دی ہنڈرڈ لیگ: محمد عامر اور عماد وسیم نے ناردرن سپرچارجرز کے ساتھ معاہدہ کر لیا

Ammir

پاکستانی کرکٹرز محمد عامر اور عماد وسیم نے ہنڈرڈ لیگ کے 2025 سیزن کے لیے نارتھرن سپرچارجرز کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کو بین ڈورشس اور مچل سینٹر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ان دونوں کھلاڑیوں کی شمولیت کے ساتھ پاکستانی کھلاڑیوں کی لیگ میں واپسی کی گئیں توقعات […]

ارسلان ایش نے چھٹی بار EVO ٹائٹل جیت کر اپنی بادشاہت ثابت کر دی

Arslan aish

ارسلان ایش نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ٹیکن گیم کے بے تاج بادشاہ کیوں سمجھے جاتے ہیں۔ انہوں نے لاس ویگاس میں شاندار اور ناقابلِ شکست مہم کے ساتھ EVOچیمپئن شپ 2025 اپنے نام کر لی یہ ان کے کیریئر کا چھٹا ایوو ٹائٹل ہے۔عصاب شکن ارسلان ایش نے آل پاکستانی […]

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ٹی 20 سیریز اپنے نام کر لی

Pak vs wi

امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 13 رنز سے شکست دے کر تین میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب […]

پی سی بی کا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز پر مکمل پابندی کا اعلان، منتظمین پر تعصب اور منافقت کا الزام

Wcl

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) میں مستقبل میں کسی بھی قسم کی شرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ پی سی بی نے ٹورنامنٹ منتظمین پر “منافقت اور تعصب” کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل کو سیاسی اور تجارتی مفادات کے […]

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے آخری گیند پر چوکا لگا کر میچ اپنے نام کر لیا

Pak vs wi

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مقابلے میں میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز نے آخری گیند پر چوکا لگا کر سنسنی خیز انداز میں دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی اور سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ […]

ایشیا کپ 2025 کا باضابطہ اعلان، میچز کہاں کہاں ہوں گے؟

Asia cup

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی  نے ایشیا کپ 2025 کا باضابطہ اعلان کر دیا  ہے، جس کے مطابق پاکستان-انڈیا ٹاکرا دبئی میں ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق ٹورنامنٹ کے تمام میچز متحدہ عرب امارات کے دو شہروں دبئی اور ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے، جب کہ پاکستان کا روایتی حریف انڈیا کے ساتھ ٹاکرا 14 […]

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پروٹیز نے پاکستان کو فائنل میں نو وکٹوں سے شکست دے دی

Wcl

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج برمنگھم کے میدان ایجبیسٹن میں کھیلا گیا، جس میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو نو وکٹوں سےشکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 195 […]

’جادوئی اسپنرز‘، پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے دی

Pak vs wi

پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ یہ میچ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلا گیا، جہاں ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ […]

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان بلامقابلہ فائنل میں پہنچ گیا

Wcl

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے دوران انڈیا نے پاکستان کے خلاف سیمی فائنل مقابلے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا، جس کے باعث پاکستان ٹیم کو واک اوور مل گیا اور وہ فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ انڈین میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین لیجنڈز […]

انگلینڈ خواتین فٹبال ٹیم نے یوروز ٹائٹل اپنے نام کرلیا

The english women's football team won the euros title, and the bank holiday was in full

انگلینڈ کی خواتین فٹبال ٹیم نے یوروز کا ٹائٹل ایک بار پھر جیت لیا ہے جس کے بعد برطانیہ میں ایک اضافی بینک ہالیڈے کے مطالبہ کیا جا رہا ہے۔  یہ فیصلہ کن مقابلہ سوئٹزرلینڈ کے شہر بیسل کے سینٹ جیکب پارک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں انگلینڈ نے اسپین کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں […]