
معروف بزنس ٹائیکون ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کمپنی xAI نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (جو پہلے ٹوئٹر کے نام سے جانا جاتا تھا) کو خرید لیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے دی نیشن کے مطابق یہ اعلان جمعہ کے روز خود ایلون مسک
پاکستان میں ایک نئی ڈیجیٹل اسکیم Treasure NFT تیزی سے مقبول ہو رہی ہے، جسے ماہرین ایک جدید پونزی اسکیم قرار دے رہے ہیں، اس اسکیم میں لوگ رقم جمع کرواتے ہیں اور مزید افراد کو شامل کرنے پر کمیشن حاصل کرتے ہیں۔ جوں جوں نیٹ ورک بڑھتا جاتا ہے،
پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی) کے پہلے اجلاس میں بٹ کوائن مائننگ کے لیے اضافی بجلی کے مؤثر استعمال کی تجویز پیش کر دی گئی۔ پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام 15 مارچ کو عمل میں آیا، جس کا مقصد کرپٹو اور بلاک چین ٹیکنالوجیز کو مالیاتی نظام میں
ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کو این او سی جاری کیے جانے کے بعد پاکستان سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہے۔ اسٹار لنک کے پاکستان میں آپریشنز کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق پاکستان اسپیس ایکٹیوٹیز ریگولیٹری بورڈ نے
پنجاب حکومت نے اپنی مفت وائی فائی سروس کو مزید جدید اور تیز تر بنانے کے لیے ایک اقدم اٹھایا ہے۔ اس سروس میں اب جدید ترین Wi-Fi 6 ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا جو صارفین کو پہلے سے زیادہ تیز اور مستحکم انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرے گی۔
آج کل، مفت آن لائن فائل کنورٹرز ایک عام سہولت بن چکے ہیں جن کا استعمال لوگ مختلف فائل فارمیٹس جیسے M4A سے MP3 تبدیل کرنے یا .doc کو .pdf میں تبدیل کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ تاہم، اب ایف بی آئی نے ان مفید نظر آنے والے ٹولز کے
پاکستان میں ای کامرس اور فری لانسنگ کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ پچھلے چند برسوں میں ڈیجیٹل مارکیٹ میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے، اور لاکھوں پاکستانی نوجوان اس شعبے سے وابستہ ہو چکے ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی، سوشل میڈیا اور آن لائن پلیٹ فارمز کے بڑھتے ہوئے
کراچی میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب رات 2 بج کر 43 منٹ پر شہاب ثاقب کو گزرتے دیکھا گیا اور اس نظارے کو شہریوں نے کیمرے کی آنکھ میں قید کر لیا، جس کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پھر وائرل ہو گئی۔ نظام شمسی میں مریخ اور مشتری
چینی سائنسدانوں نے جگر کے کینسر کی دوبارہ ظاہری کی پیش گوئی کرنے والا جدید ترین اے آئی ٹول تیار کر لیا ہے جس کی درستگی کا تناسب 82.2 فیصد ہے۔ یہ انکشاف حال ہی میں ‘نیچر’ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں کیا گیا ہے۔ جگر کا
کمپنی کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کے ذریعے صارفین فیس بک پر پبلک اسٹوریز ویوز سے بھی پیسے کما سکیں گے۔ پیسے کمانے کا یہ نیا آپشن عالمی سطح پر ان کریٹیرز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے جو فیس بک کانٹینٹ مونیٹائزیشن پروگرام