گاڑی، پٹرول، پرزوں سب پر ٹیکس: کیا اب بجٹ ’عوام دوست‘ ہے؟

Web (2)

10 جون 2025 کو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پیش کیا۔  ا س بجٹ  میں گاڑیوں سے متعلق کچھ بڑی اور اہم تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ یہ تبدیلیاں  عام آدمی سے لے کر گاڑیاں  بنانے والی کمپنیز تک سب پر اثر انداز ہوں گی۔ آئیے جانتے ہیں کہ بجٹ میں […]

تنہائی کا عذاب ہر گھنٹے ایک ہزار جانیں نگلنے لگا، عالمی ادارہ صحت

The long and persistent history of loneliness in america

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر چھ میں سے ایک فرد تنہائی کا شکار ہے، اور اس مسئلے کے باعث سالانہ آٹھ لاکھ 71 ہزار سے زائد اموات ہو رہی ہیں، جو اوسطاً ہر گھنٹے تقریباً 100 اموات کے برابر ہے۔ یہ […]

مہنگائی میں بے تحاشہ اضافہ: ’خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک‘

Web blog

یہ کیسی ریاست ہے،جس میں وطن کو ماں کہنے والے بچے روز اس کی چھاتی پر تلوار چلاتے ہیں؟یہ کیسا نظام ہے جہاں حکمران عوام کی نبض پہ ہاتھ رکھنے کی بجائے ان کی شہ رگ پہ چھری رکھ کر کہتے ہیں “صبر کرو،یہ سب تمہارے بھلے کے لیے ہے” ۔ مہینوں سے نہ روٹی […]

روس کا یوکرین کے ایک علاقے  پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ

Russia claims 'full control' of ukraine's avdiivka

روسی حمایت یافتہ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے یوکرین کے مشرقی علاقے لوہانسک پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ یہ دعویٰ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے فروری 2022 میں یوکرین میں فوجی مداخلت کے حکم کے بعد تین سال سے زائد کا […]

تاریخ کا انوکھا ترین ریسکیو آپریشن جو نہتی خواتین نے سرانجام دیا

Web blog 02

تحریر: سید امجد حسین بخاری ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ آزاد کشمیر میں اتوار کی سہ پہر محکمہ جنگلات کی ایک گاڑی کو حادثہ پیش آتا ہے۔ اس گاڑی میں دو افراد فاریسٹ آفیسر اور ڈرائیور طاہر راٹھور( میرا کلاس فیلو، پڑوسی اور دوست) سوار تھے۔  گاڑی نیلفری چراگاہ سے آرہی تھی، حادثے کے بعد پانچ […]

ہیکنگ گروپ ’رابرٹ‘ کا ٹرمپ ٹیم کی ای میلز فروخت کرنے کا عندیہ، مواد میں کیا ہے؟ سوالات اٹھنے لگے

Grant cyber letters of marque to manage

ایران سے منسلک ایک ہیکنگ گروپ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں کی ای میلز افشا کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اس گروپ نے گزشتہ سال صدارتی انتخاب سے قبل بھی کچھ دستاویزات میڈیا کو فراہم کی تھیں۔ ہیکنگ گروپ، جو رابرٹ کے نام سے جانا جاتا ہے اس نے خبر رساں ایجنسی […]

ڈالر کی قدر میں کمی، سونے کے بھاؤ بڑھ گئے، کیا یہ ٹرمپ کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے؟

Gold rises on weaker dollar

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کی بڑی وجہ امریکی ڈالر کی قدر میں کمی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں پر غیر یقینی صورتحال کو قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ صورتحال سرمایہ کاروں کو محفوظ اثاثوں کی طرف منتقل ہونے پر مجبور کر رہی ہے۔ عالمی […]

بے وقت کی بارشیں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: ’موسم کا پیٹرن غیر یقینی ہوتا جارہا ہے‘

Monsoon rain

پاکستان میں مون سون کا آغاز اس سال معمول سے کچھ دن پہلے ہوا اور ساتھ ہی ملک کے کئی حصوں میں بے وقت کی بارشیں اور اچانک سیلابی ریلے معمولاتِ زندگی کو درہم برہم کر گئے۔ 26 جون سے اب تک ملک بھر میں بارش اور آندھی سے جڑے حادثات میں 50 سے زائد […]

اسرائیلی فضائی حملوں سے غزہ میں 60 افراد جاں بحق

Gaza

اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں میں کم از کم 60 افراد جاں بحق ہو گئے، جو حالیہ ہفتوں میں ہونے والے شدید ترین حملوں میں سے ایک تھے۔ یہ کارروائیاں ایسے وقت میں ہوئیں جب اسرائیلی حکام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی کے ایک نئے منصوبے پر بات […]