Follw Us on:

پاکستان

Kpk police
Pakistan

انڈیا  کو پراکسی وار میں بھی شکست، بلوچستان میں  32 خودکش بمبار اور 4 بارودی گاڑیاں پکڑی گئیں

انٹیلی جنس اداروں نے یومِ آزادی کے موقع پر بلوچستان میں انڈیا کا بڑا دہشتگرد منصوبہ ناکام بنا دیا۔ انڈیا کی جانب سے 32 خودکش بمبار اور 4 بارودی گاڑیوں کے ذریعے مختلف اہداف کو نشانہ بنانے کی سازش تیار کی گئی تھی، جس کی ذمہ داری مبینہ طور پر

Read More »
Mohsin naqvi
Pakistan

فیلڈ مارشل کی بہترین جنگی حکمتِ عملی کی بدولت پاکستان کو انڈیا کے خلاف جنگ میں فتح ملی، محسن نقوی

وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ میں پاکستان-انڈیا جنگ کے بہت سارے واقعات کا عینی شاہد ہوں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بہترین جنگی حکمت عملی کی بدولت پاکستان کو اس جنگ میں عظیم فتح ملی اور معرکہ حق میں فتح

Read More »
Jamaat e islaami
Pakistan

حافظ نعیم کا دورہ باجوڑ،بونیر: ’وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ امدادی آپریشن کو تیز کریں‘

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان پیر بابا بونیر کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ حالیہ سیلابی تباہی سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا ہے اور متاثرین اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا

Read More »
Flood kpk 1
Pakistan

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 238 سڑکیں، 49 پل اور 47 نالے متاثر، کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے277 سڑکوں اور 266 مقامات کو نقصان پہنچا، سیلاب سے متاثرہ 57 روڈز کو مکمل طور اور 233  سڑکوں کو جزوی طور پر ہلکی ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ جب کہ 43 روڈز تاحال مکمل طور پر بند ہیں۔ کمیونیکیشن اینڈ

Read More »
Liberland
Pakistan

پاکستان کے ’یوم آزادی‘ کی تقریبات کا سلسلہ جاری: ’ پاکستان عزم، قربانی اور یکجہتی کی لازوال داستان ہے‘

پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر لاہور پریس کلب میں لبرلینڈ کے پاکستان و نیپال میں تعینات ایمبیسڈر ایٹ لارج فیصل بٹ کی صدارت میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں

Read More »
Ndma
Pakistan

این ڈی ایم اے کی بارشوں اور سیلاب سے تباہی پر بریفنگ: ’بارشوں کے مزید تین نئے سلسلے پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں‘

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بتایا ہے کہ مون سون کا موجودہ سلسلہ 22 اگست تک جاری رہے گا اور اس دوران بارشوں میں شدت کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے کے ٹیکنیکل ایکسپرٹ ڈاکٹر طیب شاہ نے کہا کہ بارشوں کے مزید تین نئے

Read More »
Urban flooding
Featured Stories

پنجاب میں اربن، فلیش اور ریورائن فلڈنگ کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا 23 اگست تک ہائی الرٹ جاری

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 17 سے 23 اگست کے دوران صوبے بھر میں شدید طوفانی بارشوں، اربن، فلیش اور ریورائن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بالائی پنجاب میں کلاؤڈ برسٹنگ کا بھی امکان ہے۔ پی ڈی

Read More »
Lahore police
Featured Stories

رواں سال 2,663 بھکاری گرفتار اور 2,595 مقدمات درج کیے گئے، لاہور پولیس کا دعویٰ

لاہور پولیس نے شہر بھر میں عادی اور جرائم پیشہ گداگروں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال کے دوران اب تک 2,663 بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا، جب کہ ان کے خلاف 2,595 مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں۔ ترجمان کیپیٹل سٹی

Read More »
Terrorist attack in balochistan
Featured Stories

ژوب میں مزید تین دہشتگرد ہلاک، چار روز میں ہلاک خوارج کی تعداد 50 ہوگئی، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبزہ اور اس کے اطراف میں جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید تین انڈین سرپرستی یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائی 10 اور

Read More »
Maryam nawaz ali amin gandapur
Featured Stories

خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال، مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلی فون، ’پنجاب کے تمام وسائل حاضر ہیں‘

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ٹیلی فون کر کے صوبے میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کی اور ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت بھی کی۔

Read More »