
مایکروسافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا نے کمپنی میں حالیہ بڑے پیمانے پر کی جانے والی ملازمتوں میں کمی پر ردِعمل دیا ہے، حالانکہ یہ وہ وقت ہے جب کمپنی ریکارڈ منافع، تاریخی اسٹاک قیمتوں اور مصنوعی ذہانت میں بے مثال سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے۔ او ستیہ
ٹیکنالوجی کی دنیا میں اسمارٹ فونز کا راج جلد ختم ہو سکتا ہے، کیونکہ متعدد بڑی کمپنیاں ان کے متبادل پر تیزی سے کام کر رہی ہیں۔ گوگل اور اس کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کے سی ای او سندر پچائی کا کہنا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر
ایپل اس سال آئی فون 17 سیریز میں اپنا پہلا “الٹرا پتلا” اسمارٹ فون متعارف کروانے جا رہا ہے، جسے “آئی فون 17 ایئر” کے نام سے جانا جا رہا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹس کے مطابق یہ فون صرف 5.5 ملی میٹر موٹا ہوگا، جو کہ سام سنگ کے حالیہ
جنرل موٹرز نے اعلان کیا ہے کہ سال 2025 کی دوسری سہ ماہی میں اس کا منافع ایک تہائی سے زائد کم ہو گیا ہے، جس کی بڑی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ تجارتی محصولات ہیں جنہوں نے کمپنی کو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ کمیٹی کی رکن شائستہ پرویز نے دعویٰ کیا کہ چھوٹی گاڑیاں مہنگی ہو گئی ہیں، جب کہ بڑی گاڑیاں سستی ہو گئی ہیں۔ چیئرمین جاوید حنیف نے حکومت پر زور دیا
پاکستان میں گاڑیوں کی درآمدات میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جون 2025 کے دوران مکمل تیار شدہ گاڑیوں کی درآمدات میں 40 فیصد کمی ہوئی ہے، جو گزشتہ سال جون کے مقابلے میں نمایاں کمی ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے
ہونڈا اٹلس نے جاپان کو 38 مقامی طور پر اسمبل کی گئی ہونڈا سٹی 1.2 ایل گاڑیوں کی دوسری کھیپ برآمد کر دی ہے، جو کہ اس کی جاپان کے لیے گاڑیوں کی دوسری کھیپ ہے۔ اس سے قبل اپریل 2025 میں کمپنی نے پہلی کھیپ کے طور پر 40
انٹرنیٹ پر اب مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصاویر سے بچنا مشکل ہو گیا ہے، چاہے مقصد سیاسی گمراہی سے بچنا ہو یا آن لائن فراڈ سے حفاظت۔ ایسے میں پرائیویسی کو ترجیح دینے والا متبادل براؤزر ڈَک ڈَک گو نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے
گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا اگلا میڈ بائی گوگل ایونٹ 20 اگست 2025 کو منعقد ہو گا جس میں امکان ہے کہ نئی پکسل 10 سیریز کے اسمارٹ فونز اور دیگر مصنوعات پیش کی جائیں گی۔ گوگل ہر سال اس ایونٹ میں اپنی نئی ٹیکنالوجیز اور مصنوعات
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جو اسے نیم خودمختار ڈیجیٹل اسسٹنٹ میں تبدیل کر دیتا ہے۔ یہ اعلان کمپنی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین اور دیگر عہدیداروں نے ایک براہ راست نشریات کے دوران کیا ہے۔ یہ فیچر