چینی کمپنی کا کراچی سے پشاور تک 3 ہزار چارجنگ اسٹیشن لگانے کا اعلان

چائنہ نےپاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے کراچی سے پشاور تک چارجنگ اسٹیشن نصب کرنے کےلیے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد سبز توانائی کو اپنانا اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ چین کے اے ڈی ایم گروپ کے ایک وفد نے سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ اور دیگر اسٹیک […]

چیٹ جی پی ٹی نہ ڈیپ سیک، علی بابا نے مصنوعی ذہانت کا اپنا ماڈل پیش کردیا   

Ali baba

چینی ٹیکنالوجی کمپنی علی بابا نے بدھ کے روزاپنی مصنوعی ذہانت کا نیا ماڈل “کیوین 2.5” متعارف کرایا ہے، جس نے عالمی سطح پر اپنی موجودگی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک غیر متوقع کامیابی حاصل کی ہے۔ علی بابا کا دعویٰ ہے کہ اس کا نیا ماڈل “کیوین 2.5 میکس” نے ڈیپ سیک-وی […]

آپ کی تصویر کون کون دیکھے گا؟ واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا

Whatsaap

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی پالیسی متعارف کروا دی۔ پالیسی کے مطابق صارفین کی پروفائل فوٹو سب کو نظر آئے گی جب تک صارفین خود اپنے اکاونٹ کی سیٹنگز نہیں کریں گے۔ نئی پالیسی کے مطابق جب بھی کوئی نیا یوزر واٹس ایپ ڈاؤن لوڈ کرے گا تو پہلے سے طے شدہ قوانین […]

نئی CSIRO ٹیکنالوجی نے خلا میں 20 سے زائد پراسرار سگنلز کی دریافت کر لیئے

(فائل فوٹو)

آسٹریلوی محققین نے ایک نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے خلا میں 20 سے زائد پراسرار سگنلز دریافت کیے ہیں، جو سائنس کی دنیا میں ایک نیا سنگ میل ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ نئی ٹیکنالوجی CSIRO (آسٹریلین سائنسی اور صنعتی تحقیقی تنظیم) نے تیار کی ہے اور اس کا نام CRACO رکھا گیا ہے۔ اس […]

ڈیپ سیک: چیٹ جی پی ٹی کو مات دینے والا چینی اے آئی ماڈل

(فائل فوٹو)

چین کی تیار کردہ ایک نئی مصنوعی ذہانت کی ایپ “ڈیپ سیک” نے گزشتہ چند ہفتوں میں ایک نیا انقلاب برپا کر دیا ہے اور اس کی مقبولیت آسمان کو چھو رہی ہے۔ اس ایپ نے نہ صرف چیٹ جی پی ٹی جیسے مشہور حریفوں کو پیچھے چھوڑا ہے بلکہ امریکا، برطانیہ اور چین کے […]

ایل پی جی سلنڈر کو خیرباد، کراچی کے نوجوان نے الیکٹرک رکشہ متعارف کرا دیا

Electric rikshaw

سائنس ایکسپو کراچی میں یو آئی ٹی یونیورسٹی کراچی کے ایک طالب علم  محمد تیمور نےٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم کام کر دیا۔ انہوں نے ایک ایسا رکشہ تیار کیا ہے جس میں ایل بی جی سلنڈر لگانے کی ضرورت نہیں رہی۔ ڈھائی لاکھ روپے میں ایل پی جی سے چلنے والا رکشہ الیکٹرک رکشے […]

چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک دنیا بھرمیں مقبول:کیا یہ امریکی ٹیک اسٹاک کے لیے خطرہ ہے؟

ایک چینی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ڈیپ سیک کی طرف سے حیرت انگیز پیشرفت کے بعد پیر کی صبح امریکی اسٹاک میں تیزی سے کمی واقع ہوئی ، جس نے امریکہ کی ٹیکنالوجی کی صنعت کے آس پاس ناقابل تسخیر ہونے کی چمک کو خطرے میں ڈال دیا۔ عالمی خبر ارساں ادارہ سی این این کے مطابق چینی کمپنی […]

ماں یا باپ: کس سے ملتی ہے بچے کی ذہانت؟ جدید سائنس کا دلچسپ انکشاف

(فائل فوٹو)

دماغی صلاحیتوں اور ذہانت کے بارے میں یہ سوال ہمیشہ سے موجود رہا ہے کہ آیا بچے کی ذہانت ماں سے ملتی ہے یا باپ سے۔ جدید تحقیق نے اس سوال کا جواب ایک نیا رخ دیا ہے اور یہ ثابت کی ہے کہ بچے کی ذہانت کا زیادہ تر انحصار ماں کے جینز پر […]

کراچی کے نوجوان کی جدید ایجاد! اب اے آئی ویڈیوز کی حقیقت معلوم ہو سکے گی، مگر کیسے؟

Ai video detection khi expo

آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا ہے۔ اب اے آئی کی مدد سے تصاویر کے ساتھ ساتھ ویڈیوز بنائی جاتی ہیں۔ کراچی کے نوجوان نے ایک ایسا سوفٹ ویئر بنا دیا ہے جس کی مدد سےاے آئی سے بنائی گئی ویڈیوز کی حقیقت معلوم ہوسکے گی۔ میمن انسٹیوٹ آف ٹیکنالوجی […]

موبائل فون کا لیب سے جیب تک کا سفر

 دنیا میں ٹیکنالوجی کے تیز رفتار سفر کا رخ مریخ، مصنوعی ذہانت اور ٹیکنالوجی کی جانب ہے اور کئی ترقی یافتہ ممالک اس حوالے سے بڑی چھلانگیں لگا رہے ہیں۔  اسمارٹ فون کی ایجاد بھی ان ہی حیرت نگیز ایجادات میں سے ایک ہے جو کہ  دور حاضر میں ایک محو حیرت ٹیکنالوجی ہے۔ اب […]