لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید  اور ان کے شوہر کو گرفتار کر لیا۔

Sanam javeed

پولیس نے  پاکستان تحریک انصاف  کی کارکن صنم جاوید اور ان کے شوہر پروفیسر عتیق کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل کے قریب سے گرفتار کر لیا۔ گرفتاریاں اس وقت عمل میں آئیں جب صنم جاوید نے 9 مئی کے مقدمات سے متعلق عدالتی سماعت میں شرکت کی جس میں 9 مئی 2023 کے واقعات […]

بل کلنٹن انڈیا آئے تو ڈرامہ ہوا اور اب امریکی وفد آیا ہے تو پھر سے ڈرامہ ہوا ہے، فیصل واوڈا

Faisal

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بل کلنٹن آئے تو ڈرامہ ہوا اور اب امریکا کا وفد آیا تو یہی ڈرامہ ہے، ہم ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ نجی نشریاتی ادارے ہم بیوز کے مطابق سینیٹ میں منعقدہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ تمام […]

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے غزہ کے لیے 26 ویں امدادی کھیپ اردن پہنچ گئی

Al khidmat

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے غزہ کے جنگ زدہ اور محصور عوام کے لیے 40 ٹن امدادی سامان سے لیس 26 ویں امدادی کھیپ اردن کے دارالحکومت عمان پہنچا دیا گیا۔ یہ امداد پاکستانی عوام کی طرف سے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے لیے جذبۂ ہمدردی اور یکجہتی کا عملی اظہار ہے۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے […]

فیس بک سے پوسٹ ڈیلیٹ ہونے کا خوف ختم، مگر کیسے؟

Freedom book

کراچی سے تعلق رکھنے والے محمد جمیل نے فیس بک کی طرز پر فریڈم بک تیار کی ہے جو کہ فیس بک کی نسبت صارفین کو زیادہ آزادی رائے دیتی ہے، جس سے فیس بک کی طرف سے کمیونٹی سٹرائیک کا خدشہ ختم ہو جائے گا۔ فریڈم بک کے متعارف کروانے والے محمد جمیل نے […]

پاکستان، افغانستان معاملے پر وفاق اور کے پی میں ٹھن گئی: ’آزادانہ ڈیل کی اجازت نہیں دیں گے‘

Khawja asif

افغانستان کے معاملے پر وفاق اورخیبرپختونخوا آمنے سامنے آگئے، صوبہ خود سے معاملات طے کرنے کا خواہشمند جبکہ وفاق کسی بھی ایسی ڈیل کا مخالف ہے۔ نجی ٹی وی ’جیو‘ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ اور گورنر خیبر پختونخوا کو افغانستان سے آزادانہ ڈیل کی اجازت […]

انڈیا کا جنگی جنون: مودی سرکار نے فرانس کے ساتھ 63 ہزار کروڑ میں رافیل-ایم طیاروں کا معاہدہ کرلیا

Rafel

پہلگام حملہ، انڈٰیا کی جانب سے جس کا الزام روایتی انداز میں پاکستان پر تھوپنے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے، انڈٰیا نے اپنے جنگی جنون کی ایک اور شرمناک مثال قائم کر دی۔ پیر کے روز انڈیا نے فرانس کے ساتھ 63,000 کروڑ روپے کا معاہدہ طے کیا ہے جس کے تحت 26 رافیل-ایم […]

وانا میں امن کمیٹی دفتر کے باہر دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 16 زخمی

Wana

وانا میں امن کمیٹی دفتر کے باہر زور دار دھماکہ ہوا۔ اس واقعے میں سات افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 16 زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی شدت اس قدر تھی کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور ہر طرف افراتفری پھیل گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق امن کمیٹی کے دو ارکان، تحصیل […]

فواد خان کی فلم ‘ابیر گلال’ پر انڈیا میں پابندی عائد

Abir gulal

انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدہ تعلقات نے ایک اور ثقافتی تخلیق کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ انڈین فلم “ابیر گلاب” اب انڈیا میں پابندی کے خطرے سے دوچار ہو چکی ہے۔ اس فلم میں پاکستانی اداکار فواد خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں اور اس فلم کا ریلیز مئی میں طے تھا، […]

آئی ایم ایف اور حکومتی پالیسی: کیا پاکستان میں ای ویز کے مسائل حل ہو پائیں گے؟

Ev3

پاکستان میں ماحول دوست آٹوموبائلز کی ترقی اور فروغ کے لیے حکومت کی پالیسی کے تناظر میں، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خدشات اور آٹو انڈسٹری کے مختلف چیلنجز سامنے آ رہے ہیں۔ حکومت کی نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی 2025-30 کے تحت ٹیکس ریلیف دینے کی تجویز پر آئی ایم ایف نے تحفظات […]

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 60 سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی ہے، وزیر خزانہ اورنگزیب کا دعویٰ 

Finance ministe of pakistan

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ہارورڈ یونیورسٹی میں اپنے خطاب کے دوران بتایا کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 60 سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی ہے، زرمبادلہ ذخائر دگنا اور روپے کی قدر میں تین فیصد اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اس وقت مہنگائی کی شرح صرف 0.7 فیصد […]