انڈیا میں مون سون بارشیں آٹھ دن پہلے پہنچ گئیں، 70 کھرب کی معیشت دباؤ کا شکار کیوں؟

انڈیا میں مون سون کی بارشیں معمول سے آٹھ دن قبل جنوبی ریاست کیرالہ کے ساحل سے ٹکرا گئیں، جو گزشتہ 16 سال کے دوران سب سے جلدی آمد ہے۔ انڈین محکمہ موسمیات (IMD) کے مطابق مون سون کی باضابطہ شروعات 24 مئی کو ہوئی، جو 2009 کے بعد سے سب سے پہلے ہوئی شروعات […]
بنگلہ دیش نے انڈین کمپنی کے ساتھ 21 ملین ڈالر کا معاہدہ منسوخ کر دیا

بنگلہ دیش کی حکومت نے انڈین وزارت دفاع کے تحت کام کرنے والی پبلک سیکٹر کمپنی گارڈن ریچ شپ بلڈرز اینڈ انجینئرز لمیٹڈ (GRSE) کے ساتھ 21 ملین ڈالر مالیت کا معاہدہ اچانک منسوخ کر دیا ہے۔ انڈین اخبار دی ہندو کے مطابق، یہ معاہدہ جولائی 2024 میں طے پایا تھا۔ معاہدے کی منسوخی ایک […]
غزہ میں اسرائیلی بمباری، ایک ہی خاندان کے نو بچے شہید

غزہ میں اسرائیلی شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے، خان یونس شہر میں ایک ہی حملے میں فلسطینی ڈاکٹر علاء النجار کے 9 بچے شہید ہو گئے، صرف ایک بچہ زندہ بچ سکا۔ غزہ کے حکام کا کہنا ہے کہ معصوم بچوں کا قتل اسرائیلی فوجیوں کا مشغلہ بن چکا ہے۔ دوسری جانب غزہ میں […]
یوکرین پر روسی حملے کی شدت میں اضافہ، ایک ہی رات میں 367 فضائی حملے

عالمی خبرا رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اتوار کی صبح تک 22 مختلف مقامات پر 367 فضائی حملے کیے گئے، جن میں 69 میزائل اور 298 ڈرون شامل تھے۔ فضائیہ نے بتایا کہ ان میں سے 47 میزائل اور 266 ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق اتوار کی صبح یوکرین […]
عشرہ ذوالحجہ کے دس دن تبدیلی کی طرف پہلا قدم

ہماری زندگیوں میں کتنے دن آتے ہیں اور کتنے گزر جاتے ہیں، مگر کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو دل و روح پر ایک ان مٹ نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ عشرہ ذوالحجہ کے یہ دس دن بھی ایسے ہی دن ہیں، رب کے قرب کے دس سنہرے مواقع، بندگی کی معراج کے دس لمحے اور […]
خاموش سمندری جنگجو: پاکستان کا آگسٹا 90 بی اور انڈیا کا آریہنت، زیرِ سمندر کس کی طاقت فیصلہ کن ہے؟

اس کشیدگی نے ایک نئے سوال کو جنم دیا ہے اور وہ یہ کہ اگر جنوبی ایشیائی تصادم زمین یا فضا میں نہیں بلکہ سمندر کی تاریکی میں ہوتا ہے تو اس کا منظرنامہ کیسا ہوگا؟ ایک طرف پاکستان کی تجربہ کار آگوسٹا-90 بی تو دوسری طرف انڈیا کی جدید اور ایٹمی طاقت سے لیس […]
سعد منور ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

کوہ پیما سعد منور ہفتے کے روز دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ (8,848.86 میٹر) کو شمالی جانب سے سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ نجی نشریاتی ادارے ‘ڈان نیوز’ کے مطابق سعد منورنے اپنےآفیشل فیس بک اکاؤنٹ پراس کارنامے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ اس نے دنیا کی بلند ترین […]
کراچی سے لاہور جانے والی فلائٹ طوفان کی زد میں تباہی سے بچ گئی

کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایئر لائن علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران شدید طوفان میں پھنس گئی، مگر یہ پرواز کسی بھی ناخوشگوار حادثے سے بال بال بچ گئی۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی فلائٹ کے لینڈنگ کے دوران طوفان میں پھنسنے سے مسافروں […]