برطانیہ میں چاقو کے بڑھتے واقعات، چاقو خریدنے کے قوانین میں سختی

Uk crime

برطانوی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ دکانداروں  کومجبور  کرے گا کہ وہ چاقو خریدنے والے بچوںکی عمر کی تصدیق کرے اور پھر چاقو بیچے ، ایک ٹیلر سوئفٹ کے ڈانس ایونٹ میں ایک نوجوان کی جانب سے تین کمسن لڑکیوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے کے بعد پالیسی میں سختی […]

“یہ برطانویوں کو اسلام سے بچنے نہیں دیں گے” نماز پڑھتے مسلمانوں پر برطانوی انتہاپسندوں کا اعتراض

Prayer offering

مغربی دنیا میں اسلام کے خلاف تشدد اور تعصب کا رویہ پایا جانا ایک عام بات ہے، لیکن اب سوشل میڈیا کے اس دور میں اسلام مخالف کمپینز بھی چلائی جارہی ہیں جن کا مقصد مذہبی عقائد اور تعلیمات کے بارے میں شکوک و شہبات پیدا کرنا اور غیر مسلم افراد کو اسلام سے دور […]

برطانیہ کو یورپی یونین کی کسٹمز یونین میں دوبارہ شامل ہونا چاہیے،سر ایڈی ڈیوی

Uk uni

لبرل ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما سر ایڈ ڈیوی نے اپنی ایک اہم تقریر میں برطانیہ کو یورپی یونین کے کسٹم یونین میں دوبارہ شامل ہونے تجویز پیش کی ہے۔ سر ایڈ ڈیوی کا کہنا تھا کہ “یہ اقدام نہ صرف برطانیہ کی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری ہے، بلکہ عالمی سطح پر برطانیہ […]

سفید فام انتہا پسند کو پناہ گزین پر حملے کے الزام میں عمر قید کی سزا

Judge

انگلینڈ کے شہر ویسٹ مڈلینڈز میں ایک 32 سالہ نوجوان ‘کالرم پارسلو’ کو پناہ گزینوں کے خلاف نفرت انگیزی کے باعث عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ کالرم پارسلو نے چھرا گھونپ کر 22 سالہ پناہ گزین ‘نہوم ہیگوس’ کو زخمی کردیا تھا،اس انتہا پسند نوجوان نے پناہ گزین کو چاقو کے وار سے اس […]

برطانیہ کی حکومت نے ای ٹی اے فیس میں اضافے کی تجویز دےدی

Airport

برطانیہ کے حال ہی میں متعارف کرائے گئے الیکٹرانک ٹریول اتھارٹی کی لاگت میں بدھ (16 جنوری) کو ہوم آفس کی تجویز کے بعد 60 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ سفر سے پہلے کا آن لائن چیک، جو پہلی بار نومبر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا، مرحلہ وار شروع کیا جا رہا ہے […]

“گلوبلسٹ کی جانب سے  لڑنے کی بجائے  آس پاس کے لوگوں سے دوستی کریں” برطانیہ یوکرین میں 100 سالہ معاہدہ طےپاگیا

برطانوی وزیرِاعظم اور یوکرین کے صدر ہاتھ ملاتے ہوئےتصویر بنوا رہے ہیں۔

برطانوی وزیرِاعظم کیراسٹارمر نے کیف میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ برطانیہ اور یوکرین کے درمیان 100 سالہ معاہدے پر دستخط ہوئے  ہیں،جس میں دفاع، توانائی اور تجارت سمیت متعدد شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے ۔ یہ معاہدہ دونوں قوموں کے درمیان موجود پیار کی عکاسی کرتا ہے۔ برطانوی وزیرِاعظم کیر اسٹارمر نے  16 […]

برطانیہ میں پڑھنے والوں کے لیے ‘سب اچھا’: کیا واقعی ایسا ہوتا ہے؟

Pak students uk2

“ایک بار برطانیہ پہنچ جاؤں پھر سارے مسئلے حل ہوجائیں گے” یہ جملہ  تقریبا ہر نوجوان سے سننے کو ملتا ہے ۔ برطانیہ جانے کے لیے لوگ مختلف تدابیر لڑاتے ہیں ۔ سب سے بڑا طریقہ جو پاکستانی استعمال کرتے ہیں وہ برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنا ہے۔برطانیہ میں تقریباً 17 لاکھ پاکستانی رہتے ہیں۔ […]