لاہور میں شیر کے حملے کے بعد پنجاب بھر میں وائلڈ لائف کا کریک ڈاؤن، 13 شیر برآمد، پانچ افراد گرفتار

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں شیر کے حملے سے خاتون اور بچوں کے زخمی ہونے کے واقعے کے بعد پنجاب حکومت حرکت میں آ گئی، محکمہ جنگلی حیات (وائلڈ لائف) نے صوبے بھر میں بغیر لائسنس شیر رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کو مطابق محکمہ […]
خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات: تحریک انصاف کو 3 نشستوں سے محرومی کا خدشہ

خیبرپختونخوا اسمبلی سے سینیٹ کی نشستوں پر انتخابات میں تحریک انصاف کو بڑا سیاسی نقصان ہونے کا امکان ہے اور پارٹی کم از کم 3 کنفرم نشستوں سے محروم ہو سکتی ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنوکریٹ/علماء کی نشستوں پر پولنگ 21 […]
پاکپتن سانحہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 20 بچوں کی ہلاکت، 4 نعشیں غائب، مقدمہ درج

پاکپتن کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہونے والے افسوسناک واقعہ میں جس میں 20 نومولود بچوں کی پراسرار اموات ہوئی تھی، اُس میں بڑا انکشاف سامنے آ یا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ پر 4 بچوں کی نعشیں غائب کرنے اور ریکارڈ میں خردبرد کا سنگین الزام عائد کر دیا گیا۔ واقعے کا مقدمہ وزیراعلیٰ پنجاب […]
صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، سب ایک پیج پر ہیں، محسن نقوی

پہلی بار سیاستدان، حکومت اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں
اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز: پاکستان نے مسلسل دوسرا میچ جیت کر تاریخ رقم کردی

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے کرغزستان کو 1-2 سے شکست دے کر مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق انڈونیشیا میں کھیلے گئے اس اہم مقابلے میں مریم محمود* نے پاکستان کی فتح میں کلیدی […]
کراچی: رہائشی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی

کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں گرنے والی پانچ منزلہ رہائشی عمارت کے ملبے سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اب بھی ملبے تلے مزید افراد دبے ہونے کا خدشہ […]
ای سی او اجلاس: ’کچھ جیو پولیٹیکل ایجنڈے خطے میں افراتفری اور عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں‘، شہباز شریف

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایران-اسرائیل 12 روزہ جنگ کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آذربائیجان کے شہر خانکیندی میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 17ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کی۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق اجلاس میں ایرانی صدر سمیت رکن ممالک کے سربراہان نے علاقائی استحکام، […]
ڈی جی خان، لکی مروت اور ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

پنجاب کے سرحدی علاقے تونسہ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ نجی نشریاتی ادارے جیونیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ مقابلہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں ہوا، جہاں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی، تاہم جوابی کارروائی میں تمام […]
نو محرم الحرام: لاہور سمیت پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، 1 لاکھ سے زائد اہلکار تعینات

نو محرم الحرام کے موقع پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے تاکہ عزاداری جلوسوں اور مجالس کے دوران امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق […]
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےجنگ بندی معاہدے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے غزہ سے متعلق امن معاہدہ ہو سکتا ہے۔ امریکی صدر نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں حماس کے مذاکرات سے متعلق بیان کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ سے متعلق بہت کچھ کرنا ہے […]