
’ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان کے بارے میں بیان کو کس نظر سے دیکھتے ہیں‘ شاہ جی نے ملتان روڈ کے ڈھابے پر چائے کی چسکی لیتے ہوئے سوال کیا، میں نے ادھر ادھر دیکھا اور جواب دیا کہ یہ تو ٹرمپ کا معمول ہے، میڈیا میں رہنے کا ٹرک ہے،
اتوار کا دن ہے اور صبح کے وقت ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ آپ چائے کا کپ ہاتھ میں تھامے موسم سے مکمل لطف اٹھا رہے ہیں۔ ۔ آپ یو ں محسوس کرتے ہیں جیسے زندگی مزید خوبصورت ہوگئی ہو۔ اچانک آپ کے موبائل پر ایک نوٹیفیکیشن آتا ہے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ ملک میں نئے کرنسی نوٹوں کی قلت ہے۔ بینک کا کہنا ہے کہ وہ عید الفطر کی تیاری کے لیے کمرشل بینکوں کو تازہ نوٹ فراہم کرنے کے معمول کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے
کرپٹوگرافی ایک ایسا سائنسی اور ریاضیاتی طریقہ ہے جس کے ذریعے معلومات کو خفیہ اور محفوظ بنایا جاتا ہے تاکہ غیر متعلقہ افراد ان معلومات تک رسائی حاصل نہ کر سکیں۔ یہ تکنیک قدیم زمانے سے استعمال ہو رہی ہے، لیکن آج کے دور میں ڈیجیٹل دنیا میں کرپٹوگرافی کا
عید کی آمد پر ہر سال مارکیٹس میں بےپناہ رش دیکھنے کو ملتا ہے، جہاں لوگ کپڑے، جوتے، جیولری اور دیگر ضروری اشیاء کی خریداری میں مصروف ہوتے ہیں۔ تاہم، اس مرتبہ صورتحال مختلف نظر آ رہی ہے، اور مارکیٹس میں روایتی گہماگہمی کم دکھائی دے رہی ہے۔ تاجروں کے
یوٹیوب پر ویڈیوز بنا کر ڈالرز کمانے کا رجحان نوجوانوں میں تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ بظاہر یہ ایک مثبت سرگرمی لگتی ہے، لیکن اس کے کئی منفی اثرات بھی ہیں جو نوجوانوں کی ذہنی، سماجی اور تعلیمی زندگی پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔ سب سے بڑا مسئلہ یہ
غریب شاہ بازار، کراچی میں ہاتھ سے چپلیں بنانے کا عمل ایک روایتی ہنر ہے جو نسل در نسل منتقل ہوتا آ رہا ہے۔ یہاں کے ہنر مند کاریگر چمڑے، ربڑ اور دیگر مقامی مواد کا استعمال کرتے ہوئے مکمل طور پر ہاتھ سے چپلیں تیار کرتے ہیں۔ چپل سازی
کراچی میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب رات 2 بج کر 43 منٹ پر شہاب ثاقب کو گزرتے دیکھا گیا اور اس نظارے کو شہریوں نے کیمرے کی آنکھ میں قید کر لیا، جس کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پھر وائرل ہو گئی۔ نظام شمسی میں مریخ اور مشتری
سوشل میڈیا پر فیملی ولاگنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان نے معاشرتی اقدار کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ لوگ اپنی ذاتی زندگیوں کو عوامی سطح پر لانے کے لیے بے حیائی کی حدود پار کر رہے ہیں، جہاں شادی شدہ جوڑے اور خواتین کو سوشل میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے۔
شلوار قمیض، ایک منفرد اور شاندار لباس ہے جو آپ کی شخصیت کو بے مثال اور خوبصورت بناتا ہے اس کا ہر سٹائل، ہر رنگ اور ہر فٹنگ آپ کو ایک الگ ہی دنیا میں لے جاتا ہے۔ رنگوں میں جاندار توازن ہو تو یہ دلکش نظر آتا ہے، چاہے