مریم نواز کی طبیعت ناساز، اسپتال پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کندھے میں تکلیف کے باعث علاج کے لیے میو اسپتال لاہور پہنچیں، جہاں انہوں نے عام مریضوں کی طرح اسپتال کے کاؤنٹر پر جا کر خود اپنی پرچی بنوائی۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کو چند روز سے کندھے میں […]
سراج الحق، علامہ جواد نقوی کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ: ’جوہری پروگرام ایران کا حق، عالمی دباؤ قبول نہیں‘

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور معروف عالم دین علامہ جواد نقوی نے اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔ یہ دورہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں کیا گیا، جس میں انہوں نے ایرانی سفیر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سراج الحق نے ایران […]
ڈونلڈ ٹرمپ کا بدلتا بیانیہ: مشرق وسطیٰ میں امن کی تلاش یا عالمی دھوکہ؟

جنگ بندی کی طرف بڑھتے ہوئے حالات نے نئی کروٹ لی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ جنگ میں شدت پیدا ہو رہی ہے اور اس کی ہلاکت خیزی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کا پہلا بڑا اشارہ نیتن یاہو نے دیا۔ اس نے تہران سے انخلا کی بات کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو […]
ٹرمپ جی سیون اجلاس چھوڑ کر واشنگٹن پہنچ گئے: ’ہم جنگ بندی سے بہتر کی تلاش میں ہیں‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران سے جنگ بندی کے بجائے جوہری پروگرام کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں۔ یہ بیان انہوں نے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران دیا۔ ٹرمپ سے جب سوال کیا گیا کہ وہ جنگ بندی کی بجائے کس چیز کی تلاش میں ہیں تو […]
ایران اسرائیل کشیدگی، لاہور سے روس جانے والی مال بردار ٹرین کی روانگی مؤخر

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگی کشیدگی کے باعث پاکستان ریلویز کی جانب سے لاہور سے روس کے شہر اسٹراخان روانہ ہونے والی پہلی مال بردار ریل گاڑی کی روانگی منسوخ کر دی گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق یہ ٹرین 22 جون 2025 کو لاہور سے روانہ ہونا تھی۔ پاکستان ریلویز کے تحت […]
پنجاب بجٹ 2025-26، ترقیاتی فنڈز میں 47 فیصد اضافہ، تعلیم و صحت کو کتنا حصہ ملا؟

پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے لیے 1240 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ پیش کیا ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 47 فیصد زائد ہے۔ بجٹ کا اعلان سینئر صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب مریم اورنگزیب نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں کیا۔ حکومتِ پنجاب نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش […]
مریم نواز کا ٹیکس فری بجٹ پیش کرنے پر اظہارتشکر: ’ترقی کے ثمرات گاؤں گاؤں پہنچیں گے‘

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ نہ ٹیکس لگایا نہ ہی بڑھایا، پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈویلپمنٹ پروگرام پیش کرنے پراللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں ۔ شہراور دیہات میں ترقی اورسہولیات کا فرق ختم کریں گے، ترقی کے ثمرات اب گاؤں گاؤں پہنچیں گے ۔ 1800دیہات کو ماڈل […]
آئی سی سی کا چار روزہ ٹیسٹ میچز کی منظوری کا عندیہ، چھوٹے ممالک کو فائدہ متوقع

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ( ڈبیو ٹی سی) کے سائیکل 2027–29 میں چار روزہ ٹیسٹ میچز کو شامل کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد چھوٹے ممالک کو زیادہ میچز کھیلنے اور طویل سیریز کا انعقاد ممکن بنانا ہے۔ فی الحال جاری 2025–27 کے […]
امریکی ٹیرف اور تجارتی ڈیل، پاکستان اور امریکا میں وزرا کی سطح پر مذاکرات

پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی محصولات (ریسیپروکل ٹیرفس) کے حوالے سے جاری مذاکرات میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ 16 جون کو پاکستان کے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکا کے سیکریٹری کامرس ہاورڈ لٹ نک کے درمیان ویڈیو کال پر رابطہ ہوا، جس میں دونوں ممالک نے مذاکرات کو تعمیری […]
مغرب کا دوہرا معیار بے نقاب ہوچکا، پاکستانی قوم ایران کے ساتھ کھڑی ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ،صوبائی بجٹس اور عالمی ،سیاسی مسائل پر بات کی ۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اصل اپوزیشن جماعت اسلامی ہے، اسمبلیوں میں بیٹھے لوگ تو خاموش ہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے حکومت پر زور دیا کہ فلسطین کے ساتھ […]