
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبزہ اور اس کے اطراف میں جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید تین انڈین سرپرستی یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائی 10 اور
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ٹیلی فون کر کے صوبے میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کی اور ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت بھی کی۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث قیمتی جانی نقصان اور زخمی ہونے والے افراد پر وزیراعظم اور پاکستانی عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے مدد کی بھی پیشکش کی اور کہا کہ ایران متاثرہ افراد
روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے پاکستان میں بارش اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصانات پر صدر مملکت آصف علی زرداری کو تعزیتی خط کے ذریعے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق روس کی جانب پاکستان میں سیلاب سے جانی
پاکستان کی تاریخ میں کئی ایسے کردار ملتے ہیں، جنہوں نے ملک کے وجود، بقا اور ترقی میں اپنی جان، مال اور وقت سب کچھ قربان کیا، لیکن وقت کے دھارے نے ان کے نام کو پس منظر میں دھکیل دیا۔ ان میں سب سے نمایاں نام نواب سر صادق
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے آٹھ ایمبولینسز، تین موبائل ہیلتھ یونٹس اور پانچ امدادی ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان کی پہلی کھیپ سیلاب متاثرہ علاقوں میں روانہ کر دی گئی۔ امدادی سامان الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن، نائب صدر ائیر مارشل (ر) ارشد ملک نےروانہ کیا۔ اس
بارش کے قطروں سے شروع ہونے والی زندگی کب موت میں بدل جاتی ہے، کوئی اندازہ نہیں ہوتا۔ لیکن جب یہ قطرے اپنے وجود میں سیلاب بن کر بہنے لگیں، تو انسان کی آہ و فریاد اس سڑک کنارے بہتے پانی کی طرح بے اثر محسوس ہوتی ہے۔ آج کل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ خدا نے مجھے پاکستان کا محافظ بنایا ہے اور اس کے علاوہ کسی عہدے کی خواہش نہیں رکھتے۔ برسلز میں سینئر صحافی سہیل وڑائچ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی تبدیلی سے متعلق افواہیں جھوٹ پر مبنی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فوج کبھی بھی دہشت گردی کے نام پر معصوم عوام کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتی، لیکن اگر کوئی شہری دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے یا اپنے گھر
کراچی کے علاقے عزیزآباد میں ہوائی فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں سات سالہ معصوم بچی جان کی بازی ہار گئی۔ کراچی پولیس کے مطابق واقعہ عزیزآباد تھانے کی حدود، بلاک آٹھ ایف بی ایریا عزیزآباد نمبر چار میں پیش آیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے