ایلون مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

Trump and musk

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کے ساتھ آج اوول آفس میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک ہمیشہ ان کے ساتھ رہیں گے اور ان کے تعلقات مضبوط ہیں۔ یہ بیان ایک دن بعد سامنے آیا ہے […]

ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ: ارشد ندیم اور محمد یاسر، دونوں فائنل میں پہنچ گئے

Arshad nadeem

پاکستانی جیولن تھرو اسٹارز ارشد ندیم اور محمد یاسر نے جنوبی کوریا میں جاری 26ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ جمعہ کو جنوبی کوریا میں منعقدہ چیمپیئن شپ جہاں ارشد ندیم نے اپنی پہلی کوشش میں 83.34 میٹر کی شاندار تھرو کی۔ اس کارکردگی کی بدولت وہ براہِ راست […]

’میں نے سب کچھ کھو دیا‘، سوئٹزرلینڈ کے گاؤں میں گلیشیائی تودا گرنے سے رہائشی صدمے کا شکار

Switzerland

سوئٹزرلینڈ کے ایک گاؤں بلیٹن میں ایک بڑا گلیشیائی تودا گر گیا جس کی وجہ سے لاکھوں مکعب میٹر برف، مٹی اور چٹان ایک پہاڑ سے نیچے آئیں اور گاؤں کو اپنے اندر دفن کر گئیں۔ محققین اسے موسمیاتی تبدیلی کا ایک خطرناک مظہر قرار دے رہے ہیں، جو خطے کو شدید متاثر کر رہا […]

اسرائیل نے ’جنگ بندی کی تجویز‘ پر دستخط کر دیے، حماس غور کر رہا ہے، امریکا

Ceasefire2

وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کے لیے پیش کی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز سے اتفاق کر لیا ہے، جبکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اس پر غور کر رہی ہے۔ حماس نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ اس معاہدے کی شرائط ان کے بنیادی مطالبات کو پورا نہیں کرتیں۔ […]

کنزیومر کورٹس کا خاتمہ ،پنجاب حکومت کا عوام دشمن فیصلہ اور اس کا خطرناک پہلو

Tommorow blog

کنزیومر کورٹس کا قیام کسی سیاسی رہنما کی ذات تک محدود نہیں بلکہ یہ قانون کی بالادستی،شہریوں کے حقوق کے تحفظ اور ریاست کی فلاحی ذمہ داریوں کا مظہر ہے۔ یہ عدالتیں کسی فرد،پارٹی یا حکومت کے ذاتی مفاد کی غرض سے نہیں بلکہ ایک ایسے عوامی خواب کی تعبیر تھیں،جہاں کمزور اور بے بس […]

ایران اور سعودی عرب کی بڑھتی قربت: پاکستان کیسے سفارتی توازن برقرار رکھ سکتا ہے؟

Iran saudi iv

موجودہ سال مشرقِ وسطیٰ کے لیے ایک غیر معمولی موڑ لے کر آیا ہے، جہاں ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں سنجیدگی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس پیشرفت نے نہ صرف خطے میں طاقت کے توازن کو جھنجھوڑاہے بلکہ پاکستان جیسے ممالک کے لیے نئے مواقع اور چیلنجز بھی پیدا کیے۔ ایک ایسا ملک […]

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں سات دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید

Security forces

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو مختلف اضلاع میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے انڈیا کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم سے وابستہ سات خوارج کو ہلاک کر دیا۔ ان کارروائیوں کے دوران وطن کے چار سپوت شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) […]