پاکستانی نوجوان بیرون ملک جانے کے خواہاں، کیا سب اچھا ہے؟

پاکستان کے نوجوانوں کا بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کا رجحان مسلسل بڑھ رہا ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں جو تعلیم، روزگار، تحقیق، اور سماجی حالات سے جڑی ہوئی ہیں۔ نوجوان محسوس کرتے ہیں کہ بیرون ملک یونیورسٹیوں میں تعلیم کا معیار زیادہ بہتر ہے جہاں جدید نصاب، تجربہ کار اساتذہ، اور تحقیق کے […]
انڈیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چھ افراد ہلاک، ایک زندہ بچ گیا

انڈین ریاست اتراکھنڈ کے ضلع اترکاشی میں گنگنانی کے قریب ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر میں پائلٹ سمیت کل سات افراد سوار تھے، جن میں سے ایک شخص کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ ضلع کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ آفیسر شاردول سنگھ […]
انڈیا کے حملے جاری، پاکستان نے لاہور، گجرات، گجرانوالہ، چکوال اور گھوٹکی میں ڈرون مار گرائے

پاکستان کے مختلف شہروں میں انڈین جاسوس ڈرونز کی پروازوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جنہیں بروقت کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے مار گرایا۔ آج جمعرات کی صبح گوجرانوالہ میں دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے فوری بعد کینٹ کے علاقے میں نصب ایئر ڈیفنس سسٹم متحرک ہوا اور ایک […]
جنوبی ایشیا میں جنگ کے منڈلاتے بادل، ‘آپریشن سندور’ یا ایک سیاسی چال

6 مئی 2025 کو جنوبی ایشیا کی تاریخ نے ایک اور خون آلود باب کا آغاز دیکھا۔انڈیا نے ایک غیر متوقع اور خطرناک کارروائی کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پاکستان کے اندر نو مقامات پر میزائل حملے کیےہیں، جنہیں ‘آپریشن سندور’ کا نام دیا گیا۔ ان حملوں کو دہشت گردی کے خلاف کارروائی […]
راولپنڈی میں پانی کی شدید قلت، ’واٹر ایمرجنسی‘ نافذ کر دی گئی

راولپنڈی میں ایک بار پھر پانی کی شدید قلت کے باعث واٹر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ واسا حکام کے مطابق خانپور ڈیم میں صرف ایک ماہ کا پانی باقی ہے جبکہ راول ڈیم میں تین ماہ کا ذخیرہ بچا ہے۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف کا کہنا ہے کہ پانی کی طلب […]
اسرائیلی ہوائی اڈے پر میزائل حملہ، غزہ کے مظلوموں سے یکجہتی کے طور پر کیا، یمن

یمن سے پھینکا گیا ایک میزائل اسرائیل کے بین گوریون ہوائی اڈے کے قریب آ گرا، جس سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ یہ ہوائی اڈہ تل ابیب کے قریب ہے۔ حملے کے بعد کچھ دیر کے لیے ہوائی اڈہ بند کر دیا گیا، لیکن بعد میں دوبارہ کھول دیا گیا۔ مقامی لوگوں نے ویڈیوز […]
ایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد متوقع، ملاقات کے بعد انڈیا جائیں گے

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی پاکستان آمد کل متوقع ہے، جہاں وہ پاک انڈیا کشیدگی کے تناظر میں اعلیٰ پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق عباس عراقچی موجودہ حالات، خاص طور پر پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد کی صورتحال پر پاکستان کے مؤقف سے آگاہی […]
قومی اسمبلی اجلاس: پاکستان کا پانی روکا گیا تو یہ اعلانِ جنگ ہوگا، قرارداد منظور

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت شروع ہوگیا۔ معمول کا ایجنڈہ معطل کرتے ہوئے پاکستان، انڈیا کی کشیدہ صورتحال پر بحث کی جارہی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی کو بریفنگ دیں گے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا […]
ٹیسلا روبوٹیکسی: سفر کی دنیا میں انقلابی قدم، بغیر ڈرائیور الیکٹرک کار

ٹیسلا روبوٹیکسی ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کا ایک انقلابی منصوبہ ہے جس کا مقصد ایسی خودکار گاڑیاں تیار کرنا ہے جو بغیر کسی انسان کے مسافروں کو ان کی منزل تک پہنچا سکیں۔ یہ گاڑیاں عام ٹیکسیوں کی طرح ہوں گی، لیکن انہیں چلانے کے لیے ڈرائیور کی ضرورت نہیں ہو گی کیونکہ یہ […]
لندن میں انڈین ہائی کمیشن پر پاکستانیوں کا احتجاج، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے باہر پاکستانی کمیونٹی نے احتجاج کیا اور انڈیا کو خبردار کیا کہ اگر اُس نے پاکستان پر حملہ کرنے کی حماقت کی تو اُسے فروری 2019 جیسی صورت حال کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مظاہرین نے انڈیا کی جانب سے پاکستان پر الزامات اور جنگی دھمکیوں کی شدید مذمت […]