افغان سرزمین کو دہشت گرد تنظیموں یا منشیات کی اسمگلنگ کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے، خلیج تعاون کونسل

Gcc meeting

خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں جنوبی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور عالمی امن و استحکام سے متعلق اہم امور پر غور کیا گیا، جہاں پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ جنگ بندی معاہدے کو خطے میں امن کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا گیا۔ نجی خبررساں ادارے […]

اکیلا پن، غربت، اور بے حسی: بھوک نے ایک بہن کی جان لے لی، دوسری مدد کی منتظر

Bhawalpur incident

ہمارے شہر، ہماری گلیوں، ہمارے محلے میں جانے کتنے ایسے دروازے ہیں جو بند تو ہوتے ہیں، لیکن اُن کے پیچھے زندگی آہستہ آہستہ موت کی طرف بڑھ رہی ہوتی ہے  اور ہمیں خبر تک نہیں ہوتی ایسا ہی ایک واقعہ بہاولپور کے علاقہ لوہار والی گلی میں پیش آیا جہاں دو بزرگ بہنیں، جو […]

روس-یوکرین مذاکرات اختتام پذیر: ’جنگ بندی پر اتفاق نہ ہو سکا‘

Rassia eukrain

روس اور یوکرین کے درمیان استنبول کے تاریخی چراغاں محل میں ہونے والے اہم مذاکراتی اجلاس ختم ہو گئے، مگرغیر مشروط جنگ بندی پر دونوں فریقین کے درمیان اتفاق نہیں ہو سکا۔ یوکرین کے نائب وزیر خارجہ سرہی کیسلیٹس کے مطابق روس نے اب تک غیر مشروط جنگ بندی پر آمادگی ظاہر نہیں کی ہے، […]

انڈین قیادت کے اشتعال انگیز بیانات خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان

Pakistan ministry of foreign affairs

پاکستان نے انڈین قیادت اور وزارت خارجہ کے حالیہ پاکستان مخالف بیانات کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں اشتعال انگیز، غیر ذمہ دارانہ اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔ نجی خبررساں ادارے ‘انڈپینڈنٹ اردو’ کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے پیر کے روز اسلام آباد میں جاری کردہ بیان […]

بی جے پی کی ریپ کیسز پر خاموشی کیوں؟ انڈین اپوزیشن نے سوال اٹھادیا 

Dr. shama mohamed

انڈین نیشنل کانگریس کی ترجمان ڈاکٹر شمع محمد نے وزیر اعظم نریندرا مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ان رہنماؤں پر لگنے والے ریپ اور جنسی ہراسانی کے الزامات پر خاموشی اختیار کرنے پر سخت سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ’’بیٹی بچاؤ، […]

نوجوان پر تشدد میں ملوث ملزم سلمان فاروقی گرفتار ہوئے یا فوٹو شوٹ کروایا؟

Salman farooqi ii

کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیفنس میں کار اور موٹرسائیکل کے معمولی تصادم کے بعد نوجوان پر بہنوں کے سامنے سرِعام تشدد کرنے والے مرکزی ملزم سلمان فاروقی کو گرفتار کرلیا گیا، لیکن پولیس کی جانب سے اس پر جو تصویر جاری کی گئی ہے اس میں ملزم لاک اپ میں ہشاش بشاش […]

قیدی نمبر 804 کا بیانیہ ناکام ہوچکا ہے، عظمیٰ بخاری

Uzma bukhari

صوبائی وزیرِاطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ قیدی نمبر 804 کا بیانیہ ناکام ہوچکا ہے اور سمبڑیال کے عوام نے پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا مظاہرہ کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز عوام نے گالم گلوچ کی سیاست […]

پنجاب میں غیر معیاری فیول کے استعمال پر پابندی عائد

Punjab

پنجاب میں غیر معیاری فیول کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی، غیر معیاری پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی۔ ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نےغیر معیاری فیول کے استعمال پر پابندی کےحوالے سے نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ اوگرا کے منظور شدہ […]

انٹر نیشنل کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کھیلنا لازمی قرار

Muhsan naqvi

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی کرکٹ کے مختلف امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ کے معیار کو بہتر بنانے، سینٹرل کنٹریکٹس اور آئندہ کرکٹ سیریز کی تیاریوں سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں […]

غیر ملکی کمپنیوں نے 1.8 ارب ڈالر کا منافع اپنے وطن منتقل کیا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران غیر ملکی کمپنیوں نے تقریباً 1.8 ارب ڈالر کا منافع اپنے وطن منتقل کیا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 115 فیصد زیادہ ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق یہ پیش رفت آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی اور […]