
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ بدستور برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ہے۔ ٹریڈنگ کے
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس میں پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، مگر ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی
کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں بٹ کوائن نے ایشیائی مارکیٹ کے ابتدائی تجارتی سیشن میں ریکارڈ 124,500 ڈالر کی سطح عبور کر لی، جو بعد میں کچھ کمی کے ساتھ واپس نیچے آ گیا۔ یہ اضافہ جولائی میں بنائے گئے پچھلے ریکارڈ کو توڑنے کے بعد سامنے آیا، جس میں امریکی
پاکستانی روپیہ آئے دن گراوٹ کا شکار رہتا ہے۔ گزشتہ چھ سال سے روپے نے عالمی مارکیٹ میں اپنی جگہ بنانے کی کوشش تو ضرور کی ہے، لیکن اس کی حالت روز بروز خراب ہو رہی ہے۔ فی الحال اس میں بہتری کے امکانات نہایت کم نظر آتے ہیں۔سوشل میڈیا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی قرضوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ہے، تاہم ادائیگیوں کے ساتھ یہ صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی اقتصادی کامیابیوں کو اندرون و بیرونِ ملک سراہا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں چیمبر آف
پاکستان اسٹاک مارکیٹ اس وقت اپنی شاندار کارکردگی سے نہ صرف مقامی بلکہ عالمی سطح پر بھی توجہ حاصل کر رہی ہے اور ماہرین کے مطابق کارکردگی کے اعتبار سے یہ دنیا کی تیسری بڑی ایکسچینج بن چکی ہے، جو چند روز میں ڈیڑھ لاکھ پوائنٹس کا ریکارڈ بنانے کے
حکومت پاکستان کی جانب سے شہریوں کو 16 اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق گزشتہ 11 روز میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں پانچ ڈالرز 72 سینٹ کی کمی ہوئی، جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت
پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارتی حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دونوں ممالک کی تجارت 16 فیصد بڑھ کر 7 ارب 59 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ وزارت خزانہ اور ادارہ شماریات کی دستاویزات
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے اور انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس میں 690 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 46 ہزار 3378 کی سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان کے قدرتی وسائل میں شامل تانبے کے وافر ذخائر میں عالمی دلچسپی بڑھنے لگی ہے۔ وزارت تجارت نے قومی اسمبلی کو جمع کروائی گئی ایک تحریری رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے تانبے کے شعبے میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ