
خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور راولپنڈی میں اچانک شدید بارشوں نے تباہی مچادی، ان بارشوں اور سیلابی صورتحال سے کئی گھروں کو نقصان پہنچا اور سینکڑوں افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں سال بارشوں اور مختلف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا دورہ جاپان کا آج دوسرا روز ہے، جہاں وہ ٹوکیو میں مصروف دن گزاریں گی۔ وہ نیشنل سینٹرل پارک گلوبل ہیلتھ میڈیسن، جاپان انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سکیورٹی کادورہ کریں گی۔ مریم نواز جاپان انسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن کے ہیڈ کوارٹرکا دورہ کریں گی، جاپان میں
پنجاب بھر میں شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ ‘بغیر لائسنس ڈرائیونگ’ کےخلاف 90 روز کےکریک ڈاؤن میں رواں ماہ سے اب تک چار لاکھ 66 ہزار سے زائد شہریوں کو مختلف لائسنسنگ سہولیات فراہم
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور، چترال، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ میں زلزلہ محسوس کیا گیا۔ اس کے علاوہ راولپنڈی اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جبکہ صوابی، مرادن، ڈیرہ اسماعیل خان میں زلزلہ آیا
سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ ان کا سافٹ ویئر عارضی طور پر اپ ڈیٹ ہوگیا ہے اور نٹ بولٹ بھی عارضی طور پر ٹائٹ کر دئیے گئے ہیں۔ نجی خبررساں ادارے وی نیوز کے مطابق
وزیرِ اعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں و سیلاب سے متاثرین کی مدد میں وفاقی اداروں کو مزید متحرک ہونے کی ہدایت اور سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ
وائٹ ہاؤس کے تجارتی مشیر پیٹر ناوارو کا کہنا ہے کہ انڈیا کی جانب سے روسی خام تیل کی خریداری ماسکو کی یوکرین میں جنگ کو مالی مدد فراہم کر رہی ہے اور اسے فوری طور پر ختم ہونا چاہیے۔ پیٹر ناوارو کا کہنا ہے کہ انڈیا روسی تیل کے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور شہروں کی جدید خطوط پر تعمیر وترقی کے لیے جاپان کے تجربات سے سیکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مریم نواز نے تاریخی اور صنعتی شہر یوکو ہاما کی بندرگاہ کا دورہ کیا ہے اور یوکوہاما کی ڈویلپمنٹ کو سراہا
وزیرِاعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے، کوئٹہ سے کالعدم بی ایل کا سہولت کار گرفتار کیا ہے۔ دہشتگردوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔ کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے
پاکستان بھر میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ہے، جس کے باعث اموات کی تعداد 344 تک پہنچ گئی ہے، جب کہ 148 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)