، بلیاں اپنی شناخت کے لیے سونگھنے کی حس اور روزمرہ معمولات پر زیادہ انحصار کرتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بلیوں کی یہ چھپی ہوئی صلاحیت […]