’یہ بہت زیادہ خطرناک ہے‘، سابق امریکی صدر جو بائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص

Joe biden

امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر تشخیص ہوئی ہے، جو ان کی ہڈیوں تک پھیل چکا ہے۔ میڈیکل رپورٹس کے مطابق پروسٹیٹ کینسر ’جارحانہ‘ سطح پر پہنچ چکا ہے۔ یہ بات ان کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق، 82 […]

چین کے جنوبی صوبوں میں شدید بارشیں، پانچ افراد ہلاک ہوگئے

Rains

چین کے جنوبی صوبوں گوانگ ڈونگ اور گوانگسی میں شدید بارشوں کے باعث پانچ افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکام نے ملک کے جنوبی حصے میں موسلا دھار بارش، پہاڑی سیلاب اور زمینی تودے گرنے جیسے خطرات کے پیشِ نظر ہنگامی الرٹ جاری کر رکھا ہے۔ قومی موسمیاتی مرکز نے خبردار کیا […]

انڈین کرکٹ بورڈ کی ایشیا کپ سے دستبرداری سے متعلق خبروں کی تردید

Pak ns ind asia cup

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری دیواجیت سائکیا نے ایشیا کپ سے دستبرداری سے متعلق انڈین میڈیا کی خبروں کی تردید کی ہے کہ بی سی سی آئی نے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحد پار کشیدگی کے بعد پاکستان کو الگ تھلگ کرنے کے لیے […]

ٹیلی پورٹیشن: بغیر جسمانی سفر کے ایک جگہ سے دوسری جگہ کیسے جا سکتے ہیں؟

صدیوں سے انسان نے وقت اور فاصلے پر قابو پانے کے خواب دیکھے ہیں۔ جیسے جیسے سائنس ترقی کرتی گئی، بہت سے ایسے تصورات ابھرتے گئے جو کبھی صرف افسانوی کہانیوں یا فلموں میں ممکن سمجھے جاتے تھے۔ انہی حیران کن تصورات میں ایک ہے ٹیلی پورٹیشن، یعنی کسی شے یا انسان کو ایک مقام […]

مودی کی پالیسیوں پر تنقید، انڈیا نے خاتون پروفیسر کی شہریت منسوخ کر دی

Natasha.

انڈین حکومت ایک جانب دوسرے ملکوں کو اپنا موقف بتانے کے لیے بھاری خراج پر پارلیمانی وفود بھیج رہی ہے جب کہ دوسری جانب اپنے اوورسیز شہریوں کی شہریت مودی پر تنقید کی پاداش میں کینسل کر رہی ہے۔اس سلسلے کا تازہ شکار برطانیہ کی یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر کی پروفیسر نتاشا کول بنی ہیں۔ […]

انڈین شہر حیدرآباد میں شدید آگ، چھ بچوں سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے

India firw

انڈیا کے شہر حیدرآباد میں اتوار کے روز آگ لگنے سے کم از کم 17 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ تاریخی چارمینار کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تین منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر زیورات کی دکان تھی جبکہ اوپر کی منزلیں […]

زمینی آپریشن کا دائرہ کار وسیع کرنے کے بعد امداد کا اعلان کریں گے، اسرائیل

Gaza

اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی بحران کو کم کرنے کے لیے اپنی ناکہ بندی میں جزوی نرمی کرتے ہوئے محدود مقدار میں خوراک فراہم کرنے کی اجازت دے گا۔ یہ اعلان وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے اُس وقت سامنے آیا جب اسرائیلی فوج نے غزہ […]

نواز شریف پاکستان کو ایٹمی طاقت نہ بناتے، تو ہم دفاعی مقام حاصل نہ کر پاتے, اسپیکر قومی اسمبلی

Lda.

لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 18 ارب روپے کی لاگت سے سیوریج، واٹر سپلائی اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے منصوبوں کا افتتاح کر دیا گیا۔ تقریب میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے شرکت کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق […]

لاہور: صرف چالان نہیں، اب موقع پر گرفتاری اور مقدمہ ہوگا

Traffic wardens

لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کسی المیے سے کم نہیں رہیں۔ روزانہ سینکڑوں شہری، خاص طور پر موٹر سائیکل سوار اور پیدل چلنے والے حادثات یا شکار ہوتے ہیں گزشتہ ہفتے لاہور میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جب ایک بے قابو ڈمپر نے سڑک کنارے کھڑے پانچ افراد کو کچل کر ہلاک […]

’آج شہر سوگ میں ہے‘، امریکی ریاستوں میں شدید طوفان، 25 افراد ہلاک ہوگئے

Stoem in us

امریکی ریاستوں کینٹکی، میسوری اور ورجینیا میں شدید طوفان اور بگولوں کے باعث کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ کینٹکی میں سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے، جہاں ریاست کے گورنر اینڈی بیشیر نے بتایا […]