
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کے آخری روز شاندار تیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 100 انڈیکس میں ایک لاکھ 40 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر لی، جو ملکی اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ کا ایک نیا سنگ میل ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 1,773 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے اعتماد اور مثبت توقعات کے باعث تیزی دیکھی گئی ہے، جس کی کاروباری دن کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 440 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ ایک لاکھ 36 ہزار 379 پوائنٹس پر بند ہوا۔ ٹریڈ سیکیورٹیز کی رپورٹ
اسلام آباد میں ملک کی بزنس کمیونٹی، چیمبرز آف کامرس اور تاجروں کی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ وزیر خزانہ و و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں فنانس ایکٹ 2025 کے تحت متعارف کرائے گئے سیکشن 37 اے اور دیگر متعلقہ
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کی جانب سے چینی کی درآمد پر دی گئی ٹیکس چھوٹ پر تحفظات ظاہر کیے ہیں۔ آئی ایم ایف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس اقدام سے سات ارب ڈالر کے جاری قرض پروگرام پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے
سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر کو جو نئے اختیارات دیے گئے ہیں، وہ صرف سیلز ٹیکس فراڈ کے معاملات سے متعلق ہیں، اور ان کا اطلاق صرف اُن کیسز پر ہوگا جہاں دھوکہ دہی کی رقم 5 کروڑ روپے سے زیادہ ہو۔ حکومت کے پاس
پاکستان میں چینی کی قیمتوں میں نہ رکنے والا اضافہ ہمیشہ سے ہی رہا ہے، مگر حالیہ حکومت میں تو جیسے اسے پر لگ گئے ہوں، ایک سال قبل چینی کی اوسط قیمت 145 روپے 88 پیسے فی کلو تھی، مگر اس وقت یہ قیمت تقریباً 200 روپے تک پہنچ
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے امید ظاہر کی ہے کہ مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ اور پاکستان میں سال 2025 کے بعد معاشی ترقی میں مزید بہتری آئے گی۔ آئی ایم ایف کے پاکستان میں نمائندے ماہر بینیچی نے اسلام آباد میں سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ (ایس ڈی
دنیا میں ہر طرف کرپٹو کرنسی کی آوازیں گونج رہی ہیں۔ دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو پلیٹ فارمز میں شمار ہونے والے بائنانس نے “شریعہ ارن” یعنی کے شرعی آمدن کے نام سے ایسی خدمت کا آغاز کیا ہے، جو صرف ایک مالیاتی پراڈکٹ نہیں بلکہ ایک نظریہ، ایک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2025 کے دوران موصول ہونے والی ترسیلات زر سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اس سال 38.3 ارب ڈالر کی ترسیلات وطن بھیجیں۔ یہ رقم مالی سال 2024 کے مقابلے میں 26.6 فیصد
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر نمایاں مندی کا رجحان دیکھا گیاہے جس کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر فروخت کی گئی۔ ابتدائی اوقات میں کے ایس ای-100 انڈیکس تقریباً 984 پوائنٹس کمی کے ساتھ 1,32,419.08 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا،