جنگی حالات اورمحنت کشوں کی بقا!

دنیا کے مختلف خطوں کو دہشت گردی اور جنگی صورتحال کا سامنا ہے۔ ایک طرف فلسطینی عوام کی نسل کشی کی جا رہی ہے دوسری طرف اس آگ کو مشرقِ وسطیٰ میں بھی پھیلایادیا گیا ہے۔ جس کی مثال امریکہ کی طرف سے یمن میں کی گئی تباہی ہے جس سے حالات کی سنگینی میں […]
یوم مزدور: ’غزہ کے محنت کشوں کو انصاف کے عالمی نظام سے کاٹ دیا گیا‘

گرمی کی شدت بڑھ رہی ہے، لاہور کی سڑک پر ایک مزدور سر پر اینٹوں کا گٹھا اٹھائے تیزی سے چل رہا ہے۔ اُس کے ماتھے سے پسینہ ٹپک رہا ہے، ہاتھ چھل گئے ہیں اور پیٹھ پسینے سے شرابور ہے۔ اُسے نہیں معلوم کہ آج یکم مئی ہے، عالمی یومِ مزدور۔ اُسے یہ بھی […]
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹد کو 88 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا 19واں میچ آج دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں قلندرز نے یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز […]
دہشتگردی کے ہر واقعہ پر الزام تراشی کرنا انڈیا کا وطیرہ ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف ملکوں کے رہنماؤں سے خطے کی صورتحال پر بات ہوئی ہے، پاکستانی قوم اور اداروں نے دہشتگردی کا جواں مردی سے مقابلہ کیا۔ دہشتگردی کے ہر واقعہ پر الزام تراشی انڈیا کا […]
انڈیا نے یہی کچھ پلوامہ کے وقت کیا تھا اور اب پھر تاریخ خود کو دہرا رہی ہے، عمران خان

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان نے انڈیا ریاست جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں پیش آنے والے حالیہ پرتشدد واقعے پر ردعمل دیا ہے۔ ان کے ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری بیان میں عمران خان نے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا لیکن ساتھ […]
کولکتہ کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی: 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کولکتہ کی پرہجوم کاروباری گلیوں میں واقع ایک ہوٹل منگل کی شام کو اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے ریتوراج ہوٹل کی دیواروں سے شعلے لپکنے لگے، کھڑکیوں سے دھواں اُبلنے لگا اور 88 مہمانوں کے لیے ہر سانس موت سے ایک قدم قریب ہوتی گئی۔ جیسے ہی آگ نے شدت پکڑی تو ہوٹل […]
میں پوپ بننا چاہتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ کا مذاق وائرل

پوپ فرانسس، 88 سال کی عمر میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ایک تاریخی اور باوقار مذہبی رہنما کی وفات پر کروڑوں افراد رنجیدہ ہیں، اور دنیا اس وقت سوگوار ہے، لیکن امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس موقع پر بھی سنجیدگی کا دامن چھوڑ دیا۔ گزشتہ روز جب صحافیوں نے ٹرمپ سے سوال […]
غزہ میں اسرائیل کی بمباری، بچوں اور عورتوں سمیت مزید 38 فلسطینی شہید

غزہ کی زمین آج بھی خون سے تر ہے جہاں اسرائیل کی جانب سے مکمل ناکہ بندی کو ساٹھ دن بیت چکے ہیں۔ اس دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 61,700 سے تجاوز کر چکی ہے جن میں معصوم بچے، عورتیں اور بزرگ شامل ہیں۔ ہزاروں لاشیں ملبے تلے دبی ہیں اور دنیا کی […]
انڈیا پاکستان میں دہشتگردی کرا رہا ہے، پاکستانی فوج نے “ثبوت” پیش کر دیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران ثبوت پیش کیے اور بتایا کہ انڈیا پاکستان میں دہشتگردی کر رہا ہے۔ اہم میڈیا بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ انڈیا پاکستان میں […]
کینیڈا میں جسٹن ٹروڈو کے جانشین مارک کارنی کون ہیں؟

مارک کارنی، دنیا کے دو بڑے مرکزی بینکوں کے سابق گورنر اب کینیڈا کے وزیرِاعظم بن چکے ہیں۔ ایک ایسا نام جو کبھی مالیاتی پالیسی کے بند دروازوں کے پیچھے کام کرتا تھا اب ملک کے سب سے بڑے سیاسی عہدے پر فائز ہے۔ مارک کارنی کا سفر ایک غیرمعمولی داستان ہے ایک معاشی ماہر […]