روس کا یوکرین پر ڈرون حملہ، 9 افراد ہلاک، 70 سے زائد زخمی

Russia attcaked on ukrain

روسی ڈرونز اور میزائلوں کی بوچھاڑ نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کو لرزا کر رکھ دیا۔ در و دیوار ہلے، عمارتیں زمیں بوس ہوگئیں اور ایک بار پھر لوگ ملبے تلے سسکتے رہے۔ یوکرینی اسٹیٹ ایمرجنسی سروس کے مطابق رات بھر جاری رہنے والے روسی حملے نے 9 افراد کی جان لے لی، جن میں […]

غیر قانونی افغان باشندے: اب تک کُل پانچ لاکھ 20 ہزار لوگ افغانستان جا چکے ہیں

Illegal afghan citizens

طورخم بارڈر پر افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی تازہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 298 افراد کو سرحد پار کرایا گیا۔ ان میں 727 وہ افغان شہری تھے جن کے پاس افغان سٹیزن کارڈ موجود تھے، جبکہ 1 […]

ڈی آئی خان میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس نے دو حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا

Polio in pakistan

ڈی آئی خان کے علاقے شورکوٹ میں پولیو مہم کے دوران ایک المناک واقعہ پیش آیا جب موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم حملہ آوروں نے سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ اچانک ہونے والے اس حملے کا مقصد پولیو مہم کو سبوتاژ کرنا تھا مگر پولیس کی بروقت اور دلیرانہ کارروائی […]

انڈیا کا فیصلہ نہ صرف اشتعال انگیز بلکہ غیرذمہ دارانہ ہے، شرجیل میمن

Sharjeel inam memon

سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے اعلان پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے کھلی جارحیت اور خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ یہ فیصلہ […]

صحافی عبدالمجید ساجد ’اغوا‘ کے بعد بازیاب، گھر پہنچ گئے

Abdul majid sajid

سینئر صحافی اور سابق سیکرٹری لاہور پریس کلب عبدالمجید ساجد کو ان کے گھر سے نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے تھے۔ یہ واقعہ رات گئے پیش آیا جب تین افراد جو بظاہر نجی سیکیورٹی گارڈز کی وردی میں ملبوس تھے اور ایک “وفاقی ادارے” کے اہلکار بن کر ان کے گھر میں داخل ہوئے۔ […]

شرق پوری گلاب جامن: جو روئی کی طرح منہ میں پگھل جاتے ہیں

شیریں دہلیز پر آتے ہی ذرا ذہن میں تصوّر کیجیے: نرم و نرم گلابی رنگ کے چھوٹے چھوٹے لڈو جو خستہ نہیں بلکہ شہد کی روئی جیسے نرم، ایک ہلکی سی دباؤ میں شربت چھوڑتے ہوں اور ہونٹوں پر رکھتے ہی گھل جائیں۔ یہی ہے مشہور زمانہ شرق پُوری گلاب جامن، جس نے محض پنجاب […]

فلسطینی صدر کا حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

Palistinian president

فلسطینی صدر محمود عباس نے ایک غیر معمولی خطاب میں حماس سے مطالبہ کیا کہ وہ نہ صرف اپنے ہتھیار ڈال دے بلکہ غزہ کا انتظام بھی فلسطینی اتھارٹی کے سپرد کرے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں امن کی نئی راہیں تلاش کی جا رہی ہیں اور عالمی […]

پانی بند کرنے کی بھارتی کوشش کو جنگ سمجھا جائے گا، پاکستان کا اعلان

Security committe

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ بند کمرے کی اس مشاورت میں آرمی چیف، بحریہ اور فضائیہ کے سربراہان، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، وزرائے دفاع و داخلہ و اطلاعات، وزیر قانون اور اٹارنی جنرل کے ساتھ اعلیٰ سفارت کار بھی شریک تھے۔ اجلاس کی توجہ پہلگام […]

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بمباری: بچوں اور خواتین سمیت 45 معصوم فلسطینی شہید

Gaza distroyed feature overal

غزہ آج ایک بار پھر خون میں نہا گیا، بدھ کی شب اور صبح سویرے اسرائیلی فضائی حملوں نے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنانا شروع کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 45 معصوم فلسطینی شہری شہید اور 100 سے زائد شدید زخمی ہو گئے۔ اس کے علاوہ مقامی طبی ذرائع کے مطابق ملبے […]

قوم سے ہجوم بن گئے: ’پاکستان کا خواب ایسا تو نہ تھا‘

Quaid e azam

پاکستان کا قیام ایک نظریے کی بنیاد پر عمل میں آیا تھا۔ یہ نظریہ انصاف، مساوات اور انسانی وقار کے اصولوں پر مبنی تھا، جہاں ہر شہری کو مساوی مواقع، مذہبی آزادی، تعلیم اور روزگار میسر ہونا تھا۔ قائداعظم محمد علی جناح اور دیگر بانیانِ پاکستان نے جس ریاست کا خواب دیکھا تھا، وہ ایک […]