
پاکستان نے اسرائیلی قابض حکام کے حالیہ بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’گریٹر اسرائیل‘ کے نام پر فلسطینیوں کو غزہ سے جبری بے دخلی کا منصوبہ بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کے چارٹر اور متعلقہ قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ ہوگئیں۔ یہ دورہ جاپان کی حکومت کی خصوصی دعوت پر ہو رہا ہے، جس کے تحت وہ سرکاری طور پر جاپان کا دورہ کرنے والی پہلی وزیراعلیٰ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ سینئر صوبائی وزیر مریم
آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، مختلف حادثات میں خواتین سمیت کم از کم 10 افراد جاں بحق، جب کہ متعدد افراد لاپتا ہو گئے ہیں۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی تحصیل نصیر آباد میں
انڈیا نے ایک بار پھر پاکستان کی قیادت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قیادت کی جانب سے انڈیا مخالف بیانات کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جو نہ صرف غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز ہے بلکہ جنگی جنون اور نفرت سے بھرپور ہے۔ اپنی ناکامیوں کو چھپانے
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے فتنہ فساد پھیلانے والی ذہنیت کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے۔ ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ وطنِ عزیز کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔ ملک کی خدمت ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔ عہدے
پاکستان کا 78 واں یوم آزادی جمعرات کو ملک بھر میں ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ رات 12 بجتے ہی جشن کا آغاز ہوا اور انڈیا کے خلاف تاریخی فتح اور آزادی کی خوشی میں شہروں، گلیوں اور محلوں کو سبز ہلالی پرچموں اور روشنیوں
پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں شدت پسندوں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب آٹھ حملے کیے جن میں فائرنگ اور دستی بموں کا استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار جاں بحقہو گئے۔ پولیس افسر محمد علی باباخیل کے مطابق یہ حملے خیبر پختونخوا کے
وفاقی حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملک کے سب سے بڑے سویلین اعزاز ’نشانِ پاکستان‘ سے نواز دیا ہے۔ یہ اعزاز آج ایک خصوصی تقریب میں بلاول بھٹو زرداری اور ان کے وفد کو دیا گیا۔ وی نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ ملک ان لوگوں کی قربانیوں سے حاصل ہوا جنہوں نے خون دے کر اور جدوجہد کر کے آزادی حاصل کی، اور آج ہمیں ضرورت ہے کہ ہم حقیقی معنوں میں آزاد ہوں، نہ صرف سیاسی طور پر بلکہ معاشی
معرکہ حق میں لازوال جرأت اور جنگی مہارت کا اعتراف کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ہلال جرأت سے نواز گیا اور محسن نقوی ، اسحاق ڈار اور دیگر سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نواز دیا گیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں سول و عسکری