اسرائیل نے ظلم کا بازار گرم کیا ہوا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے ایران پر اسرائیل کے حملے کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کی صورت میں خطے کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ وزیرِاعظم نے اپنے خطاب […]
ایران اسرائیل جنگ دوسرے ہفتے میں داخل: جنگ میں امریکا کی مداخلت ’انتہائی خطرناک‘ ہو گی، ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے اور حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ پاسدارانِ انقلاب ایران نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر جاری بیان میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جوابی حملوں کے حالیہ مرحلے میں ایرانی ڈرونز نے فیصلہ کن کردار ادا کیا ہے۔ ہفتے کی صبح […]
جعفر ایکسپریس پر ایک بار پھر حملہ، چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس ایک بار پھر بم حملے کا نشانہ بنی، تاہم خوش قسمتی سے اس بار تمام مسافر محفوظ رہے۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی صبح سندھ کے ضلع جیکب آباد میں پیش آیا، جہاں ٹرین ریلوے اسٹیشن سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر تھی جب اسے نشانہ بنایا گیا۔ […]
اسرائیل نے خوراک کے منتظر 59 فلسطینی شہید کردیے

اسرائیلی ٹینکوں نے فلسطینی شہریوں پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ خوراک کے انتظار میں امداد کے منتظر تھے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی تازہ رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں امدادی خوراک کے منتظر شہریوں پر اسرائیلی ٹینکوں کی فائرنگ سے کم از کم 59 فلسطینی شہید جبکہ 220 […]
’سفارت کاری بحران میں ہے‘، روس یوکرین کی جنگ کو شروع ہوئے 1210 دن گزر گئے

عالمی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق روس، یوکرین جنگ کے 1,210 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے، روس نے منگل کی صبح کیف پر درجنوں ڈرون اور میزائل حملے کیے، جن کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق، سیاہ سمندر کے کنارے واقع بندرگاہی شہر اودیسہ […]
انڈین وزیراعظم کی ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو، مودی کا پاک انڈیا جنگ میں امریکی ثالثی ماننے سے انکار

انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران واضح کیا کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالیہ جنگ بندی براہ راست دونوں ممالک کی افواج کے درمیان رابطے کے نتیجے میں ممکن ہوئی، نہ کہ کسی بیرونی ثالثی کی بدولت۔ یہ بیان انڈیا کے اعلیٰ ترین سفارت […]
کراچی کی ’چلچلاتی‘ گرمی سے کیسے بچا جائے، ہدایات جانیے

کراچی میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ شہریوں کے لیے تشویش کا باعث بنتا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے، جس کے دوران درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ سمندری ہواؤں میں کمی اور ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے […]
ایران اسرائیل جنگ، پاکستان کس کی کتنی اور کیسے حمایت کر رہا ہے؟

عالمی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے پاکستان میں سفارتی اور سکیورٹی خدشات کو جنم دیا ہے، خصوصاً صوبہ بلوچستان میں، جو ایران کے ساتھ 905 کلومیٹر طویل سرحد پر واقع ہے۔ اسرائیل کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں اور […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیر ڈونلڈ ٹرمپ سے ’غیر معمولی‘ ملاقات

صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کے روز ایک غیر متوقع اور اہم سفارتی پیش رفت کے طور پر وائٹ ہاؤس میں پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانے کی میزبانی کریں گے۔ یہ ملاقات وائٹ ہاؤس کے کیبنٹ روم میں ہوگی جس میں میڈیا کی رسائی نہیں ہوگی۔ […]
’کویت میں ویزہ پابندیاں ختم‘، پاکستانی کن شعبوں میں کام کے لیے جا سکتے ہیں؟

کویت نے تقریباً 14 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لیے ویزہ پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد پاکستانیوں کے لیے روزگار، کاروبار اور فیملی وزٹ کے دروازے دوبارہ کھل گئے ہیں۔ کویتی حکومت کی جانب سے ورک ویزا، فیملی ویزا، بزنس ویزا اور سیاحتی ویزا (ٹورسٹ ویزا) کی کیٹیگریز دوبارہ […]