پنجاب میں چائلڈ پروٹیکشن پالیسی منظور، اس میں خاص کیا ہے؟

Child protection

پنجاب کابینہ نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے تیار کردہ “چائلڈ پروٹیکشن پالیسی” کی منظوری دے دی ہے، جسے بچوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ایک اہم اور تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ پالیسی صوبے میں بچوں کے تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے اور بچوں کے ساتھ […]

کہیں بارش تو کہیں شدید گرمی، این ڈی ایم اے نے دو سے سات جون تک الرٹ جاری کر دیا

Summar.

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 2 سے 7 جون کے دوران موسم سے متعلق الرٹ جاری کیا ہے۔ ادارے کے مطابق ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ پنجاب کے پوٹھوہار، جنوبی اور شمال مشرقی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]

معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف گھر میں قتل، معاملہ کیا ہے؟

Sana yousuf

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کو مبینہ طور پر ان کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سیکٹر جی-13 میں پیش آیا، جہاں مقتولہ کو مبینہ طور پر ایک جاننے والے مہمان نے دو گولیاں ماریں […]

گرمی میں شدت یا بادل کی گھن گرج، آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

Summar.

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کی صورتحال سے متعلق تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے جس کے مطابق بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں […]

مفتی اعظم کا حجاج کرام کو ہدایات پر عمل کرنے کی تلقین، یہ گائیڈلائنز ہیں کیا؟

Grand mufti of saudi arabia, sheikh abdulaziz bin abdullah al al sheikh

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے حج کے لیے آئے مسلمانوں کو ایک اہم پیغام دیا ہے، جس میں انہوں نے حج اجازت نامے کی قانونی حیثیت اور سرکاری ہدایات کی پابندی پر زور دیا ہے۔ اپنے بیان میں مفتی اعظم نے واضح کیا کہ بغیر اجازت حج کرنا […]

کم عمری کی شادی کو روکنے کا بل قانون کی شکل اختیار کر گیا

Marige bill

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کم عمر بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے، جس کے بعد یہ بل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اب قانون کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ اس قانون  کے تحت پاکستان بھر میں شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کی گئی […]

صحت کارڈ اسکیم میں مبینہ کرپشن، ‘بائیومیٹرک نظام’ سے 90 کروڑ روپے کی ماہانہ بچت

Muzamil aslam

خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے اصلاحات کے ذریعے نظام کو شفاف بنانے کی سنجیدہ کوشش کی ہے، جس کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ صحت کارڈ اسکیم میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف کرتے ہوئے مزمل اسلم کا کہنا تھا […]

‘دی وہیل آف ٹائم’ کی اچانک منسوخی پر مداحوں کا احتجاج، شو کو بچانے کے لیے مہم کا آغاز

Wheel of time

ایمزون پرائم ویڈیو کی مقبول فینٹسی سیریز ’دی وہیل آف ٹائم‘ کی اچانک منسوخی نے دنیا بھر میں موجود اس کے لاکھوں مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔ حال ہی میں سیزن 3 کی تکمیل کے بعد شو کی بندش کا اعلان کیا گیا، جس کے بعد مداحوں نے سوشل میڈیا پر بھرپور احتجاج کرتے […]

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی پھر منگنی، منگیتر کون ہیں؟

Junaid mangni

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری منگنی طے پا گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جنید صفدر کا رشتہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے چچا زاد بھائی جاوید شفیع کی نواسی سے طے پایا ہے۔ دونوں خاندانوں کی ملاقات ماڈل ٹاؤن میں ہوئی ذرائع […]

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید آندھی، بارش، 6 افراد جاں بحق

Rainy day

پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں اور طوفانی آندھیوں کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 6 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی ہواؤں نے درختوں اور بجلی کے کھمبوں کو گرا دیا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور بجلی […]