ٹرمپ کا عندیہ: ٹک ٹاک کی فروخت کی ڈیڈ لائن میں توسیع کا امکان

Trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ چین کی کمپنی بائٹ ڈانس کو سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے امریکی اثاثے فروخت کرنے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کر سکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاید ہمیں […]

غزہ میں امدادی مقامات پر اسرائیلی حملے، 70 فلسطینی شہید

Gaza

اسرائیل نے غزہ میں ٹینکوں، مشین گنوں اور ڈرونز سے فائرنگ کر کے 70 فلسطینیوں کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کر دیا۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے جنوبی شہر خان یونس کی مرکزی مشرقی شاہراہ پر امداد کے حصول کے لیے جمع ہونے والے بے بس شہریوں پر فائرنگ کی۔ نصر […]

امریکا جانتا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر کہاں چھپے ہیں اور وہ ایک آسان ہدف ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

Donald trump 1

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ جانتا ہے کہ ایران کا سپریم لیڈر کہاں چھپے بیٹھے ہیں اور وہ ایک آسان ہدف ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ نام […]

مالی سال 2025-26: بلوچستان کے وزیر خزانہ نے 1020 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا

Balochistan minister

بلوچستان کے وزیرِ خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے صوبائی اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کر دیا، جس کا مجموعی حجم 1028 ارب روپے ہے اور اسے سرپلس بجٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ وزیرِ خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کا دوسرا بجٹ پیش […]

آبنائے ہرمز کیا ہے اور یہ اتنی اہم کیوں ہے؟

Whatsapp image 2025 06 17 at 7.46.06 pm

بابُ المندب آبنائے عالمی تجارت کی ایک اہم شہ رگ ہے۔ یہ تنگ آبی راستہ بحیرہ احمر کو خلیج عدن سے جوڑتا ہے اور دنیا کی تقریباً 12 فیصد تجارت اس کے پانیوں سے گزرتی ہے۔ یہ آبنائے ایک نہایت اہم راستہ ہے۔ ہر سال کھربوں ڈالر مالیت کا سامان یہاں سے گزرتا ہے۔ بحیرہ […]

انڈین اسٹریٹجک مفروضوں کو ہمیشہ کے لیے زمین بوس کردیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

Dg ispr

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ آپریشن’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘ میں پاکستانی عوام بالخصوص طلبا و طالبات نے کلیدی کردار ادا کیا اور انڈین اسٹریٹجک مفروضوں کو ہمیشہ کے لئے زمین بوس کر دیا۔ نجی نشریاتی ادارے دنیا نیوز […]

سپریم لیڈر تنہائی کا شکار: کیا قریبی عسکری مشیروں کی ہلاکتوں سے ایرانی فیصلہ سازی خطرے میں ہے؟

Supreme leader

ایران کے 86 سالہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ان دنوں شدید دباؤ اور تنہائی کا شکار دکھائی دے رہے ہیں، کیونکہ اسرائیلی فضائی حملوں میں ان کے متعدد قریبی فوجی اور سیکیورٹی مشیر ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق حالیہ دنوں میں ہلاک ہونے والے افراد میں پاسدارانِ […]

پنجاب بیوروکریسی میں اہم تقرریاں و تبادلے، متعدد افسران کے عہدے تبدیل

Punjab government

حکومت پنجاب نے اعلیٰ بیوروکریسی میں اہم سطح پر تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے، متعدد سینئر افسران کو مختلف محکموں میں تعینات کر دیا گیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ثاقب علی کو ممبر وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم تعینات کر دیا گیا ہے۔ احمد عزیز تارڑ […]

2025-26 کا بجٹ ایلیٹ کلچر کا ہے جس میں غریب کے حالات بہت برے ہوگئے ہیں، عمران خان

Imran khan latter

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما نورین خانم نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ 2025-26 کا بجٹ ایلیٹ کلچر کا ہے، جس میں غریب کے حالات بہت برے ہوگئے ہیں۔ سارا ٹیکس تنخواہ دار طبقہ دے رہا ہوگا وہی بوجھ اٹھاتا ہے، پاکستان میں مزید غربت بڑھے گی، حالات بھی خراب ہو […]

پاکستان میں سوشل میڈیا کے ذریعے مقدسات کی توہین اور بلاسفیمی گینگ کی حقیقت

Whatsapp image 2025 06 17 at 5.49.41 pm

پچھلے چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ”بلاسفیمی بزنس“ کے حوالے سے ایک باقاعدہ مہم چلائی جا رہی ہے، جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان میں بعض وکلا،وفاقی تحقیقاتی ادارے کے اہلکار،حساس اداروں کے افسران اور حتیٰ کہ بعض جج حضرات بھی توہین مذہب کے مقدمات کو ”کاروبار“ کے طور پر […]