اے آئی چیٹ بوٹس پر انحصار ذہنی کارکردگی کمزور کرتا ہے، ایم آئی ٹی کی تحقیق

What is conversational ai

میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کی ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت پر حد سے زیادہ انحصار انسان کی تنقیدی سوچ، یادداشت اور زبان کی مہارت کو متاثر کر رہا ہے۔ ایم آئی ٹی کے محققین نے ایک تجرباتی مطالعہ میں پایا کہ جب افراد تحریری کام کے دوران […]

آپ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ امریکی ویزہ ملنے میں رکاوٹ بن سکتا ہے؟

Trump administration tightens social media vetting for foreign students

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ اور امیگریشن پروگرام کے شرکا کے لیے ویزا اپوائنٹمنٹس شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، تاہم اس کے ساتھ سوشل میڈیا ویٹنگ (جانچ پڑتال) کے عمل کو نمایاں طور پر سخت کر دیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں قائم […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی موجودگی میں مودی امریکا کیوں نہیں گئے؟ انڈین سکیورٹی ماہر کا تجزیہ

Trump, asim munir, modi

انڈیا کی جانب سے پاکستان پر حملوں اور جواب کے بعد نئی دہلی کی کمزور پوزیشن کی نشاندہی کرنے والے سکیورٹی امور کے ماہر نے فیلڈمارشل عاصم منیر کی موجودگی میں انڈین وزیراعظم مودی کے امریکا جانے سے احتراض کی مختلف وجوہات کی نشاندہی کی ہے۔ پراوین سوہنی نے انڈین حکومت اور دیگر کے اس […]

افغانستان نے چینی کمپنی کے ساتھ خام تیل نکالنے کا معاہدہ ختم کر دیا

Oil refinery

افغانستان کی وزارت معدنیات اور پیٹرولیم نے چین کنٹریکٹر کمپنی افچین کے ساتھ کیا گیا 25 سالہ خام تیل نکالنے کا معاہدہ ختم کر دیا ہے۔ یہ معاہدہ، جو صوبہ سرپل کے علاقے قشقری میں آمو دریا آئل فیلڈ سے منسلک تھا، کمپنی کی بار بار خلاف ورزیوں اور معاہدے کی شرائط پر عدم عمل […]

ایران کی عوام اس وقت اپنی قیادت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے، روسی صدر

Putin

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی کے خاتمے کے لیے ایک قابلِ عمل معاہدہ ممکن ہے، بشرطیکہ تمام فریق احتیاط اور ذمہ داری سے پیش آئیں۔ ماسکو میں غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ ایران کی عوام اس وقت اپنی قیادت […]

ایران اسرائیل جنگ، پاکستان ہمسایہ ملک کا ساتھ کیسے دے سکتا ہے؟

اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ جنگ نے نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ پورے عالمِ اسلام اور عالمی برادری کو ایک نازک صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔ ایسے وقت میں جب دونوں ممالک ایک مکمل جنگ کے دہانے پر کھڑے ہیں، یہ سوال بار بار اٹھایا جا رہا ہے کہ […]

امریکی صدر اور فیلڈ مارشل کی ’لنچ ملاقات‘ میں کیا گفتگو ہوئی؟ حکومتی ذرائع نے تفصیلات جاری کر دیں

Asim trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی اہم ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی، معاشی تعاون، انسداد دہشت گردی اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ ملاقات پہلے سے طے شدہ ایک گھنٹے کی […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں امریکی صدر ٹرمپ کا ظہرانہ ایک بڑا سنگِ میل ہے، خواجہ آصف

Khawaja asif

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں امریکی صدر ٹرمپ کا ظہرانہ ایک بڑا سنگِ میل ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ  فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں امریکی صدر ٹرمپ کا ظہرانہ ایک بڑا […]

اسرائیلی حملوں سے ایران کے جوہری پروگرام کو کتنا نقصان پہنچا؟

Iran war

اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ فضائی حملوں میں اس کے اہم جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے، جن میں نتنز اور پائلٹ فیول اینرچمنٹ پلانٹ شامل ہیں۔ اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے عالمی جوہری توانائی ایجنسی  کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، ان حملوں کے اثرات انتہائی تشویشناک ہیں۔ خبر رساں […]