پہلا ون ڈے: پاکستان نے ’کالی آندھی‘ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

Pak vs wi

پاکستان نے ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ 281 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے قومی ٹیم نے 48.5 اوورز میں کامیابی حاصل کی۔ میچ کا […]

فٹبالر انیگو مارٹینز کا بارسلونا کو خیرباد،سعودی کلب النصر سے معاہدہ طے

Footbaler

انیگو مارٹینزایف سی بارسلونا کے سینٹرل ڈیفنڈر، بطور فٹبالر اپنے آخری لمحات جذبات اور شدت سے گزار رہے ہیں۔ 34 سالہ باسکی کھلاڑی نے سعودی عرب کے کلب النصر میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے، جہاں وہ اپنا کیریئر جاری رکھیں گے۔ بارسلونا کے ساتھ دو سیزن کے دوران انہوں نے نہایت شاندار کارکردگی پیش […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حیدر علی کو معطل کردیا ،وجہ کیا ؟

Haider ali

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حیدر علی کو ایک خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے الزام کے تحت عارضی طور پر معطل کر دیا ہے،مانچسٹر پولیس نے حیدر علی کو اس کیس میں حراست میں لیا تھا، تاہم بعد ازاں انہیں ضمانت پر رہا کر […]

آئرلینڈ ویمنز ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کیا رہی؟

Match

آئرلینڈ نے ڈبلن میں پاکستان کے خلاف پہلا ویمنز ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 11 رنز سے جیت لیا۔  اس فتح کے ساتھ آئرلینڈ نے تین میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی ہے۔ آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.4 اوورز میں 142 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستانی ٹیم اس ہدف […]

پاکستانیوں کا ایک اور اعزاز، ملائیشیا میں چار تمغے اپنے نام کرلیے 

Malysia competition

ملائیشیا میں منعقدہ دوسرے انٹرنیشنل نیوکلئیر سائنس اولمپیاد میں پاکستانی طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی، ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے حاصل کیے ہیں۔ ی یہ مقابلہ 30 جولائی سے 5 اگست تک جاری رہا، جس کا اہتمام عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے تحت کیا گیا تھا۔ مقابلے میں […]

’سیکیورٹی خدشات‘، پاکستان کا ایشیا ہاکی کپ 2025 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، کون سا ملک شامل ہوگا؟

Hockey

پاکستان نے ایشیا ہاکی کپ 2025 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ہاکی ٹیم سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر انڈیا نہیں جائے گی، جس کے باعث ٹورنامنٹ میں پاکستان کی جگہ بنگلہ دیش کو شامل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اس […]

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Wesandiez

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ تین میچز پر مشتمل یہ سیریز 8 اگست سے ٹرینیڈاڈ میں کھیلی جائے گی۔ شائی ہوپ کی قیادت میں ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان کے خلاف میدان میں اترے گی، جس میں کئی نوجوان چہروں کو […]

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، حسن نواز اور صائم ایوب کی لمبی چھلانگ

Icc

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ بیٹنگ رینکنگ کے مطابق انڈیا کے ابھیشیک شرما بدستور پہلے نمبر پر فائز ہیں، جب کہ آسٹریلیا کے […]

پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے ‘سینٹرل کنٹریکٹ’ جاری کر دیے

Female

پی سی بی کے مطابق 20 کھلاڑیوں کو پانچ مختلف کیٹیگریز میں کنٹریکٹس دیے گئے ہیں اور تمام کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں 50 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ کیٹیگری اے میں فاطمہ ثناء، منیبہ علی، سعدیہ اقبال اور سدرہ امین شامل ہیں۔ کیٹیگری بی میں عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ اور نشرا سندھو […]

ارشد ندیم ٹانگ کی انجری کے باعث ڈائمنڈ لیگ سے باہر

Arshad nadeem

پاکستان کے اسٹار جیولن تھرو ارشد ندیم ٹانگ کی انجری کے باعث ڈائمنڈلیگ سے باہر ہوگئے۔ ارشد ندیم فٹنس مسائل کی وجہ سے آنے والی ڈائمنڈ لیگ سےدستبردار ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹر نے ارشدندیم کو ڈائمنڈ لیگ میں شرکت کرنے سے منع کردیا ہے۔ ارشد ندیم کی چند روز قبل انگلینڈ میں ٹانگ […]