معدنی وسائل یا سیاسی میدان؟ مائنز اینڈ منرلز بل پر تنازع کیوں ہے؟

خیبر پختونخواہ کی اسمبلی میں حالیہ پیش کیا گیا “مائنز اینڈ منرلز بل 2025” ایک ایسا قانون ہے جو بظاہر معدنی وسائل کی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پیش کیا گیا ہے، لیکن اس کے مضمرات نے صوبے کی سیاسی، معاشی اور سماجی فضا میں ہلچل مچا دی ہے۔ یہ بل 4 […]
امریکی سرپرستی میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی سے پشاور تک شٹر ڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز بند، سڑکوں سے ٹریفک غائب

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی کال پر ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں شٹرڈاؤن ہڑتال جاری ہے، ملک کے بیشتر شہروں میں کاروباری مراکز بند ہیں۔ یہ ہڑتال امریکی سرپرستی میں غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور انڈیا کے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کے خلاف کی جارہی ہے۔ لاہور میں تمام […]
فلسطین سے یکجہتی اور اسرائیل و انڈیا کی مذمت: تاجر، وکلا تنظیموں کا جماعت اسلامی کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان

فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی اور اسرائیل و انڈیا کے مظالم کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے دی جانے والی ملک گیر ہڑتال کو وکلا اور تاجر تنظیموں کی بھرپور حمایت حاصل ہوگئی۔ مختلف وکلا تنظیموں، تاجر یونینز اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے جماعت اسلامی کے احتجاجی مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے اعلان […]
سینیٹ میں انڈین الزامات کے خلاف قرارداد منظور: ’ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہو گا‘

خطے میں بڑھتی کشیدگی نے جنوبی ایشیا کو ایک بار پھر تباہی کی دہلیز پر لا کھڑا کیا ہے۔ پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینٹ اجلاس کے دوران انڈیا کو ایک واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو ماضی […]
پہلگام حملہ: ایک واقعہ دو بیانیے، کیا جنوبی ایشیا کا امن پھر سے خطرے میں ہے؟

22 اپریل 2025 کو مقبوضہ کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں ایک دہشت گرد حملے نے پورے جنوبی ایشیا میں اضطراب کی کیفیت پیدا کر دی۔ حملے میں 26 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وادی کشمیر میں سیاحت اپنے عروج پر تھی اور پہلگام میں […]
پانی بند کرنے کی بھارتی کوشش کو جنگ سمجھا جائے گا، پاکستان کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ بند کمرے کی اس مشاورت میں آرمی چیف، بحریہ اور فضائیہ کے سربراہان، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، وزرائے دفاع و داخلہ و اطلاعات، وزیر قانون اور اٹارنی جنرل کے ساتھ اعلیٰ سفارت کار بھی شریک تھے۔ اجلاس کی توجہ پہلگام […]
نکسن سے ٹرمپ تک: امریکا نے پاکستان کو کیسے استعمال کیا؟

ڈھاکہ کی گلیاں لاشوں سے بھری پڑی تھیں مگر واشنگٹن میں رچرڈ نکسن اور ہنری کسنجر کی محفل گرم تھی۔ ان کی نظر صرف ایک “خفیہ پل” پر تھی، اور وہ جنرل یحییٰ خان تھے۔ یہ 1971 کا سال تھا، جب امریکا کو چین تک رسائی چاہیے تھی اور پاکستان اس کا “استعمال ہونے والا […]
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 29 معصوم فلسطینی شہید

گزشتہ ہفتے کی صبح اسرائیلی فوج نے غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر بدترین حملے کیے، جس میں 29 فلسطینی شہید ہوگئے۔ یہ حملے اس وقت ہوئے جب اسرائیلی طیارے پناہ گزینوں کے خیموں اور کمزور علاقوں پر بمباری کر رہے تھے۔ ان حملوں میں بڑی تعداد میں شہریوں کی شہادت نے عالمی برادری کو […]
مولانا فضل الرحمان کی حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس: ’پی ٹی آئی سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں‘

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ 27 اپریل کو لاہور مینار پاکستان پر اسرائیلی مظالم کے خلاف جلسہ اور مظاہرہ ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مینارِ پاکستان پر جلسے کی حمایت کی، جلسہ میں میں فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا۔ […]
جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں ’غزہ ملین مارچ‘ : ’افسوس امریکا سے خوفزدہ طبقے نے سفارتخانے نہیں جانے دیا‘

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ’غزہ ملین مارچ‘ میں انتظامیہ کی جانب سے رکاوٹوں کے باوجود عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس مارچ میں اسلام آباد کے گرد و نواح، خیبر پختونخوا، پنجاب کے اضلاع سے بھی جماعت اسلامی کے کارکن، عام شہری شریک ہوئے۔ حکومت اور انتظامیہ سارا دن مارچ کی تیاریوں […]