مقبوضہ کشمیر: انڈین فوجی ٹرک کھائی میں گر کر تباہ، تین اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیرکے ضلع رام بن میں فوجی ٹرک کے کھائی میں گرنے سے انڈین فوج کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے انڈین ایکسپریس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فوجی اہلکاروں کی گاڑی پھسل کر تقریباً 700 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔ تفصیلات کے مطابق فوجی ٹرک قومی […]
جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ہلاکتیں راجن پور اور بہاولپور اضلاع میں ہوئیں۔ پورے علاقے میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم […]
خلیج تعاون کونسل کا پاکستان اور انڈیا کو کشیدگی ختم کرنے اور مذاکرات شروع کرنے کا مشورہ

خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے جنوبی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور انڈیا دونوں سے درخواست کی ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور جلد از جلد مذاکرات کا آغاز کریں۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق جی سی سی کے […]
پاکستان، انڈیا کشیدگی سے افغانستان اور خطے میں منفی اثرات مرتب ہوں گے، افغان وزیر خارجہ

افغانستان کے حکام نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کا کابل اور خطے پر ‘براہ راست منفی اثر’ پڑے گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان وزارت خارجہ کے سینٹر فار سٹریٹجک اسٹڈیز (سی ایس ایس) کے ڈپٹی ڈائریکٹر حکمت اللہ زالند نے کہا کہ […]
وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، پہلگام واقعے پر انڈین الزامات کو مسترد کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی تازہ صورتحال، انڈیا کے اشتعال انگیز رویے اور پہلگام واقعے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق وزیراعظم نے گفتگو کے دوران جنوبی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار […]
حکومت نے وفاقی وزرا کی تنخواؤں میں اضافہ کر دیا

صدر آصف علی زرداری نے چار آرڈیننس جاری کیے جن میں سے ایک وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں قومی اسمبلی کے اراکین (ایم این اے) کی تنخواہوں کے برابر اضافہ کرنا تھا۔ آرڈیننس کے ذریعے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہیں رکن اسمبلی کے برابرہوگئی ہیں،وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی […]
لاہور: بیٹے کے ذریعے لوگوں کو ہنی ٹریپ کرنے والی خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار

کوٹ لکھپت پولیس نے لاہور میں کمسن بیٹے کے ذریعے ہنی تریپ کرنے والی خاتون کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق کوٹ لکھپت پولیس نے خاتون ملزمہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکر کے ہتھیائی گئی رقم 2 لاکھ روپے برآمد کرلیے، گرفتار ملزمان میں گینگ کی سرغنہ خاتون ثمر […]
راولپنڈی میں پانی کی شدید قلت، ’واٹر ایمرجنسی‘ نافذ کر دی گئی

راولپنڈی میں ایک بار پھر پانی کی شدید قلت کے باعث واٹر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ واسا حکام کے مطابق خانپور ڈیم میں صرف ایک ماہ کا پانی باقی ہے جبکہ راول ڈیم میں تین ماہ کا ذخیرہ بچا ہے۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف کا کہنا ہے کہ پانی کی طلب […]
اسرائیلی ہوائی اڈے پر میزائل حملہ، غزہ کے مظلوموں سے یکجہتی کے طور پر کیا، یمن

یمن سے پھینکا گیا ایک میزائل اسرائیل کے بین گوریون ہوائی اڈے کے قریب آ گرا، جس سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ یہ ہوائی اڈہ تل ابیب کے قریب ہے۔ حملے کے بعد کچھ دیر کے لیے ہوائی اڈہ بند کر دیا گیا، لیکن بعد میں دوبارہ کھول دیا گیا۔ مقامی لوگوں نے ویڈیوز […]
ایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد متوقع، ملاقات کے بعد انڈیا جائیں گے

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی پاکستان آمد کل متوقع ہے، جہاں وہ پاک انڈیا کشیدگی کے تناظر میں اعلیٰ پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق عباس عراقچی موجودہ حالات، خاص طور پر پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد کی صورتحال پر پاکستان کے مؤقف سے آگاہی […]