اسرائیل کو تسلیم کرنے کا معاہدہ ’ابراہیم اکارڈ‘ کیا ہے؟

Web (2)

اسرائیل–متحدہ عرب امارات کے امن معاہدے یا ابراہیم اکارڈ، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 15 اگست 2020ء کو کیا گیا۔ اس معاہدے کے بعد متحدہ عرب امارات، مصر اور اردن کے بعد تیسرا عرب ملک ہوگا، جو اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو باضابطہ طور پر معمول بنائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

‘قبضہ میئر کو صرف ٹیکس چاہیے’، سوشل میڈیا پر انوکھا ٹرینڈ چل پڑا

Whatsapp image 2025 07 02 at 10.29.00 pm

میئر کراچی مرتضی وہاب نے بیان دیا کہ کراچی کی اندرون گلیوں کی ذمہ داری کے ایم سی کی نہیں ہے۔ میئر کراچی کے اس بیان کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ‘ قبضہ میئر کو صرف ٹیکس چاہیے’ کے نام سے انوکھا ٹرینڈ چل پڑا، جس میں صارفین نے میئر […]

میری حکومت گراکر دکھا دو، سیاست چھوڑ دوں گا، علی امین گنڈا پور کا چیلنج

Cm kp

وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چیلنج دے رہا ہوں کہ اگر تم نے ہماری حکومت گرادی تو سیاست چھوڑ دوں گا، نو مئی بہانہ تھا اصل نشانہ بانی پی ٹی آئی تھے۔ پی ٹی آئی کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

نو مئی کی رات کو امریکی نائب صدر نے خبردار کیا تھا کہ اگر انڈیا نے اقدامات نہ کیے تو پاکستان بڑا حملہ کرسکتا ہے، ایس جے شنکر

S jaishankar

جے شنکر نے انکشاف کیا ہے کہ 9 مئی کی رات جب امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم نریندر مودی کو فون کیا تو وہ خود بھی اسی کمرے میں موجود تھے۔امریکی نائب صدر نے خبردار کیا کہ اگر انڈیا نے اقدامات نہ کیے تو پاکستان بڑا حملہ کر سکتا ہے۔ امریکی […]

کون سی چالیس سے زائد درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کی گئی؟

Govt agrees to cut tax rates on stock trading

 چالیس سے زائد درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ اقدام یکم جولائی 2025 سے نافذالعمل ہو چکا ہے۔ وفاقی حکومت نے ، موبائل فون سم کارڈز پر ریگولیٹری ڈیوٹی پندرہ  فیصد سے کم کر کےبارہ فیصد کر دی گئی ہے۔ اسی طرح نئی کاروں اور منی وینز […]

’جراسک ورلڈ ری برتھ‘ کی شوٹنگ کے دوران اسکارلٹ جوہانسن کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟

Review

اداکارہ اسکارلٹ جوہانسن نے نئی فلم ’جراسک ورلڈ ری برتھ‘ کی شوٹنگ کے دوران درپیش آنے والی مشکلات بیان کر دی ہیں۔ یہ فلم مختلف غیر ملکی مقامات پر خاص طور پر تھائی لینڈ اور مالٹا میں فلمائی گئی جہاں جنگل مون سون بارش اور خطرناک کیڑے مکوڑوں نے کام کو مشکل بنا دیا۔ ’جراسک […]

امریکا میں دو چینی شہری گرفتار، امریکی بحریہ کی خفیہ معلومات چین کو دینے کاالزام

China's spy game

امریکی محکمہ انصاف نے دو چینی شہریوں پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ چین کی وزارت مملکت برائے تحفظ (ایم ایس ایس) کے لیے کام کرتے ہوئے امریکی بحریہ کے اڈوں سے متعلق خفیہ معلومات جمع کر رہے تھے اور امریکی فوجیوں کو چین کے لیے جاسوسی پر آمادہ کرنے کی کوشش کر رہے […]

پنجاب میں مون سون بارشوں کا دوسرا سپیل، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

Rain

پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے دوسرے سپیل کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ 5 سے 10 کے دوران جولائی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی اور بارش کی پیشگوئی ہے۔ لاہور، گجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا، ڈیرہ غازی […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ، اب ہونڈا سی ڈی 70 پاکستان میں کتنے کی ملے گی

Honda 70

یکم جولائی 2025 سے پاکستان میں اندرونی دہن انجن والی موٹر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر نیو انرجی وہیکل لیوی نافذ کر دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ایٹلس ہونڈا نے نیو انرجی وہیکل لیوی کے نفاذ کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا […]

ومبلڈن ٹینس، نوواک جوکووچ نے الیگزانڈر مولر کو شکست دے دی

Sports

نوواک جوکووچ نے فرانس کے الیگزانڈر مولر کو چار سیٹوں میں شکست دے کر ومبلڈن 2025 میں اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ سینٹر کورٹ پر کھیلے گئے اس مقابلے میں سربیئن اسٹار نے 6-1، 6-7(7)، 6-2، 6-2 سے کامیابی حاصل کی۔ یہ میچ تین گھنٹے سے کچھ زیادہ وقت تک جاری رہا، جہاں […]