انڈین کرکٹ بورڈ کی ایشیا کپ سے دستبرداری سے متعلق خبروں کی تردید

Pak ns ind asia cup

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری دیواجیت سائکیا نے ایشیا کپ سے دستبرداری سے متعلق انڈین میڈیا کی خبروں کی تردید کی ہے کہ بی سی سی آئی نے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحد پار کشیدگی کے بعد پاکستان کو الگ تھلگ کرنے کے لیے […]

ٹیلی پورٹیشن: بغیر جسمانی سفر کے ایک جگہ سے دوسری جگہ کیسے جا سکتے ہیں؟

صدیوں سے انسان نے وقت اور فاصلے پر قابو پانے کے خواب دیکھے ہیں۔ جیسے جیسے سائنس ترقی کرتی گئی، بہت سے ایسے تصورات ابھرتے گئے جو کبھی صرف افسانوی کہانیوں یا فلموں میں ممکن سمجھے جاتے تھے۔ انہی حیران کن تصورات میں ایک ہے ٹیلی پورٹیشن، یعنی کسی شے یا انسان کو ایک مقام […]

مودی کی پالیسیوں پر تنقید، انڈیا نے خاتون پروفیسر کی شہریت منسوخ کر دی

Natasha.

انڈین حکومت ایک جانب دوسرے ملکوں کو اپنا موقف بتانے کے لیے بھاری خراج پر پارلیمانی وفود بھیج رہی ہے جب کہ دوسری جانب اپنے اوورسیز شہریوں کی شہریت مودی پر تنقید کی پاداش میں کینسل کر رہی ہے۔اس سلسلے کا تازہ شکار برطانیہ کی یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر کی پروفیسر نتاشا کول بنی ہیں۔ […]

انڈین شہر حیدرآباد میں شدید آگ، چھ بچوں سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے

India firw

انڈیا کے شہر حیدرآباد میں اتوار کے روز آگ لگنے سے کم از کم 17 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ تاریخی چارمینار کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تین منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر زیورات کی دکان تھی جبکہ اوپر کی منزلیں […]

زمینی آپریشن کا دائرہ کار وسیع کرنے کے بعد امداد کا اعلان کریں گے، اسرائیل

Gaza

اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی بحران کو کم کرنے کے لیے اپنی ناکہ بندی میں جزوی نرمی کرتے ہوئے محدود مقدار میں خوراک فراہم کرنے کی اجازت دے گا۔ یہ اعلان وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے اُس وقت سامنے آیا جب اسرائیلی فوج نے غزہ […]

ہیٹ ویو: کب تک رہے گی یہ قیامت خیز گرمی؟

Heat wave

پاکستان اس وقت شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے اور ملک کے کئی علاقے معمول سے کہیں زیادہ درجہ حرارت کا سامنا کر رہے ہیں۔ سڑکیں سنسان، چھاؤں قیمتی اور پانی زندگی کی سب سے بڑی ضرورت بن چکا ہے۔ مئی کے مہینے میں گرمی کی شدت نے گزشتہ کئی سالوں کے ریکارڈ توڑ […]