اکیلی ماں کی کہانی پر مبنی فلم ’سٹرو‘ ناظرین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب، نیٹ فلکس پر مسلسل پہلا نمبر

نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی نئی تھرلر فلم ‘سٹرو’ نے اپنی ریلیز کے ایک ہفتے بعد بھی پلیٹ فارم پر سرفہرست مقام برقرار رکھا ہے، حالانکہ فلم کو تنقیدی سطح پر مثبت ردعمل نہیں ملا۔ فلم چھ جون 2025 کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی گئی۔ موجودہ وقت تک یہ فلم نیٹ فلکس کی […]
عاصم اظہر نے میرب سے تعلقات ختم کرنے کی تصدیق کر دی

معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اداکارہ میرب علی کے ساتھ ان کی منگنی ختم ہو گئی ہے۔ ویڈیو اینڈ شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عاصم اظہر نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ ہم نے باہمی طور پر علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ عاصم اظہر نے کہا کہ […]
فلم ’دیمک‘ کی باکس آفس پر بڑی کامیابی، فیصل قریشی کا پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرنے والی مداح کو دوٹوک جواب

نامور اداکار فیصل قریشی نے پاکستانی ڈراموں کی کہانیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والی مداح کو دوٹوک جواب دے دیا، ساتھ ہی ان کی نئی فلم ’دیمک‘ نے باکس آفس پر شاندار اننگز کا آغاز کر لیا۔ فیصل قریشی حال ہی میں نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مقبول مزاحیہ شو ’’ہنسنا منع ہے‘‘ […]
پاکستانی ڈراموں کی بڑھتی مقبولیت، اب تک کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ڈرامہ کونسا ہے؟

پاکستانی رومانوی ڈرامہ ’تیرے بن‘ نے جنوبی ایشیائی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں نئی تاریخ رقم کردی، جس کی پہلی قسط نے یوٹیوب پر 10 کروڑ سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔ ڈرامہ سیریل تیرے بن عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی کی پروڈکشن کمپنی “سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ” کے بینر تلے تیار کیا گیا اور دسمبر 2022 سے جولائی […]
معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف گھر میں قتل، معاملہ کیا ہے؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کو مبینہ طور پر ان کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سیکٹر جی-13 میں پیش آیا، جہاں مقتولہ کو مبینہ طور پر ایک جاننے والے مہمان نے دو گولیاں ماریں […]
‘دی وہیل آف ٹائم’ کی اچانک منسوخی پر مداحوں کا احتجاج، شو کو بچانے کے لیے مہم کا آغاز

ایمزون پرائم ویڈیو کی مقبول فینٹسی سیریز ’دی وہیل آف ٹائم‘ کی اچانک منسوخی نے دنیا بھر میں موجود اس کے لاکھوں مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔ حال ہی میں سیزن 3 کی تکمیل کے بعد شو کی بندش کا اعلان کیا گیا، جس کے بعد مداحوں نے سوشل میڈیا پر بھرپور احتجاج کرتے […]
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی پھر منگنی، منگیتر کون ہیں؟

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری منگنی طے پا گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جنید صفدر کا رشتہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے چچا زاد بھائی جاوید شفیع کی نواسی سے طے پایا ہے۔ دونوں خاندانوں کی ملاقات ماڈل ٹاؤن میں ہوئی ذرائع […]
گیس بل پر کتے کی تصویر: سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

مانسہرہ سوئی گیس کے ایک حالیہ بل پر صارفین اس وقت حیران رہ گئے، جب بل پر میٹر کی ریڈنگ کی تصویر کی بجائے ایک کتے کی تصویر شائع کر دی گئی۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ جب میٹر ریڈر ریڈنگ نوٹ کرنے متعلقہ مقام پر پہنچا تو میٹر کے بالکل قریب ایک کتا بیٹھا […]
2025 میں شائقین کن ڈراموں کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں؟

اگرچہ حالیہ پاکستانی ڈرامے اکثر پرانے موضوعات اور کمزور اسکرپٹس کے باعث ناظرین کو متاثر کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں، لیکن 2025 میں ٹیلی وژن اسکرینز پر ایک نیا جوش اور توقعات کی لہر دیکھی جا رہی ہے۔ شائقین اب ان ڈراموں کی جانب دیکھ رہے ہیں جن میں بڑی کاسٹ، مضبوط کہانیاں، اور […]
بیویوں کا شوہروں سے مقابلہ طلاق کی بڑی وجہ ہے، صبا فیصل

سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ماضی میں نیوز کاسٹنگ کے دوران ایک نیشنل ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں جس پر وہ بے حد خوش ہوئی تھیں۔ تاہم، […]