انڈیا کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں، صدر پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انڈیا میں ابھرتا ہوا شدت پسندانہ ہندوتوا نظریہ نہ صرف انڈیا کے اندر اقلیتوں کے لیے خطرہ بن چکا ہے بلکہ پورے جنوبی ایشیا کے خطے کے امن و استحکام کے لیے بھی شدید خطرات پیدا کر رہا ہے۔ ایوانِ صدر اسلام آباد میں عیدالاضحیٰ کے […]
’واپس آجائیں، کچھ نہیں کہا جائے گا‘، طالبان کا ملک چھوڑنے والے شہریوں کے لیے عام معافی کا اعلان

افغانستان کے قائم مقام وزیراعظم ‘ملا محمد حسن اخوند’ نے ملک چھوڑنے والے افغان شہریوں کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تمام افغان جو حکومت کی تبدیلی کے دوران ملک سے چلے گئے تھے، وطن واپس آئیں، انہیں کسی قسم کی سزا یا پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے […]
’تجارتی جنگ‘، امریکا اور چین کے درمیان آج لندن میں مذاکرات ہوں گے

امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ کو ختم کرنے کے لیے ایک نیا دور پیر کے روز لندن میں شروع ہو گا، جس میں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی حکام شرکت کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ ایک اعلیٰ سطحی امریکی وفد چینی نمائندوں سے لندن […]
اسرائیلی فوج کا غزہ میں امداد لے جانے والی کشتی پر ڈرون حملہ، میڈلین کو قبضے میں لے لیا

اسرائیلی بحری فوج نے غزہ کی پٹی کی جانب امداد لے جانے والی کشتی ’میڈلین‘ کو عالمی پانیوں میں نشانہ بنا کر اس کا محاصرہ کر لیا اور اسے قبضے میں لے لیا۔ کشتی فریڈم فلوٹیلا کولیشن کا حصہ تھی، جس پر مختلف ممالک کے بارہ امدادی کارکن سوار تھے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق، […]
بجٹ 2025: عوام کے لیے ریلیف یا معاشی بوجھ؟

پاکستان میں بجٹ ہمیشہ ایک ایسا موقع ہوتا ہے جب عوام کو امید ہوتی ہے کہ شاید اب کی بار کچھ ریلیف مل جائے گا، لیکن جیسے جیسے مالی سال 2025-26 کا بجٹ سامنے آنے لگا ہے، عوام کی یہ امیدیں ایک بار پھر مایوسی میں بدلتی دکھائی دے رہی ہیں۔ حکومت کی جانب سے […]
‘آئی پی ایل’ کی جیت کے جشن میں بھگدڑ سے ہلاکتیں، وراٹ کوہلی کے خلاف پولیس کو شکایت مل گئی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں رائل چیلنجرز بنگلور کی پہلی فتح کے بعد شہر میں منائے گئے جشن کے دوران بھگدڑ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر بھارت کے معروف کرکٹر وراٹ کوہلی کے خلاف پولیس کو شکایت موصول ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں رائل چیلنجرز […]
عیدالاضحیٰ: شوگر، بلڈ پریشر اور دل کے مریضوں کو کتنا گوشت کھانا چاہیے؟

عیدالاضحیٰ پر ماہرینِ صحت کا انتباہ، گوشت کا استعمال اعتدال سے کریں، زیادہ مقدار بدہضمی اور امراضِ قلب کا سبب بن سکتی ہے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے لاکھوں مسلمان قربانی کے جانور ذبح کر […]
غزہ میں عید کے روز بھی اسرائیلی بمباری نہ رک سکی، مزید 42 فلسطینی شہید

اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ عیدالاضحیٰ کے روز بھی جاری رہا، جمعے کو اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 42 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے عید کے پہلے دن مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا، جن میں رہائشی مکانات اور شہری تنصیبات شامل ہیں۔ ایجنسی کے […]
وزیر داخلہ محسن نقوی کا وانا کا دورہ، ایف سی جوانوں کے ساتھ عید منائی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (ساؤتھ) کے ہیڈکوارٹر وانا کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مغربی سرحد پر تعینات افسران و جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ دورے کے دوران انسپکٹر جنرل ایف سی (ساؤتھ) نے وزیر داخلہ کا پرتپاک استقبال کیا۔ محسن نقوی نے یادگارِ شہداء پر […]
’الگ انداز اور ثقافتی حسن‘، وادئ کیلاش میں عیدالاضحی کیسے منائی جاتی ہے؟

عیدالاضحی جہاں ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جاتی ہے، وہیں پاکستان کے دلکش اور منفرد خطے وادئ کیلاش میں یہ تہوار اپنے الگ انداز، رنگوں، موسیقی اور ثقافتی حسن کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے۔ یہاں کیلاش قبیلے کے لوگ مذہبی ہم آہنگی اور روایتی محبت کے جذبے کے ساتھ عید […]